• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ خیر کرے! علم الحدیث کے نئے نرالے اصول کشید کیئے جارہے ہیں! امام نسائی رحمہ اللہ کی جرح کو رفع کرنے کا خوب قاعدہ نکالا ہے کہ اما نسائی رحمہ اللہ کی جرح کا اعتبار ہی نہیں!
  2. ابن داود

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ پھر دانستہ یا بیوقوفی میں مجھ پر جھوٹ بول رہے ہو! مگر آپ آپ تو لاکھوں موت و حیات کا عقیدہ بتلاتے ہو: جبکہ ہمارا عقیدہ ہے جسے آپ نے بھی تحریر فرمایا ہے: اب بتلائیے کہ کیا آپ سونے اور جاگنے پر انسان کی موت و حیات کو ایک مانتے ہو؟ یا متعدد ، بقول آپ کے...
  3. ابن داود

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ''اِسی ''موت و حیات کاْ؛ تو کیا ''وہ '' موت وحیات بھی متعدد ہیں، کہ دنیاوی حیات بھی لاکھوں ہیں اور دنیاوی موت بھی لاکھوں!
  4. ابن داود

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ تو واقعی بڑے بیوقف واقع ہوئے ہیں! ہم تو انسان کی دنیاوی حیات کو ایک شمار کرتے ہیں! گو وہ ایک لمحہ کی حیات ہو، یا سو سالہ حیات ہو! ہم نے متعدد بار سونے جاگنے کو ایک بار سونا جاگنا نہیں کہا! دوم کہ آپ خیانت کرتے ہو کہ جو ہم موت و حیات سے متعلق کہتے ہیں اسے...
  5. ابن داود

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جناب معاملہ سونے اور جاگنے کا نہیں معاملہ موت و حیات کا ہے! اس پر آپ نے لکھا تھا! آپ؛ کہ آپ تو لاکھوں زندگی اور لاکھوں موت بتلا رہے ہیں! اور آپ نے بتلایا نہیں! پہلے آپ فیصلہ کر لیں کہ ان دونوں میں سے کیا ہے؟ یا معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو معلوم ہی نہیں کہ موت...
  6. ابن داود

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ؛ کہ آپ تو لاکھوں زندگی اور لاکھوں موت بتلا رہے ہیں!
  7. ابن داود

    تقلید کے متعلق عبارات کا ترجمہ ۔۔ اور رفع یدین کے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مفتی موصوف نے جواب نہیں دیا، بلکہ ٹوپی پہنائی ہے! یہ بات درست ہے کہ کسی شئ کا ثبوت اس کے واجب یا سنت ہونے کو لازم نہیں، کیونکہ وہ منسوخ بھی ہو سکتا ہے! نوٹ: لیکن یہاں سنت سے مراد فقہی اصطلاحی سنت ہے، جو فرض و واجب کے مقابل میں مندوب اعمال کو کہتے ہیں، کہ جس کا...
  8. ابن داود

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال یہ نہیں! سوال تو یہ ہے کہ آپ کی آزادی کس عمر میں سلب ہوئی؟
  9. ابن داود

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پہلے آپ فیصلہ کر لیں کہ ان دونوں میں سے کیا ہے؟ یا اسی بناء پر میں نے کہا ہے کہ آپ کو اپنی لیاقت کا خیال رکھ کر بات کرنی چاہیئے!
  10. ابن داود

    تقلید کے متعلق عبارات کا ترجمہ ۔۔ اور رفع یدین کے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ کس حکیم نے بتلایا ہے کہ روایت کرنا توثیق ہوتی ہے، اور اگر کسی روایت کو خود ہی پہلے ضعیف قرار دیا ہو، تو بعد میں اس ضعیف روایت کو روایت کرنے پر جرح باطل ہو جاتی ہے! یہ کسی یتیم فی الحدیث کے اٹکل پچو تو ہو سکتے ہیں، مگر یہ علم الحدیث کا کوئی اصول و ضابطہ نہیں!
  11. ابن داود

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ اپنی لیاقت کا لحاظ کرتے ہوئے، ابوجابر دامانوی کے کلام کو اپنے کلام میں پیش کرنے سے گریز کریں! یہ کلام ابو جابر دامانوی کا نہیں، بلکہ آپ کا کلام ہے! آپ نے مجرد روح کو میت قرار دیا ہے! اس لئے آپ سے پوچھا جا رہا ہے: جب نیند کے وقت روح جسم میں نہیں ہوتی، تو کیا...
  12. ابن داود

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وہ اس لئے کہ اول تو سوال کا جواب سوال سے بھی دیا جانا سنت رسول صلی اللہ علیہ سے بھی ثابت ہے! دوم کہ آپ کے سوال کا جواب دینے سے قبل آپ کے سوال کی بنیاد علت کا معمہ حل طلب ہے! میں آپ کے سوال کی بنیاد و علت کو ایک بار پھر ملون کر کے پیش کرتا ہوں؛ اب آپ بتلائیے...
  13. ابن داود

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ نے یہ جوبنیاد و علت بیان کی ہے، اس کے متعلق آپ سے پوچھا گیاتھا: جب نیند کے وقت روح جسم میں نہیں ہوتی، تو کیا موت واقع ہو چکی ہوتی ہے؟ اور روح کے متعلق یہ بات کہاں سے اخذ کی ہے کہ مجرد روح میت ہے؟ ہم تو اب تک جسم کو میت سمجھتے رہے، اور اس میت کی تکفین و تدفین...
  14. ابن داود

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جب نیند کے وقت روح جسم میں نہیں ہوتی، تو کیا موت واقع ہو چکی ہوتی ہے؟ اور روح کے متعلق یہ بات کہاں سے اخذ کی ہے کہ مجرد روح میت ہے؟ ہم تو اب تک جسم کو میت سمجھتے رہے، اور اس میت کی تکفین و تدفین کرتے رہے!
  15. ابن داود

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مراسلہ 39...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مراسلہ 39 forum.mohaddis.com/threads/سیدنا-حسین-رضی-اللہ-عنہ-کا-یزید-بن-معاویہ-رحمہ-اللہ-کی-بیعت-پررضامندی-کا-ثبوت-مع-تحقیق-سند.6904/page-4#post-134253
  16. ابن داود

    امام ابن حزم ؒ پہ جہمیت کے الزام تراشی کا جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نہیں ! میں اس تحریر سے متفق نہیں! صاحب تحریر نے، اصل مدعا کی طرف نظر ہی نہیں کی! اصل مدعا تو یہاں ابن حزم رحمہ اللہ کا اسماء وصفات الہٰیہ میں مؤقف ہے، جسے صاحب بیان ہی نہیں کیا! اور صاحب تحریر کو غالباً اس بات اندازہ نہیں کہ ''جہمی'' کہنے سے مراد ہمیشہ جہم بن...
  17. ابن داود

    امام ابن حزم ؒ پہ جہمیت کے الزام تراشی کا جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد نعیم یونس بھائی! کیا اس کی فارمیٹنگ ہو سکتی ہے؟
  18. ابن داود

    کیا عامی (یعنی مقلد) قرآن حدیث سے براہ راست رجوع یا کسی مسئلے کا استنباط کرسکتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عنوان درست نہیں! عامی (یعنی مقلد) کا معنی یہ بنتا ہے کہ ہر عامی مقلد ہے! جبکہ ایسا نہیں! اہل الحدیث میں بھی عامی نہیں ہوتے، اور وہ مقلد بھی نہیں!
  19. ابن داود

    ایک مجلس کی تین طلاق سے متعلق حدیث رکانہ (مسند احمد) پر بحث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس کتاب کی پی ڈی ایف موجود ہے: تلبيس ابليس بالتوحيد في التثليث المعروف حرام کاری سے بچئے – منیر احمد منور – مکتبہ اہل السنۃ والجماعۃ، وہاڑی
  20. ابن داود

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میاں جی! کتاب الامر بھی فقہ سے مبرا نہیں! آپ سے جس امر کی تخصیص مطلوب ہیں وہ پیش کریں! معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو معلوم ہی نہیں کس تخصیص کا مطالبہ ہے! آپ ان روایات سے ''تعین'' کو ''تخصیص'' گمان کر رہے ہو! گو کہ آپ کا ''تعین'' بھی باطل ہے! تو آپ نے یزید رحمہ اللہ...
Top