• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    علمِ دین ؟

    «إِنَّ هَذَا الْعِلْمَ دِينٌ، فَانْظُرُوا عَمَّنْ تَأْخُذُونَ دِينَكُمْ ’’یہ علمِ دین ہے، لہذا جن سے تم علمِ دین حاصل کرو، ان کی جانچ پڑتال کرلیا کرو‘‘» (مسلم) جس نے قرآن کی تفسیر اپنی سمجھ سے کی اور وہ اتفاقاً درست نکل آئی تو وہ پھر بھی گناہ گار ہوگا اور جس نے قصداً غلط تفسیر کی اس کا ٹھکانہ...
  2. یوسف ثانی

    یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کر کے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار، سید ابرار شاکر القادری

    سوشیل میڈیا پر ایکٹیو "اردو زبان و ادب" کی آڑ میں بہت سے لوگ "غیر اخلاقی" حرکات میں ملوث ہیں۔ اردو ادب سے دلچسپی رکھنے والوں کو ایسے "ہنرمندوں" سے ہشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
  3. یوسف ثانی

    سوشل میڈیا کا بڑھتا رجحان اور معاشرے پر اس کے اثرات((ظفر اقبال ظفر))

    سوشل میڈیا کا بڑھتا رجحان اور معشرے پر اس کے اثرات ((ظفر اقبال ظفر)) آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے‘کم و بیش ہر شخص جس کے پاس سمارٹ فون ہے وہ فیس بک ضروراستعمال کرتا ہے۔ جبکہ جو ذرا زیادہ تعلیم یافتہ اور سوشل میڈیا کے حوالے سے میں کمال مہارت رکھتے ہیں وہ ٹوئٹر، وٹس ایپ، انسٹا گرام وغیرہ بھی بہت...
  4. یوسف ثانی

    تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ محترم بھائی فورم پر خوش آمدید
  5. یوسف ثانی

    نیک لوگوں کی نَمازِ جنازہ پڑھنے والوں کی مغفرت ؟؟؟

    حضرت عبداللہ بن عبّاس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ : نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے اِرشاد فرمایا : بندۂ مؤمِن کو مرنے کے بعدسب سے پہلی جزا یہ دی جائے گی کہ اس کے تمام شرکائے جنازہ کی بخشِش کر دی جا ئے گی ۔ (اَلتَّرغِیب وَالتَّرہِیب جلد نمبر ۴ صفحہ نمبر ۱۷۸حدیث۱۳) نبی کریم صلی...
  6. یوسف ثانی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    جزاک اللہ خیرا شیخ
  7. یوسف ثانی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ شیخ صاحب! اس ضمن میں تھوڑی وضاحت مطلوب ہے۔ ۱۔ ایک مرد نے ایک عورت سے زنا کیا۔ بعد میں دونوں نے نکاح کرلیا۔ کیا یہ نکاح درست ہے۔ ۲۔ ایک مرد نے ایک عورت سے زنا کیا، عورت حاملہ ہوگئی۔ اب اگر یہی مرد اس حاملہ عورت سے نکاح کرلے تو کیا نکاح ہوجائے گا۔ واضح رہے کہ...
  8. یوسف ثانی

    نمازِ جمعہ سے پہلے اور بعد نماز

    کیا ہی اچھا ہو کہ ایسے علمی اور تحقیقی مضامین کے اختتام پر عام قارءین کے لءے ایک دو سطور میں تحقیق کا نتیجہ بھی لکھ دیا جاءے کہ اس تحقیق کی روشنی میں بہترین عمل یہ ہوگا کہ: (مثال کے طور پر) جمعہ کے لءے مسجد پہنچ کر کم از کم ۲ رکعت نماز ادا کرے۔ یا خطبہ شروع ہونے تک دو دو رکعت کرکے حسب توفیق نماز...
  9. یوسف ثانی

    امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھنی ؟؟؟

    امام ابو جعفر احمد بن محمد الطحاوی جن کی وفات 321 ھ میں ہے شرح معانی الآثار میں فرماتے ہیں: عن جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم انہ قال من صلی رکعۃ فلم یقرأفیھا بام القرآن فلم یصل الا وراء الامام حضرت جابر فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص...
  10. یوسف ثانی

    رمیثہ بیٹی کے لیے دعا

    اللہ تعالٰی اسے شفاءِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین!
  11. یوسف ثانی

    شوہر کے گھر عدت گزارنا

    14299: طلاق رجعى والى عورت عدت ختم ہونے تك خاوند كے گھر ميں ہى رہے گى كيا طلاق رجعى والى عورت اپنے خاوند كے گھر ميں ہى سارى عدت گزارے گى يا كہ خاوند كے رجوع كرنے تك ميكے ميں رہے گى ؟ الحمد للہ: " طلاق رجعى والى عورت پر دوران عدت خاوند كے گھر ميں ہى رہنا واجب ہے، اور اس كے خاوند پر بھى اسے طلاق...
  12. یوسف ثانی

    راشد نواز (صرف مسلمان)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ۔ محترم بھائی ! فورم پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
  13. یوسف ثانی

    فرض غسل کا صحیح طریقہ

    بہت بہت شکریہ شیخ۔ جزاک اللہ خیرا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت اور دامن عفو و کرم میں جگہ عنایت فرماءے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
  14. یوسف ثانی

    فرض غسل کا صحیح طریقہ

    محترم شیخ صاحب! اگر سوال کو گستاخی تصور نہ کریں تو "نبوی کیفیت" اور "کفایت" پر مزید روشنی ڈال دیجیے۔ یہ ذہن میں رکھتے ہوءے کہ احقر ایک عام سا لکھاری بھی ہے، جو اکثر و بیشتر علماءے کرام کی آراء کو عوام الناس کے لءے عام فہم الفاظ میں بھی بیان کرتا ہے کیونکہ ہمارے اکثر نام نہاد پڑھے لکھے قارءین...
  15. یوسف ثانی

    فرض غسل کا صحیح طریقہ

    السلام علیکم شیخ محترم! آج کل کے جدید غسل خانوں میں غسل جنابت کی مندرجہ بالا ترتیب کو کیسے فالو کریں گے؟ غسل خانوں کی زمین کچی نہیں ہوتی۔ نہ ہی بالٹی وغیرہ میں موجود پانی سے غسل کیا جاتا ہے۔ جدید غسل خانوں میں تو شاور ہوتے ہیں۔ صابن یا شیمپو ہوتا ہے۔ باتھ ٹب ہوتا ہے۔ کموڈ ہوتا ہے۔ کیا دور حاضر...
  16. یوسف ثانی

    مریض کو نماز کب معاف ہے؟؟

    مریض کی نماز مریض پر لازم ہے کہ اپنی طاقت کے مطابق نماز ادا کرے اگر وہ صحت مند کی طرح ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے تو اس پر لازم ہے کہ وہ صحت مند کی طرح نماز پڑھے اور اگر صحت مند کی طرح ادا کرنےکی طاقت نہیں رکھتا تو اپنی طاقت کے مطابق ادا کرے۔ پس مریض پر قیام واجب ہے اگر وہ قیام کی طاقت رکھتا...
  17. یوسف ثانی

    ایک مخلصانہ پیغام الیاس قادری کے نام

    آمين يا رب العالمين ۔
  18. یوسف ثانی

    کیا نبی کریم ص نے اپنے سو اونٹ قربان کئے ؟

    حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ نے اپنے سو اونٹ قر بانی کئے تو تیس اونٹ اپنے دست مبارک سے قر بانی کئے اور پھر مجھے حکم دیا پس باقی ستر میں نے قر بان کئے۔ سنن ابی داوُد ، جلد دوم ، کتاب المناسک-1764
  19. یوسف ثانی

    معصوم مسکراہٹیں

    وہ جو کہتے ہیں نا کہ: ہم نے اپنے بچوں کو پڑھا لکھا کر اتنا قابل (بڑا) بنادیا کہ اب ہم اُن کے قابل نہیں رہے۔
  20. یوسف ثانی

    اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیئے ۔۔

    اللہ تعالیٰ آپ کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے- اور تمام ضرورتیں پوری فرمائے- آمین یارب العالمین-
Top