• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلاف کی 11

    کچھ راقم الحروف کی آرا: جب ایک طالب علم بہت اچھے جذبات لے کر دینی مدرسہ میں آتا ہے تو بہت جلد وہ اپنے اچھے جذبات کھو بیٹھتا ہے (الا ما شاء اللہ ) اور سات آٹھ سال کا عرصہ بغیر کسی سوچ کے (کہ میں نے کیا حاصل کرنا ہے اور میری کونسی منزل ہے جس کو پانے کے لئے میں نے اتنی محنت کرنی ہے )گزار دیتا ہے...
  2. ابن بشیر الحسینوی

    درس ترمذی از تقی عثمانی صاحب میں وارد اشکالات کے جوابات قسط 2

    دوسرا اشکال : قال تقی عثمانی: ’’اس پر اتفاق ہے کہ امین جہرا اور سرا دونوں طریقہ سے جائز ہے لیکن افضلیت میں اختلاف ہے۔‘‘ ... درس ترمذی:ج١ص٥١٤ جواب: اس اتفاق کی دلیل کیا ہے ؟یہ اتفاق بس الفاظی ہے حقیقت نہیں ہمیں اس قسم کا کوئی اتفاق نہیں ملتا ۔بلکہ امین اونچی کہنا ہی مسنون ہے اس کے خلاف کچھ...
  3. ابن بشیر الحسینوی

    امام ابن بازؒ اورامام البانیؒ کے مابین ہم آہنگ ومشترک پہلو

    تحریر:عبداللطیف العثمان ترجمہ: راشدحسن فضل حق مبارکپوریؔ امام ابن بازؒ اورامام البانیؒ کے مابین ہم آہنگ ومشترک پہلو امام ابن باز اور امام محمد ناصرالدین البانی رحمہما اللہ دونوں ہی یکتائے روزگار ،عالی ہمت اورغیرمعمولی طورپر سرگرم عمل عالم تھے، اسلامی عقیدے کے حوالے سے ان دونوں کی خدمات...
  4. ابن بشیر الحسینوی

    تقلید کی نئی دلیل دارالعلوم دیوبند کے استاذ الحدیث کی دور کی کوڑی

    تقلید کی نئی دلیل دارالعلوم دیوبند کے استاذ الحدیث کی دور کی کوڑی از:حافظ خبیب احمد الاثری حفظہ اللہ نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم، أما بعد! تقلید ایک ایسا فکری ناسور ہے جس سے انسان غور وفکر سے عاری ہو کر اپنی من مانیاں کرتا ہے، شریعتِ اسلامیہ کو اپنے مزاج کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کرتا ہے۔...
  5. ابن بشیر الحسینوی

    صححہ الحاکم و وافقہ الذہبي کا تحقیقی جائزہ

    صححہ الحاکم و وافقہ الذہبي کا تحقیقی جائزہ از: حافظ خبیب احمد الاثری حفظہ اللہ (اللہ تعالی محترم خبیب صاحب کے علم میں برکت فرمائے کہ وہ قیمتی بحوث پیش کرتے رہتے ہیں امین ) الحمد للّٰہِ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی خیر الأنام محمد بن عبد اللّٰہؐ ومن والاہ۔ أما بعد: امام حاکمa کا اسم...
  6. ابن بشیر الحسینوی

    علامہ ناصر الدين الباني رحمہ اللہ کی خدمات حديث

    علامہ ناصر الدين الباني رحمہ اللہ کي خدمات حديث از :محدث العصر شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ گزشتہ صدي عيسوي ميں سے 1999ء کا سال عالم اسلام کے ليے بالعموم، اور سلفی حضرات کے ليے بالخصوص عام الحزن ہے ۔ جس ميں يکے بعد ديگرے نامور اسلامی شخصيات اس جہان فاني سے رخصت ہو کر اپنے خالق حقيقي کے...
  7. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلاف کی 10

    مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ مدیر ادراۃ العلوم الاثریہ فیصل آباد: ہمیں ہمارے استاد محترم شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ یہ نصیحت کیا کرتے تھے کہ تم اتنا مطالعہ کرو کہ علم باہر آنا شروع ہوجائے۔ کبھی فرماتے کہ مطالعہ کیا کرو کیونکہ مطالعہ کرنے سے آدمی جو ان نظر آتا ہے۔ مولانا عبد اللہ امجد...
  8. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلاف کی -- قسط 9

    موجودہ علماء کی شاگردوں کو نصیحتیں : …………… فضیلۃ الشیخ محمد بن جمیل زینو حفظہ اللہ کی طلباء اور طالبات کو نصیحتیں: مولا نا حفظ اللہ لکھتے ہیں کہ : تعلیم حاصل کرتے وقت علم طلب کرنے والوں کو مندرجہ ذیل آداب ملحوظ رکھنے چاہئیں تاکہ وہ اپنے تعلیمی مقاصد میں ترقی کی منازل طے کر سکیں ۔ ١۔...
  9. ابن بشیر الحسینوی

    انس بھائی کی بچی کے لئے دعاؤں کی درخواست

    لا بأس طهور إن شاء الله!اللہ تعالی بیماروں کو شفا کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور ہماری بھتیجی کو بھی شفائ عطا فرمائے
  10. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلاف کی --قسط 8

    نصیحتیں میرے اسلاف کی--قسط 8 کون سا علم پڑھیں ؟: ڈاکٹر محمد شفقت اللہ حفظہ اللہ کہتے ہیں : ( الحرش علی ابیات علم میراث: ٢٧ قدیمی اسلامی کتب خانہ ملتان ، طبع اشاعت بحوالہ : محدث ٢٨٦۔مارچ ٢٠٠٥ : ١٣٢) سید نذیر حسین محدث دہلوی ؒکی نصیحت: ہمیں استاد محترم مولانا محمد حیات لاشاری سندھی...
  11. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلاف کی 7

    امام سعید بن المسیب فرماتے ہیں : '' '' جو اللہ کے لئے مستغنی ہو جاتا ہے لوگ اس کے محتا ج ہو جاتے دنیا ذلیل ہے اور ہر ذلیل کی طرف مائل ہے اس سے زیادہ ذلیل وہ ہے جو اسے ناجائز ذرائع سے حاصل کرتا ہے اور ناجائز مصارف میں خرچ کرتا ہے۔'' (فقھاء مدینہ : ٦٨) جس کی خوبیاں زیادہ ہوں اس کے عیب کا...
  12. ابن بشیر الحسینوی

    اصول حدیث کی تدوین

    اصول حدیث کی تدوین استاذ شیخ محمدعبدالرزاق حمزہ حدیث کی روایت پے کام کرنے والے کے لئے اصول ِحدیث اور اصطلاحات حدیث کا علم ہونا بے حد ضروری ہے۔کیونکہ طالب حدیث اصول حدیث ہی کے ذریعے صحیح وضعیف میں تمیز کرنے کے قابل ہوتاہے او راسے یہ علم حاصل ہوتاہے کہ کس حدیث کو اس نے لیناہے اور کس کو...
  13. ابن بشیر الحسینوی

    نام محمد ؐ سن کرانگوٹھوں کوچومنا

    نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم سن کرانگوٹھوں کوچومنا اور آنکھوں پر لگانا کیا قرآن و حدیث سے ثابت ہے ؟ الجواب بعون الوہاب: نام محمدسن کر صلی اللہ علیہ وسلم کہنا چاہئے جو کہ مسنون ہے کئی لوگ نام محمد سن کر صلی اللہ علیہ وسلم نہیں کہتے۔ [حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا...
  14. ابن بشیر الحسینوی

    حدیث القہقہۃ اور امام ابو حنیفہ

    حدیث القہقہۃ اور امام ابو حنیفہa از: حافظ خبیب احمد الاثری حفظہ اللہ الحمد اﷲ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی رسول اﷲ محمد بن عبد اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم، ومن والاہ، أما بعد: امام دارقطنیa فرماتے ہیں: ''حدثنا أبوبکر الشافعي وأحمد بن محمد بن زیاد وآخرون قالوا: حدثنا إسماعیل بن محمد بن أبي کثیر...
  15. ابن بشیر الحسینوی

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل تالیف : محدث العصر دکتور عبداللہ الاعظمی حفظہ اللہ المعروف بالضیائ 25 جلدوں پر مشتمل ہے زیر طبع :دارالسلام الریاض (راقم الحروف نے الجامع الکامل کی پانچ جلدوں کا بالاستعاب مطالعہ کیا ہے اپنے مطالعہ کی بنا پر خراج تحسین پیش کر رہا ہوں ) اللہ رب العزت...
  16. ابن بشیر الحسینوی

    اصول تحقیق اور حدیث کے بارے میں شکوک و شبہات کا ازالہ

    لب و لہجہ کا دوسروں کو طعن دیتے ہیں اپنی خبر نہیں لیتے ۔ ہم یہ بات کرنے میں عار محسوس نہیں کرتے کہ بعض علما جب شیخ البانی رحمہ اللہ کا رد کرتے ہیں تو انتہائی غلط انداز اپناتے ہیں اللہ رب العزت ہم سب کی اصلاح فرمائے ۔
  17. ابن بشیر الحسینوی

    درس ترمذی از تقی عثمانی صاحب میں وارد اشکالات اور ان کے جوابات

    درس ترمذی از تقی عثمانی صاحب میں وارد اشکالات اور ان کے جوابات تقی عثمانی صاحب آل دیوبند کے معروف عالم دین ہیں بلکہ ان کے شیح الاسلام ہیں ان کی معروف کتاب درس ترمذی میں بے شمار احادیث اور اہل حدیث پر اشکالات وارد کیے گئے ہیں ہم اپنی ان بحوث میں ان اشکالات کے جوابات دیں گے ان شاء اللہ۔ قارئین...
  18. ابن بشیر الحسینوی

    کیا قران میں زبرزیر بعد میں داخل کیا گیاہے؟

    محترم کفایت اللہ بھائی کا مضمون پڑھ دل باغ باغ ہو گیا بارک اللہ فیہ اور رضا بھائی کی یہ خوبی انتھائی اہم ہے کہ غلطی سے رجوع کیا اللہ تعالی ہم سب سے اپنے دین کا کام لے لے
  19. ابن بشیر الحسینوی

    بس ای میل دیں بہت کچہ ارسال کرو گا ان شا ء اللہ

    بس ای میل دیں بہت کچہ ارسال کرو گا ان شا ء اللہ
  20. ابن بشیر الحسینوی

    تمام پاکستانی طلبا کو میری طرف سے سلام عرض کرنا خصوصا ابرا ہیم میر محمدی، رضوان ، ابرار الحسن...

    تمام پاکستانی طلبا کو میری طرف سے سلام عرض کرنا خصوصا ابرا ہیم میر محمدی، رضوان ، ابرار الحسن ،ڈیروی اپنا ای میل ارسال کریں میں اس پر اپنا ای میل ارسال کر دوں گا ان شا ءاللہ
Top