"جبر" اور "مجبوری" میں فرق ہوا کرتا ہے۔ آپ یہ تو کہہ سکتے ہیں کہ نکاح مسیار میں بعض خواتین "مجبوری" میں اپنے حقوق چھوڑ دیتی ہوں گی، لیکن یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ خواتین "جبر" کے تحت ایسا کرتی ہیں۔ اگر آپ کے بیان کردہ جبر کا مفہوم لیا جا
ئے تو برصغیر کی بیشتر خواتین کی شادیاں "منعقد" ہی نہیں ہوتیں...