• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    رات کو پیش آنے والے 265مسائل کا شرعی حل قسط 1

    رات کو پیش آنے والے 265مسائل کا شرعی حل ترتیب ابن بشیر الحسینوی تحقیق و تخریج فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ رات میں ہونے والے چند اہم اموردرج ذیل ہیں۔ قرآن حکیم رات کو نازل ہوا۔ ( الدخان : ٣ ، القدر : ١) معراج رات کو کروائی گئی ۔ ( الاسراء : ١) رات کے آخری تہائی حصے میں...
  2. ابن بشیر الحسینوی

    نیت کے احکام قسط5

    [مسئلہ نمبر:٢٠](٣)اعتکاف کی نیت : یہ بھی عبادت ہے اس کے لیے بھی نیت ضروری ہے ۔اس کی نیت کی صورت یہ ہے کہ جب آدمی اپنا بستر وغیرہ مسجد میں لا کر خیمہ وغیرہ بناتا ہے تو اس کی نیت تھی تو تب ہی اس نے یہ سارے کام کیے ہیںبس یہی نیت ہے کیونکہ نیت کا تعلق دل سے ہے اور نیت کسی کام کے ارادے کو کہتے...
  3. ابن بشیر الحسینوی

    طاہر القادری کا رد

    فضیلۃ الشیخ عبدالرحمن ضیا حفظہ اللہ نے طاہر القادری کی کتاب مسئلہ استغاثہ کا مفصل جواب مکمل لکھ لیا ہے والحمدللہ
  4. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلا ف کی18

    علم کو یاد نہ کرنا : یہ بھی ناکامی کی وجہ ہے کہ طلباء کتابوں کو یاد کرنے کی طرف توجہ نہیں دیتے ۔ ابو اسحاق السبیعی کہتے ہیں کہ اسماعیل (بن ابی خالد کوفی ) نے پانی کی طرح علم کو پی لیا ہے ۔شعبی فرماتے ہیں اسماعیل نے کھانے کی طرح علم کو نگل لیاہے ۔...
  5. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلا ف کی 17

    نماز سے غفلت :[/H1 نماز سے غفلت بھی ناکامی کی وجہ ہے بعض طلباء عالم بھی بن جاتے ہیں مگر پھر بھی بے نماز ہوتے ہیں۔امام ربیع کہتے ہیں تقریباََ(٧٠)ستر سال تک اعمش سے تکبیر اولیٰ فوت نہیں ہوئی۔'' (تذکرہ الحفاظ: ١ ١٣٧) شیخ سے استفادہ: ایک شیخ سے استفادہ کیا اس کو چھوڑنے سے...
  6. ابن بشیر الحسینوی

    نیت کے احکام قسط4

    [مسئلہ نمبر :١٦][/H1]نیت اور حج: شیخ عمرو بن عبدالمنعم حفظہ اللہ لکھتے ہیںکہ:''بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ حج اور عمرہ کی لبیک کہنا ہی زبانی نیت کا جواز ہے،حالانکہ یہ بات صحیح نہیں۔نیت تو صرف ارادے کو کہتے ہیں ۔جیسا کہ گزر چکا ہے،بلند آواز سے جو لبیک کہی جاتی ہے وہ نماز تکبیر تحریمہ کے قائم...
  7. ابن بشیر الحسینوی

    آل دیوبند کا فتوی کیسا ہے ؟رائے کا اظہار کریں

    منکر حیات النبی اہل سنت والجماعت سے خارج ہے منکر حیات النبی اہل سنت والجماعت سے خارج ہے Malang009 asks: Question محترم مفتی صاحب ! السلام علیکم ! ہمارے پاکستان میں ایک گروہ پایا جاتا ہے جو اپنے آپ کو مماتی دیوبندی کہتے ہیں ۔۔ اور اپنا تعلق ایک جماعت اشاعت توحید و السنہ سے جوڑتے ہیں...
  8. ابن بشیر الحسینوی

    کیا صحیحین کی صحت پر اجماع ہے؟

    محترم اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے غازی عزیر صحب کی کتاب تو لاہور سے مکتبہ قدوسیہ نے آج سے ایک سال پہلے شائع کی تھی اور مکتبات میں دستیاب ہے
  9. ابن بشیر الحسینوی

    نیت کے احکام قسط3

    نیت اور نماز [مسئلہ نمبر:١١]نماز کے لئے نیت کرنا شرط ہے: حافظ ابن حجر فرماتے ہیں کہ:''نیت کے نماز میں شرط ہونے میں کسی نے اختلاف نہیں کیا۔''(فتح الباری:١/١٨٠) [مسئلہ نمبر:١٢]ہر نماز کے لیے علیحدہ علیحدہ نیت کرنی چاہیے: امام ابن خزیمہ فرماتے ہیں کہ:''ہر نماز میں داخل ہوتے وقت جس...
  10. ابن بشیر الحسینوی

    نیت کے احکام قسط2

    امام نووی فرماتے ہیں:''تمام ظاہری اور باطنی اعمال ، اقوال اور احوال میں اخلاص اور حسن نیت ضروری ہے۔''(ریاض الصالحین :قبل ح١) حافظ ابن حجر فرماتے ہیں کہ :''ابن المنیر نے ایک ضابطہ لکھا ہے کہ جن چیزوں میں نیت کرنا شرط ہے اور جن چیزوں میں نیت کرنا شرط نہیں ہے ۔انھو ں نے کہاکہ:''ہر وہ عمل جس کا...
  11. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلا ف کی 16

    استاد محترم کےسامنے دو زانوں ہو کر بیٹھنا صحیح بخاری میں امام بخاری نے طالب علم کا اپنے استاد کے سامنے دو زانوں ہو کر بیٹھنے کا باب قائم کیا ہے ۔ہفت روزہ الاعتصام میں اسی موضوع پر راقم کا ایک مفصل مضمون شایع ہو چکا ہے ۔ اخلاصِ نیت کا فقدان شہرت سے محبت: طلباء میں حصول علم...
  12. ابن بشیر الحسینوی

    نیت کے احکام قسط 1

    انتہائی اختصار کے ساتھ ''نیت کے احکام'' پیش خدمت ہے۔ اسلام میں نیت کی اہمیت (مسئلہ نمبر:١ )(١)عمل کی مقبولیت میں اخلاص شرط ہے اگر یہ مفقود ہے تو عمل رائیگاں ہے۔ اس کی اہمیت کا اس بات سے اندازہ لگا لیجیے کہ اللہ تعالی نے فرمایا:''وما امروا الا لیعبدواللہ مخلصین لہ الدین۔''انہیں...
  13. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلا ف کی15

    آج کل زیادہ تر طلباء اپنے اساتذہ کی خدمت درج ذیل وجوہات کی بنا پر کرتے ہیں ۔ ناکام طالب علم کی سوچ : ٭ استاد کی نظروں میں میرا مقام بنے۔ ٭ استاد کو قریب کرنا چاہئے تا کہ کل کو میرا دفاع کرے ۔ ٭ استاد کی خدمت کروں تاکہ کل کو مجھ پہ سختی نہ کرے ۔ ٭ استاد کی...
  14. ابن بشیر الحسینوی

    جامعہ کے طلبہ کے لئے جامع مسجد کے اوپر لائبریری میں کتب کی خرید

    جامعہ میں لائبریری کا قیام بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ دینی کتب تو طالب علم کا زیور ہوتی ہیں مسائل کی تحقیق میں کتب کی طرف مراجعت کرنا انتہائی ضروری ہوتا ہے ۔لائبریری کے قیام سے طلبا میں مطالعہ کرنے عادت پڑے گی اگر کوئی طالب علم صرف دس منٹ لائبریری کے وزٹ کے لئے مخصوص کر لے تو اس کو بہت زیادہ...
  15. ابن بشیر الحسینوی

    میرا اسم گرامی عتیق الرحمن ہے۔

    اہلا و سہلا و مرحبا بارک اللہ فیکم اللہ تعالی ہم سب کو ایک دوسرے سے سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے
  16. ابن بشیر الحسینوی

    درس ترمذی از تقی عثمانی صاحب میں وارد اشکالات کے جوابات قسط 3

    تیسرا اشکال : قال تقی عثمانی :اور یہی قول مفتی بہ ہے کہ اقتصار علی الجبہہ سے تو نماز ہو جائے گی لیکن اقتصار علی الانف سے نہیں ہو گی ۔(درس ترمزی:ج2ص 52) جواب: درست بات یہ ہے کہ سجدہ میں جس پیشانی اور ناک دونوں کا لگانا ضروری ہے مشہور حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجھے سات اعضآ...
  17. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلا ف کی 14

    استاد کے احترام کے چند واقعات: امام اوزاعی حج کے لئے تشریف لے گئے تو سفیان ثوری نے جو پہلے سے وہاں موجود تھے ، بستی سے باہر نکل کر استقبال کیا اور انکے اونٹ کی نکیل پکڑ کر آگے آگے چل رہے تھے، اور یہ کہتے جاتے تھے۔ ''طرقو التشارع ۔شیخ کے لئے راستہ دے دو۔ ( سیر الصحابہ: ٧ / ١ / ٢٥٧)...
  18. ابن بشیر الحسینوی

    مولانا زید احمد کی خرابی صحت اور جامعہ میں تدریس

    اللہ تعالیٰ استاد محترم جناب مولانا زید احمد صاحب کو شفائے کاملہ عاجلہ سے نوازیں اور ان کو صحت وعافیت سے دین کی سربلندی کا موقع فراہم فرمائیں۔آمین! أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِیه
  19. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلا ف کی 13

    نصیحتیں میرے اسلا ف کی 13 طلباء میں اچھی صفات کا تذکرہ: کلاس میں استاد محترم کے بیان کردہ فوائد کو لکھنا : اگر دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ پہلے محدثین اپنے استاد محترم کے بیان کردہ فوائد کو لکھا کرتے تھے مگر آج یہ کام ناپید ہوتا جا رہا ہے ۔ صرف سماع اتنا فائدہ نہیں دیتا جتنا لکھنا فائدہ...
  20. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلاف کی 12

    نصیحتیں میرے اسلاف کی 12ہماری ویب سائیٹ نصیحتیں میرے اسلاف کی 12 اساتذہ کا جوتا اٹھانا ایک دفعہ استاد محترم حافظ شریف حفظہ اللہ(مدیر مرکزالتربیۃ الاسلامیۃ فیصل آباد ) کو اطلاع ملی کہ آپ کے استاد محترم مولا نا عبد الحمید ہزاروی حفظہ اللہ مرکز کے باہر تشریف لے آئے ہیں تو استاد محترم حافظ...
Top