الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسحاق جھالوی سے خبر دار رہیں
محترم کفایت اللہ بھائی نے بجا فرمایا ہے ۔
جھالوی صاحب کے معتقدین سے گزارش ہے کہ ان کی اندھی تقلید میں نہ پھریں بلکہ آنکھیں کھول کر توجہ سے دیکھیں صرف عقیدت فائدہ نہیں دے گی کیا خوب کہا امام ابن قتیبہ نے کہ اگر کوئی نبوت کا دعوی بھی کرے تو اس کے مقلد بھی بن جاتے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ تقریراسحاق جھالوی صاحب کی ہے جن کے نطریات و افکار شیعہ جیسے ہیں صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے غلط نظریات رکھتے ہیں ان کی تفصیل دیکھنی ہو تو شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی کتاب (مقام صحابہ)کا مطالعہ کرے ،اور شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا ایک مضمون جھالوی...
شیخ ضیاءالرحمن اعظمی حفظہ کے مکتبہ میں :
پچیس جولائی ٢٠١١کو مدینہ پہنچا تو محترم منیب صاحب مینیجنگ ڈریکٹر دارالسلام مدینہ منورہ نے مجھ سے بات طہ کر کے شیخ صاحب سے وقت مقرر کر لیا منیب صاحب مجھے مقررہ تاریخ پر شیخ صاحب کے مکتبہ لے گئے وہ ہمیں دیکھتے ہی بڑے خوش ہوئے اور معانقہ کیا تقریبا تین...
محترم جمشید صاحب !
کسی عالم ،راوی کی حقیقت معلوم کرنا ہو تو اس کو اصول و ضوابط کی روشنی میں دیکھنا ہو گا کہ آیا یہ عالم یا راوی کس درجہ کا ہے۔اہل علم تمام اصول وضوابط کو دیکھ کر ہی فیصلہ کریں گے نہ کہ صرف ایک عالم کی بات مان کر کسی راوی کی درجہ بندی مقرر کی جائے گی ۔اب آپ سے التماس ہے کہ اس میں...
کسی عالم ،راوی کی حقیقت معلوم کرنا ہو تو اس کو اصول و ضوابط کی روشنی میں دیکھنا ہو گا کہ آیا یہ عالم یا راوی کس درجہ کا ہے اس کا تعلق کس سے ہے شیعہ ہے ،بدعتی ہے ،حنفی یا اہل حدیث ۔اہل علم تمام اصول وضوابط کو دیکھ کر ہی فیصلہ کریں گے نہ کہ ایک آدمی(محمد علی حسن بن نواب صدیق حسن خان) کی بات مان...
ایک مہینہ عرب میں مقیم کبار علماءاہلحدیث کے ساتھ
سعودی عرب میں مختلف علماکرام کے ساتھ کچھ وقت گزارنے کا موقع ملا اور ان سے بہت زیادہ نئی علمی معلومات حاصل ہوئیں وہ ہم ہدیہ قارئین کرناچاہتے ہیں ۔ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی ان علما کرام سے اپنے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے اور ان کو صحت کے ساتھ...
محترم تنزیل الصدیقی حفظہ اللہ کی بعض کتب کا مطالعہ کرنے کا موقع ملا ہے ماشا اللہ انتہائی احسن انداز اے لکھتے ہیں اور ہر بات تحقیق سے مزین ہوتی ہے خصوصا تاریخ اہل حدیث میں تو کمال کر دیتے ہیں اللہ تعالی ان کےعلم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے چند سوالات ہیں ان پر غور کریں :١
کسی مسئلہ کو ثابت کرنےکے لئے بغیر تحقیق کے چند غیر ثابت روایات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کر دینا دسرت نہیں
٢:عالم دین تو پوری تحقیق سے بات کرتا ہے ،آپ نے ان رویات کی تحقیق کیوں نہیں پیش کی ؟اگر یہ روایا...
فیس بک کے متعلق یہ معلوماتی مضمون ہے اللہ تعالی بھائی کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اس کے استعمال کو جس طرح عام کیا جارہا ہے اس میں بھی احتیاط سے چلا جائے اور اسلام کے دفاع کے لئے استعمال کیا جائے تو خیر ہی خیر ہے ۔ہر چیز کے دو پہلو ہوتے ہیں ،خیر اور شر ۔ہر کام میں خیر کو لینا اور شر سے بچنا...
امام ابوحنیفہ کی تضّیف خود جارح کو مجروح کرتا ہے؟
قال تقی عثمانی :امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پر طعن در حقیقت خؤد جارح کو مجروح کرتا ہے ۔‘‘(درس ترمذی ج٢ص ٩٨)
اقول: یہ بات درست نہیں اللہ تعالی اہل علم حضرات کو سمجھ عطا فرمائے اس جملے کی ضد کہاں کہاں جاتی ہے ؟!
کیا کوئی اہل علم تقی...
مختصر صحیح بخاری
مختصر صحیح مسلم
Download Hadith Software
محترم قارئین کرام :
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ : آپ کی خدمت میں صحیح بخاری اردو سرچ انجن ورژن 1.1 متعارف کروا رہے ہیں۔ ویب سائٹ پر موجود اس پروگرام سے آپ کس طرح فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اس کے لیے آپ مندرجہ ذیل...
یہ نماز اپنے مستقل احکام رکھتی ہے ۔ہم اس کے احکام کو مندرجہ ذیل اقسام میں تقسیم کرتے ہیں۔
١:جمعہ کے دن کے احکام۔
٢:جمعہ پڑھنے والے کے احکام۔
٣:خطبہ جمعہ کے احکام۔
٤:نماز جمعہ کے احکام۔
٥:خطیب کے احکام۔
ابھی مطالعہ کریں رابطہ جمعہ کے احکام۔کیٹاگری احکام و مسائل
رابطہ :حسینوی بلوگ اس کا...
السلام علیکم ورحمۃاللہ
فتح الباری کا مکمل اردو ترجمہ مکتبہ قدوسیہ شایع کر رہا ہے اور ترجمہ محترم ڈاکٹر عبدالروف حفظہ اللہ نے مختلف کلاسز کے مقالات جات کی صورت میں کئی طلبا سے مکمل کروایا ہے اس ترجمہ کی کاپیاں راقم الحروف نے دیکھیں ہیں بہت عمدہ کام ہے اللہ کرے جلد از یہ ترجمہ شایع ہو جائے ۔
وقت کے احکام
اذان اور نماز کے درمیانی وقت کے احکام
(١)اذان اور اقامت کے درمیان دعا رد نہیں کی جاتی۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ؐ نے فرمایا :''لایردالدعاء بین الاذان والاقامۃ''اذان اور اقامت کے درمیان دعا رد نہیں ک جاتی۔(ابوداؤد:٥٢١، ترمذی:٢١٢)
چنانچہ اس وقت...
اللہ تعالی آپ کے اس عظیم کام کتاب و سنت ڈاٹ کام ویب سائیٹ کو قبول فرمائے اور پوری دنیا کے لوگ اس سے مستفید ہوں اور یہ عمل آپ کے صدقہ جاریہ بنائے آمین ۔
محترم اپنے مضمون کو محدث فورم پر ضرور لگائیں کیونکہ جس مضمون کا آپ نے رد کیا تھا وہ انتہائی خطر ناک مضمون تھا اللہ تعالی تمام مسلمانوں فتنہ تکفیر سے محفوظ فرمائے آمین ۔