• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امام دارقطنی کا کلام پیش کیا گیا ہے، اس کلام کا ہی یہ معنی ہے، جو آپ کو بتلا گیا! اب علم الکلام میں جھک مار مار کر کلام کو سمجھنے کی مت ماری گئی، ہو تو اس کا کیا کیا جاسکتا ہے! اور کذاب تو محمد بن الحسن الشیبانی کو قرار دیا گیا ہے، آپ ان کے دفاع میں دوسروں پر...
  2. ابن داود

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ بات دارقطنی کے اپنے الفاظ میں ہی ہے!
  3. ابن داود

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے! دارقطنی کے الفاظ کا معنی ہم نے وہ بیان کیا ہے جو امام ذہبی اور اور ابن حجر العسقلانی کے کا مؤقف ہے، اور اسی کی موافقت میں ہے! اور دارقطنی کے الفاظ کا یہ معنی ہونے کوامام ذہبی اور ابن حجر العسقلانی نے درست قرار دیا ہے، اور...
  4. ابن داود

    اہل کراچی اپنی خیریت سے آگاہ کریں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ارے نعیم میاں! جب کراچی ملک ریاض کے صدقہ خیرات کا محتاج ہوجائے، تو پھر اہل کراچی کی کیا خیریت پوچھنا!
  5. ابن داود

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شکر ہے آپ نے یہ تو تسلیم کرلیا کہ امام دار قطنی نے محمد بن الحسن الشیبانی کو ضعیف کہا ہے! اب آپ کا مدعا یہ ہے کہ یہ احتمال بھی ہو سکتا ہے بعد میں امام دارقطنی نے اپنے اس مؤقف سے رجوع کرلیا ہو! اور یہ بات تو بھی بہت دور کی کوڑی ہے، بلکہ بے جا کی حجت بازی...
  6. ابن داود

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امام دارقطنی کے اپنے کلام کو ہی پڑھ لیں! انہوں نے خود امام محمد بن الحسن الشیبانی کو ضعیف کہا ہے، لہٰذا یہ بات تو طے ہے کہ امام دارقطنی نے یہاں امام محمد بن الحسن الشیبانی کی توثیق نہیں کی! رہی بات کہ کذاب راوة کی روایات دیگر صحیح طرق سے ثابت ہوں ، تو وہ تسلیم...
  7. ابن داود

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اول تو امام نسائی کے علاوہ بھی دیگر محدثین سے محمد بن الحسن الشیبانی پر جرح ثابت ہے، اور ان میں معتدلین بھی ہیں، لہٰذا امام نسائی کی جرح معتدلین کی توثیق کے مقابلہ میں! دوم کہ امام دارقطنی نے بھی یہاں محمد بن الحسن الشیبانی کی توثیق نہیں کی، بلکہ امام دارقطنی...
  8. ابن داود

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللَّهُ يَتَوَفَّى الْأَنْفُسَ حِينَ مَوْتِهَا وَالَّتِي لَمْ تَمُتْ فِي مَنَامِهَا فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ وَيُرْسِلُ الْأُخْرَى إِلَى أَجَلٍ مُسَمًّى إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ (سورة الزمر 42) اللہ ہی روحوں کو ان کی...
  9. ابن داود

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! صاحب خیر الکلام نے یہ نہیں لکھا، جو آپ کا کلام ہے؛ آپکا کلام یہ ہے: صاحب خیر الکلام کی عبارت یہ ہے: ''جہاں کہیں جرح و تعدیل میں آئمہ سے اس قسم کا اختلاف وارد ہو تو اس میں اسی طرح تطبیق دینی چاہئے۔ جرح کرنے والا اگر متعنت اور متشدد ہو تو اس کی توثیق تو معتبر ہے...
  10. ابن داود

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا لیپ ٹاپ بیمار ہو گیا ہے، اس کی طبیعت ٹھیک ہوتے ہی، اس کا جواب ارسال کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ
  11. ابن داود

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہی تو آپ سے کہہ رہیں ہیں، کہ آپ کو اس بات کا بھی ادراک نہیں کہ دنیاوی حیات کے خاتمہ کی موت کیا ہے، اور نیند کو موت کہنے کا کیا معاملہ ہے، اور فتاوی اسی امر میں کفر کے داغتے ہو! خیر! کل ان شاء اللہ آپ کو یہ بتلاتے ہیں!
  12. ابن داود

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اب آپ کی جہالت کا کیا کیا جا سکتا ہے! آپ کو متعدد بار بتلایا ہے کہ متعدد بار سونا جاگنا متعدد بار دنیاوی حیات نہیں! لیکن آپ اپنی جہالت پر اڑے ہوئے ہیں! کسی بھی حدیث میں متعدد بار سونے جاگنے کو متعدد دنیاوی حیات نہیں کہا گیا! حماقت آپ اور آپ کے ممدوح ڈاکٹر کی...
  13. ابن داود

    علماء اہل حدیث سے چندسوالات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! معلوم ہوتا ہے کہ شیطان نے تقلید کے خبط میں مکمل خبطی ہی بنا دیا ہے! جبکہ اللہ تعالیٰ قرآن میں حکم دیتا ہے کہ: يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَى مَا فَعَلْتُمْ...
  14. ابن داود

    علماء اہل حدیث سے چندسوالات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قرآن و حدیث میں ثناء کی جگہ فاتحہ پڑھ لینے پر، یعنی کہ ثناء کو ترک کر کے فاتحہ پڑھ لینے پر سجدہ سهو کا کوئی ثبوت نہیں، اور نہ ہی ثناء کا پڑھنا واجبات و فرائض نماز میں سے ہے! لہٰذا ایسی صورت میں سجدہ سهو واجب نہیں! یاد رہے کہ فقہ حنفی میں بھی ثناء نہ پڑھنے پر...
  15. ابن داود

    علماء اہل حدیث سے چندسوالات

    پہلے تو آپ کو قرآن سے اس کی دلیل پیش کی جاتی ہے: اللہ تعالى کا فرمان ہے : واذْكُرْ رَبَّكَ فِي نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَخِيفَةً وَدُونَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ وَلَا تَكُنْ مِنَ الْغَافِلِينَ (الأعراف :205) اور ڈرتے ہوئے , اپنے دل میں , تضرع کے ساتھ , اونچی آواز نکالے...
  16. ابن داود

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جہالت بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے! ہم نے تو متعدد بار سونے اور جاگنے کو متعدد دنیاوی حیات اور اس کی موت قرار نہیں دیا! ہم تواسے ایک ہی دنیاوی حیات کہتے ہیں! مگر آپ اسے متعدد دنیاوی حیات کہتے ہوئے خود دو زندگیوں کے عقیدے کے منکر ثابت ہوتے ہو!
  17. ابن داود

    علماء اہل حدیث سے چندسوالات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس کا جواب مراسلہ نمبر 10 میں ہو چکا! صحیح بخاری کے جس باب اور حدیث کا آپ نے ذکر کی اہے وہ درج ذیل ہے: حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو مَسْلَمَةَ سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ الأَزْدِيُّ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ...
  18. ابن داود

    علماء اہل حدیث سے چندسوالات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی ائمہ حرمین کا خود کو حنبلی کہنے ، اور ہونے سے ان نہ مقلد ہونا لازم آتا ہے اور نہ ہی مشرک و ہونا! کیونکہ وہ نہ وہ ماتریدی عقائد کے حامل ہیں، نہ صوفیانہ عقائد کے! علمائے حرمین میں سے شیخ عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز کا کلام ملاحظہ فرمائیں: س 1: هل لسماحتكم...
  19. ابن داود

    علماء اہل حدیث سے چندسوالات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اسی طرح جس طرح دیگر نماز میں ارکان نماز رہ جانے پر مسبوق ادا کرتا ہے! ہم تو نماز جنازہ کو نماز ہی مانتے ہیں، مسئلہ تو ان کا ہے جو نماز جنازہ کو نماز نہیں مانتے، یعنی حنفیوں کا ، کہ وہ دعا کے اعادہ کو کیوں کر واجب ٹھہراتے ہیں!
  20. ابن داود

    علماء اہل حدیث سے چندسوالات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ غلط فہمی آپ کو کیسے لاحق ہوئی کہ مکہ و مدینہ میں نماز جنازہ حنفیوں کی طرح پڑھائی جاتی ہے! معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو کسی حنفی کذاب نے کہہ دیاکہ مکہ مدینہ میں نماز جنازہ حنفیوں کی طرح پڑھائی جاتی ہے، اور آپ نے مان لیا! حرمین شریفین میں نماز جنازہ حنفی طریقہ سے...
Top