• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. بنتِ تسنيم

    "احیاء خلافت میں مسلم عورت کا کردار"

    خواتین کی اکثریت اسلام کیوں قبول کر رھی ہیں؟ ✔️ خواتین یہ بات سمجھ چکی ہیں کہ زبردستی کی شادی، غیرت کے نام پر قتل اور معاشرتی زندگی میں عورت کو کنارہ کش کر دینا، اسلام نہیں بلکہ علاقائی و تمدنی روایات ہیں. ✔️ وہ یہ حقیقت بھی سمجھ چکی ہیں کہ آج کی مسلم حکومتیں، اسلامی نظام کی نمائندگی ہرگز...
  2. بنتِ تسنيم

    "احیاء خلافت میں مسلم عورت کا کردار"

    دشمنانِ اسلام اپنی طرف اے جتنی مرضی کوششیں کر لیں، ان کے تمام ہتھکنڈوں کے باوجود؛ برطانیہ میں ہر سال 5000 لوگ اسلام قبول کرتے ہیں جن میں اکثریت نوجوان اور اعلی تعلیم یافتہ خواتین کی ہے. امریکہ میں ہر سال 20،000 لوگ اسلام قبول کرتے ہیں، جن میں 75 فیصد خواتین ہیں جو اسلام قبول کر رھی ہیں...
  3. بنتِ تسنيم

    "احیاء خلافت میں مسلم عورت کا کردار"

    "احیاء خلافت میں مسلم عورت کا کردار" شیخ انور العولقی رحمہ اللہ کے قیمتی الفاظ : "رسول اکرم ﷺ نے ایک عورت کے تحفظ کی خاطر بنو قینقاع کے خلاف إعلان جنگ کیا. اور اس سے یہ بات بالکل واضح ہو جاتی ہے کہ ایک مسلم عورت کے حقوق کا تحفظ کس قدر اہمیت کا حامل ہے. اور اب ہم دیکھتے ہیں کہ دنیا بھر کے اسلامی...
  4. بنتِ تسنيم

    اے میری بہن،جو انتہائی مہنگا جوہر ہے!

    بہترین کتاب. یہ اقتباس اسی کتاب کے صفحہ 48،49 سے لیا ہے، خواتین اسلام کے لیے دس قرآنی آداب، بہترین رہنما شرعی اصول، بیان کر کے خوب احسان کا معاملہ کر دیا. اللہ تعالیٰ اس کاوش کو شیخین کے لیے تا قیامت صدقہ جاریہ بنا دے آمین جزاک اللہ خیرا.
  5. بنتِ تسنيم

    اے میری بہن،جو انتہائی مہنگا جوہر ہے!

    یہ الباحث الحديثي ایپ کا سکرین شاٹ.
  6. بنتِ تسنيم

    اے میری بہن،جو انتہائی مہنگا جوہر ہے!

    پوائنٹ نوٹڈ. جزاک اللہ خیرا. یہ اسی زبردست کتاب کا اقتباس ہے.
  7. بنتِ تسنيم

    جادو یا آسیب

    یہ صرف مصیبت نہیں، اس خطے کا ایک روگ ہے. یہاں شرک و بدعت اور بدعقیدگی کی بہت زیادہ نحوست ہے. آپ نے جس شیطانی ٹولے کا ذکر کیا، یہ صرف برصغیر میں نہیں، پوری دنیا میں کسی نہ کسی شکل میں موجود ہے. مغرب میں انہیں spiritual healer کہا جاتا ہے. لیکن پھر بھی حق غالب ہی رہتا ہے کیونکہ "جب لوگ اللہ کے...
  8. بنتِ تسنيم

    اے میری بہن،جو انتہائی مہنگا جوہر ہے!

    حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَّامٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ فَرَجِ بْنِ فَضَالَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ الْخَبِيرِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ قَيْسِ بْنِ شَمَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ جَدِّهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ...
  9. بنتِ تسنيم

    اے میری بہن،جو انتہائی مہنگا جوہر ہے!

    [عن عبدالله بن مسعود:] إنَّ المرأةَ عورةٌ، فإذا خَرَجَتْ استَشْرَفَها الشيطانُ، وأَقْرَبُ ما تكونُ من وجهِ ربِّها وهي في قَعْرِ بيتِها . الألباني (١٤٢٠ هـ)، صحيح ابن خزيمة ١٦٨٥ • إسناده صحيح ''عورت تو چھپانے کی چیز ہے ۔جب یہ (گھر سے) باہر نکلتی ہے تو شیطان اس کو آنکھ اٹھا کر دیکھتا ہے۔اور عورت...
  10. بنتِ تسنيم

    جادو یا آسیب

    ویسے میں نے آپکی پہچان پر کچھ نہیں کہا. میں نے عمومی رویہ کی بات کی ہے کہ لوگ اللہ اللہ بھی کرنا چاہتے ہیں اور شیطانیاں بھی نہیں چھوڑتے. جن لوگوں کو شناسائی ہے، بتوفیق الہی، پھر انہیں میدان میں آنا چاہیے تاکہ سادہ لوگ دکانداروں سے بچ سکیں.
  11. بنتِ تسنيم

    جادو یا آسیب

    یہ بات وہ لوگ کرتے ہیں جن کی اپنی کمزوری اور سستی کی وجہ سے روحانی علاج، مکمل نہیں ہو پاتا یا کمی کوتاہی رہ جاتی ہے. جادو جنات آسیب کا علاج صرف اور صرف تب ہی کامیاب ہے جب تک کہ مکمل شرعی طریقہ بھی ہو اور منکرات سے مکمل بچا بھی جائے. ورنہ 99 فیصد لوگ دودھ اور گوبر ملا کر پینے کے عادی ہوتے ہیں...
  12. بنتِ تسنيم

    اے اجنبی! وہ تم سے محبت کرتا ہے!!!

    پردہ کے خلاف جنگ، اجنبیت کی جانب ایک دروازہ ہے. اور اس جنگ میں ایک عورت کا بے پردگی کے سامنے ہتھیار ڈال دینا، اسلام کا مغلوب ہو جانا ہے. شیخ سلیمان بن ناصر العلوان
  13. بنتِ تسنيم

    یا صانعة الرجال

    شیخ ابو محمد المقدسی حفظہ اللہ نے اپنے ایک کتابچہ "تعلیم الجهاد و القربانا" میں واضح کیا ہے کہ خواتین اپنے مردوں اور خاندان کو آگے بڑھانے میں مثبت اور منفی دونوں طرح سے قوت و طاقت رکھتی ہیں. مسلمان عورت اپنی فراغت میں خود کو تلاوت قرآن پاک میں مشغول رکھتی ہے. جی ھاں، یہ صالحہ عورت کی نشانی ہے...
  14. بنتِ تسنيم

    اے اجنبی! وہ تم سے محبت کرتا ہے!!!

    اجنبی!!! بہت اجنبیت ہے نا؟ وجود میں، سوچ میں، انداز میں، گفتگو میں، خلوت میں، جلوت میں، عمل میں،،،، چمکتی کھلکھلاتی کلیوں میں خود کو بے رونق محسوس کرتی ہو! دنیاوی محفلوں میں سکوت! فیشن پرستی کے دور میں سادگی کی جانب لغویات کی محفل میں خشیتِ الہی کی طرف بد اخلاقی کے اس ہجوم میں کردار و عمل...
  15. بنتِ تسنيم

    ڈاک کے ذریعے دینی تعلیمی کورس

    جزاک اللہ خیرا میں دیکھتی ہوں
  16. بنتِ تسنيم

    ڈاک کے ذریعے دینی تعلیمی کورس

    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء، اسکی پراسپکٹس پڑھ کر اندازہ ہوا کہ یہ آنلائن کورس ہے.؟ ڈاک کے ذریعے کورس کی کتب گھر بھی بھجوائی جاتی ہیں ؟ اگر کسی خاتون کا رابطہ مل سکے جو اس بارے میں اچھی رہنمائی کر سکتی ہیں، تو اللہ تعالیٰ آپ کو جزا دے گا. میں ای میل کے ذریعے سے بات کر سکتی ہوں تاکہ جو بھی...
  17. بنتِ تسنيم

    ایک صالحہ خاتون کی دینی فکر اور ان کوشیخ مقبول احمد سلفی کی چند نصیحتیں

    شیخ محترم، مرد و خواتین کے درمیان گفتگو نہ بھی ہو تو اس موبائل یا انٹرنیٹ کے اثرات، 1 ڈیڑھ سال کے بچے کی باڈی لینگویج پر مشاہدہ کیجئے. اللہ تعالیٰ سبکو محفوظ رکھے آمین
  18. بنتِ تسنيم

    ایک صالحہ خاتون کی دینی فکر اور ان کوشیخ مقبول احمد سلفی کی چند نصیحتیں

    اللہ تعالیٰ آپ کو عظیم جزائے خیر عطا فرمائے آمین
  19. بنتِ تسنيم

    ڈاک کے ذریعے دینی تعلیمی کورس

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، پاکستان میں اہل الحدیث مدارس میں، خصوصاً خواتین کے مدارس میں سے کوئی ایسا مدرسہ موجود ہے جو ڈاک کے ذریعے دینی تعلیمی کورس کا اجراء کرتا ہو؟ جیسے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا اسلوب ہے. اس سے گھر بیٹھی مجبور خواتین جو دینی تعلیم کا شوق رکھتی ہیں ، مستفید ہو...
  20. بنتِ تسنيم

    ایک صالحہ خاتون کی دینی فکر اور ان کوشیخ مقبول احمد سلفی کی چند نصیحتیں

    السلام عليكم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء بے شک یہ نصیحتیں قیمتی اور قابل عمل ہیں. میں اپنی بہن کو پیغام دے رہی ہوں، شیخ محترم ان تک پہنچا دیجیے. میری عزیز بہن، واللہ، آپکی کیفیت پڑھ کر دل اداس اور آنکھیں نم ہو گئیں، بے شک یہ وقت آزمائش کا ہے اور آزمائش میں صبر زادّ راہ...
Top