• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    اسلامی بم کا خالق کون؟ از مبین غزنوی حفظہ اللہ

    تاریخ پارکستان میں زبر دستی کامیابی کے ادوار مختلف ہیں مگر جس کو سب سے زیادہ اہمیت حآصل ہے وہ اسلامی ایٹم بم کی ایجاد ۔ یہی وہ مرحلہ تھا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر حفظہ اللہ من کل شر نے اسلامی ایٹم بم بنا کر دنیا میں پاکستان کےسر کو بلند کیا اور دشمن اسلام کو بتادیا کہ ابھی اسلامی غیرت رکھنے والے زندہ...
  2. ابن بشیر الحسینوی

    درس ترمذی از تقی عثمانی میں وارد اشکالات کے جوابات قسط ٥

    آل دیو بند کی خلفائ اربعہ کی بات مانتے ہیں ؟ تقی عثمانی صاحب نے مسئلہ فاتحہ خلف الامام میں یہ باور کرایا کہ فاتحہ خلف الامام کے قائل خلفائ اربعہ بھی ہیں ۔!! اس کی حقیقت قسط نمبر ٤ میں واضح کی گئی تھی اور بتایا گیا تھا کہ یہ بات غلط ہے بلکہ سیدنا عمر اور سیدنا علی رضی اللہ عنھما سے فاتحہ خلف...
  3. ابن بشیر الحسینوی

    رات کو پیش آنے والے ٢٦٥مسائل کا شرعی حل قسط ٩

    نماز تہجد کے لیے اپنی بیوی کو بھی بیدار کرنا چاہیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کے لیے رحمت کی دعا کی ہے،جو رات کو اٹھا ۔پھر نماز تہجد اداکی اور اپنی بیوی کو جگایاپھر اس نے بھی نماز پڑھی ،اور اگر اس نے انکار کیا تو اس کے منہ پر پانی کے چھینٹے مارے۔اللہ تعالی اس عورت پر رحم کرے جو...
  4. ابن بشیر الحسینوی

    رات کو پیش آنے والے ٢٦٥مسائل کا شرعی حل قسط ٨

    ١١) رات کے آداب شام ہوتے ہی بچوں کو گھر میں روک لیا جائے کیونکہ اس وقت شیطان نکل آتے ہیں۔ ( صحیح البخاری : ٣٣٠٤، صحیح مسلم : ٢٠١٢، دارالسلام : ٥٢٥٠) سورج غروب ہوتے ہی مویشیوں کو باندھ دے پھر انھیں نہ چھوڑے جب تک کہ شام کی سیاہی نہ جاتی رہے۔ (صحیح مسلم : ٢٠١٣) رات کو...
  5. ابن بشیر الحسینوی

    رات کو پیش آنے والے ٢٦٥مسائل کا شرعی حل قسط ٧

    ١٠) رات اور میاں بیوی اس میں مندرجہ ذیل احکام ہیں: ١: عورت بطورِ ضرورت رات کو گھر سے باہر جا سکتی ہے۔ سیدہ سودۃ بنت زمعہ رات کو باہر نکلیں تو سیدنا عمر نے انھیں دیکھا اور پہچان لیا پھر کہا: اے سودہ ! اللہ کی قسم تم اپنے آپ کو نہیں چھپا سکیں۔ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں...
  6. ابن بشیر الحسینوی

    رات کو پیش آنے والے ٢٦٥مسائل کا شرعی حل قسط ٦

    ٧: نمازِ تہجد سیدنا ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((أفضل الصلاۃ بعد الفریضۃ : صلاۃ اللیل )) فرض نماز کے بعد سب نمازوں سے افضل تہجد کی نماز ہے۔'' ( صحیح مسلم : ١١٦٣) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس...
  7. ابن بشیر الحسینوی

    رات کو پیش آنے والے ٢٦٥مسائل کا شرعی حل قسط ٥

    نماز وتر کے احکام: ١:نماز وتر مستحب ہے۔ سیدنا طلحہ بن عبیداللہ سے روایت ہے نجد والوں میں سے ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا جس کے بال بکھرے ہوئے تھے ہم اس کی آوا زکی گنگناہٹ سنتے تھے لیکن سمجھ میں نہ آتا تھا کہ وہ کیا کہتا ہے یہاں تک کہ وہ رسول اللہ کے نزدیک آیا...
  8. ابن بشیر الحسینوی

    رات کو پیش آنے والے ٢٦٥مسائل کا شرعی حل قسط٤

    2 مسنون یا نفلی نمازیں رات کی نفلی نماز دودو رکعات کر کے پڑھنی چاہیے(بخاری:١/١٣٥،مسلم:١/٢٥٧) ١: نمازِ مغرب سے پہلے دو رکعت پڑھنا سیدنا عبداللہ ( بن مغفل ) المزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((صلوا قبل صلاۃ المغرب )) قال فی الثالثۃ: (( لمن شاء...
  9. ابن بشیر الحسینوی

    ویب سائیٹ کےنام کامشورہ

    جزاکم اللہ خیرا بارک اللہ فیک اکرمک اللہ فی الدارین آپ نے بالکل صحیح مشورہ دیا ہے !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!١١١!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!١١ انا للہ وانا الیہ راجعون
  10. ابن بشیر الحسینوی

    درس ترمذی از تقی عثمانی میں وارد اشکالات کے جوابات قسط ٤

    فاتحہ خلف الامام کے متعلق مسلک احناف اور آثار صحابہ کرام قال تقی عثمانی :''مختلف فیہ مسائل میں فیصلہ اس بنیاد پر بھی ہوتا ہے کہ اس بارے میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کا مسلک اور معمول کیا تھا ،اس رخ سے اگر دیکھا جائے تو بھی حنفیہ کا پلہ بھاری نظر آتا ہے ،اور بہت سے آثار صحابہ ان کی...
  11. ابن بشیر الحسینوی

    ویب سائیٹ کےنام کامشورہ

    راقم نا چیزایک اپنی ویب سائیٹ بنا رھا ہے جس پر کام شروع ہےمیراارادہ ہے اس پر فرق باطلہ پرکام جائےخواہ وہکوئ ہو اب اس کےنام کی تجاویزعنایت فرمائیںشکریہ کچھ نامیہ تجاویززمیں آئےہیں کلمہحق،صدائےحق ،
  12. ابن بشیر الحسینوی

    فقہ حنفی کی بنیاد کیسی احادیث پر؟ امام ابن ابی العز الحنفی کی زبانی

    افتاب صاحب کی پیش کردہ کتاب اوپننہیں ہوئی ورنہ راقم اس کتاب کا مکمل جواب دینےکےلئے تیار ہے
  13. ابن بشیر الحسینوی

    درس ترمذی از تقی عثمانی صاحب میں وارد اشکالات کے جوابات قسط 3

    درس ترمذی میں بے شمار باتیں ایسی لکھی گئی ہیں جو انتہائی خطر ناک ہیں اہل علم کے نوٹس کے علم میں ان کوا ہونا ضروری ہے ۔یہ سلسلہ بعض وجوہ سے موقوف ہو گیا تھا اب دوبارہ سے شروع کیا جارہا ہے۔اللہ تعالی تکمیل کی توفیق عطا فرمائے آمین
  14. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلاف کی ٢٠

    اگر ممکن ہو سکے تو زمانہ طالب علمی میں کاروبار بھی کرنا چاہئے : امام شعبہ طلباء حدیث کو فرمایا کرتے تھے ،منڈی جا کر کاروبار بھی کیا کرو ،کاروبار نہ جاننے کی وجہ سے دونوں بھائیوں پر بوجھ بنا ہواہوں ۔'' (تذکرہ الحفاظ : ١ / ١٦٧) طلباء حدیث اکثر غریب ہی ہوتے ہیں امام...
  15. ابن بشیر الحسینوی

    فقہ حنفی کی بنیاد کیسی احادیث پر؟ امام ابن ابی العز الحنفی کی زبانی

    دوسری مثال: ملامرغینانی صاحب لکھتے ہیں : ''ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم توضا مرۃ مرۃ وقال :((ھذا وضو ء لاتقبل الصلاۃ الابہ ))،وتوضا مرتین مرتین وقال: ھذا وضوء من یضاعف لہ الاجر مرتین ،وتوضا ثلاثا ثلاثا ۔وقال :ھذا وضوئی و وضوء الانبیاء من قبلی ،فمن زاد علی ھذا او نقص فقد تعدی وظلم )) اقول:یہ...
  16. ابن بشیر الحسینوی

    فقہ حنفی کی بنیاد کیسی احادیث پر؟ امام ابن ابی العز الحنفی کی زبانی

    فقہ حنفی کی بنیاد کیسی احادیث پر؟ امام ابن ابی العز الحنفی کی زبانی احناف کے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ وہ اپنی فقہ کو کتنی اہمیت دیتے ہیں آئیے اس کی حقیقت بھی ملاحظہ فرمائیں ۔ہدایہ کے مقدمے میں لکھا ہوا ہے :یہ کتاب عمدہ روایت پر مشتمل ہے ۔ یہ بات درست نہیں ہے آئیے اس کی حقیقت ملاحظہ فرمائیں اور...
  17. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلا ف کی19

    طلباء کو قرا ۤن و حدیث کا علم کس لئے پڑھنا چاہئے ؟ امام سفیان ثوری ؒ فرماتے ہیں کہ: لوگو ں کے لئے علم ِ حدیث کے سوا کوئی چیززیادہ نفع پہنچانے والی نہیں ہے ابو اسامہ کہتے ہیں میں نے امام سفیان سے سنا ہے کہ:'' آپ فرماتے تھے کہ آج کل حدیث کا پڑھنا موت کی تیاری کے لئے نہیں ہے بلکہ اس کو دل...
  18. ابن بشیر الحسینوی

    رات کو پیش آنے والے 265مسائل کا شرعی حل قسط 31

    ترتیب ابن بشیر الحسینوی تحقیق و تخریج فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ رات اور نماز رات میں دو طرح کی نمازیں پڑھی جاتی ہیں: ١: فرض ٢: نوافل فرضی نمازیں پانچ نمازیں فرض ہیں اویہ رات کو فرضی نمازیں دو ہیں: نمازِ مغرب اور نمازِ عشاء نمازِ مغرب اس میں تین رکعات فرض ہیں۔ ( مسند...
  19. ابن بشیر الحسینوی

    رات کو پیش آنے والے 265مسائل کا شرعی حل قسط 2

    رات اور اذان رات سورج غروب ہونے سے شروع ہو جاتی ہے اور فجر کے طلوع ہونے سے ختم ہو جاتی ہے ۔ اس دوران میں درج ذیل اذانیں دی جاتی ہیں : مغرب کی اذان سیدنا سلمہ بن الاکوع سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہeکے ہمراہ آفتاب غروب ہوتے ہی مغرب کی نماز ادا کرلیا کرتے تھے۔( صحیح البخاری : ٥٦١، صحیح مسلم ...
Top