• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    *شیخ البانی کے متعلق تقی عثمانی صاحب کی رائے

    مندرجہ ذیل رائے پر اصحاب علم کی رائے درکار ہے (ی ث) ------------------------------------------------------------------ سوال:نبی کریم کی قبر کی زیارت کے سلسلے میں جتنی احادیث ہیں شیخ ناصر الدین البانی نے ان سب پر ضعیف کا حکم لگایا ہے اسکا کیا جواب ہے؟ جواب: شیخ ناصرالدین البانی صاحب (اللہ ہم سب...
  2. یوسف ثانی

    تجویز دعوت طعام 2018

    حسرت ان مچھلیوں پہ ہے جو بن ملے فنا ہوگئیں
  3. یوسف ثانی

    طلاق

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ اگر یہ سارے معاملات ایک ہی جوڑے کے ہیں تو اس کا حل بہت آسان ہے۔ اگر عورت کی بات مان لی جائے کہ طلاق دی تھی اور طلاق کو ایک ماہ ہی ہوا ہے تو مرد زبان یا عمل سے رجوع (صلح) کرلے۔ مرد کو طلاق دینے کے بعد تین ماہ(تین حیض) تک رجوع کرنے کا حق حاصل ہے۔ رجوع کرنے کے...
  4. یوسف ثانی

    عاصمہ جہانگیر فوت ہوگئی

    شانہ بشانہ ۔۔۔ تو ایک ہی صف میں ممکن ہے۔ اس شانہ بہ شانہ شرکت کو اب تو ٹیلی ویژن چینلز، اخبارات اور سوشیل میڈیا بھی دکھلاچکے ہیں۔ لاہور کے تحریک نفاذ اردو والے پروفیسر محمد سلیم نے بجا طور پر اسے "لبرلز کا جنازہ شو" قرار دیا ہے۔ حیدرآباد پریس کلب میں بھی ایسا ہی ایک "جنازہ شو " منعقد ہوا۔ جس کی...
  5. یوسف ثانی

    عاصمہ جہانگیر فوت ہوگئی

    باپ کا عِلم نہ بیٹے کو اگر اَزبر ہو پھر پِسر قابلِ میراثِ پدر کیونکر ہو!
  6. یوسف ثانی

    تجویز دعوت طعام 2018

    کم از کم نہ آنے والوں کی فہرست میں تو شامل کرلیجیے ۔ ابتسامہ (کی ضد)
  7. یوسف ثانی

    تجویز دعوت طعام 2018

    مرزا اسد اللہ خان غالب حضورِ شاہ میں اہلِ سخن کی آزمائش ہے چمن میں خوش نوایانِ چمن کی آزمائش ہے () قد و گیسو میں ، قیس و کوہکن کی آزمائش ہے جہاں ہم ہیں ، وہاں دار و رسن کی آزمائش ہے () کریں گے کوہکن کے حوصلے کا امتحاں آخر ہنوز اُس خستہ کے نیروۓ تن کی آزمائش ہے () نسیمِ مصر کو کیا پیرِ کنعاں کی...
  8. یوسف ثانی

    تجویز دعوت طعام 2018

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ کلیم بھائی کی ف ب پر اس مچھلی پارٹی کی تصویری جھلکیاں دیکھ کر تو اپنا حال ہوچلا ہے کہ ع رگ و پَے میں جب اُترے "مچھلی کا غم" ، تب دیکھیے کیا ہو! ابھی تو "لذت" کام و دہن کی آزمائش ہے
  9. یوسف ثانی

    دلیل ڈاٹ پی کے: ہم خوار ہوئے تارک قرآں ہوکر

    مسلمانوں کے عروج و زوال کی کہانی علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے اللہ تعالیٰ کی زبانی کیا خوب بیان کی ہے کہ ع وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارکِ قرآں ہو کر انسانی تاریخ گواہ ہے کہ جب تک مسلمان قرآن و سنت پر من حیث القوم عمل پیرا رہے، وہ نہ صرف سیاسی طور پر دنیا میں عروج پر...
  10. یوسف ثانی

    باتوں سے خوشبو آئے

    باتوں سے خوشبو آئے تحریر: یوسف ثانی، مدیر اعلیٰ: پیغام قرآن ڈاٹ کام مشاہیر کے مفید اور پرمغز انٹرویوز تو آپ نے بارہاپڑھے ہوں گے لیکن کسی گھریلو خاتون خانہ کا ایسا انٹرویو شاید کبھی نہ پڑھا ہو، جس کی ہر سطر میں ازدواجیات سےمتعلق دانش اور افادیت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہو۔ایسے مردوں کو جنہیں یہ...
  11. یوسف ثانی

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    ماشاء اللہ - - - جزاکم اللہ تعالی خیراً
  12. یوسف ثانی

    بیٹھک

    تکراری مراسلہ
  13. یوسف ثانی

    بیٹھک

    کاش ہم بھی "مخصوص" میں شامل ہوسکتے ۔ شامل نہ ہونے یا نہ ہوسکنے کی مایوسی تو پھر بھی برقرار ہے۔ ابتسامہ (کی ضد)
  14. یوسف ثانی

    بیٹھک

    سلفی صاب! فیر میں ناں ہی سمجھوں ۔ ابتسامہ
  15. یوسف ثانی

    مرد بمقابلہ عورت

  16. یوسف ثانی

    مرد بمقابلہ عورت

    مرد بمقابلہ عورت (یوسف ثانی، مدیر اعلیٰ: پیغام قرآن ڈاٹ کام) یہ جنگ اگر ایک مرتبہ شروع ہوجائے تو شیطان کی کرپا سے کبھی ختم نہیں ہوتی۔ مردوں اور عورتوں کی الگ الگ صفیں بن جاتی ہیں اور ہر صف سے اجتماعی طور پر دوسری صف کی طرف ایسے ایسے الزامات کی گولہ باری شروع ہوجاتی ہے کہ الحفیظ و الاماں ۔ اللہ...
  17. یوسف ثانی

    غني شاكر خير من عَبْدًا فقير

    غني شاكر خير من عَبْدًا فقير اس حدیث کی سند؟
  18. یوسف ثانی

    میڈیا کا اصلی چہرہ

    اداکارہ، اداکاری اور کاری ادا یہ ایک اداکارہ ہے۔ اداکاری کے پردے میں کاری ادا دکھانے اور کاری حملہ کرنے میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔ یہ آنکھوں کے راستے دل میں اتر کر وہیں بسیرا کر لیتی ہے۔ اور یوں دل اپنی من مانی کرنے پر اتر آتا ہے۔ ان کا حملہ ٹین ایجرز پر فوری اثر کرتا ہے اور اگر فوری علاج نہ کیا...
  19. یوسف ثانی

    اہل قلم بلاگ

    جزاک اللہ خیرا برادر ۔۔۔ پوسٹ دیکھ لی ہے۔ شکریہ۔ ان شااللہ آئندہ بھی منتخب مضامین بھیجتا رہوں گا
Top