• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    شادی ہونے والی ہے ۔ نیر تاباں

    جن لڑکوں کی عنقریب شادی ہونے والی ہے، وہ یہ تحریر ضرور پڑھیں۔ اور اگر آپکے جاننے والوں میں سے کسی لڑکے کی شادی ہونے والی ہے تو ان تک اسے شیئر کریں۔ نبی کریم صلی الہ علیہ وسلم کی ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو اپنے اہل خانہ کے حق میں بہترین ہو۔اللہ نے شوہر اوربیوی کو ایک...
  2. یوسف ثانی

    شادی ہونے والی ہے ۔ نیر تاباں

    آپ کی بات سو فیصد درست ہے۔ لڑکےاور لڑکیوں دونوں کی تربیت کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسی کوئی تحریر لڑکوں کے لئے ملی تو ضرور شیئر کروں گا۔ عام طور سے لکھنے والے (مرد و زن دونوں) لڑکیوں کے لئے نصیحت آمیز تحریر لکھنے کو ترجیح اس لئے بھی دیتے ہیں کہ: ۱۔ لڑکیاں ایک گھر چھوڑ کر دوسرے گھر میں، اجنبی لوگوں کے...
  3. یوسف ثانی

    شادی ہونے والی ہے ۔ نیر تاباں

    نیر تاباں شادیوں کا سیزن ہے۔ دو تین بہنیں ہماری کانٹیکٹ لسٹ میں بھی ہیں جو بیاہنے والی ہیں، ما شاء اللہ! ان سبھی کا میسج آیا کہ شادی ہونے والی ہے، کچھ ٹپس بتائیے۔ یوں تو فرداً فرداً رپلائے کر دیا تھا لیکن خیال آیا کہ کیوں نہ ایک الگ پوسٹ اسی موضوع پر لکھ دی جائے۔ شوہر کے لئے سج بن کر رہیں۔...
  4. یوسف ثانی

    سعودی عرب نے خواتین کو سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت دی

    جن عالمی طاقتوں کے کہنے پر اور ان کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے "یہ سب کچھ" کیا جارہا ہے، ان کے بارے میں اللہ کا فرمان تو یہ ہے: وَ لَنۡ تَرۡضٰی عَنۡکَ الۡیَہُوۡدُ وَ لَا النَّصٰرٰی حَتّٰی تَتَّبِعَ مِلَّتَہُمۡ ؕ قُلۡ اِنَّ ہُدَی اللّٰہِ ہُوَ الۡہُدٰی ؕ وَ لَئِنِ اتَّبَعۡتَ اَہۡوَآءَہُمۡ بَعۡدَ...
  5. یوسف ثانی

    غزوہ بدر کے قیدیوں کی تعلیم کے عوض رہائی

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ آپ کی بات "اپنی جگہ درست" ہے۔ لیکن آپ میری بات نہیں سمجھے۔ جسے لکھنا پڑھنا نہیں آتا ،اسے "ناخواندہ" کہتے ہیں۔ خواندگی یعنی لٹریسی ایک الگ چیز ہے اور تعلیم یافتہ ہونا، کسی بھی شعبہ میں کسی بھی درجہ تک، یہ الگ چیز ہے۔ کسی بھی شعبہ میں ابتدائی یا اعلیٰ تعلیم حاصل...
  6. یوسف ثانی

    غزوہ بدر کے قیدیوں کی تعلیم کے عوض رہائی

    لکھنا پڑھنا سیکھنے والی بات ہی درست اور "سمجھ میں آنے والی" بھی ہے۔ اصل میں اس حدیث کے حوالہ سے لوگ یہ "جواز" پیش کرتے ہیں کہ کفار سے اپنے بچوں کو تعلیم دلوانا "درست" ہے۔ اور کافر کوئی دینی تعلیم تو دینے سے رہے۔ جبکہ حقیقت میں ان بچوں کو لکھنا پڑھنا سکھلایا تھا نہ کہ کوئی تعلیم دی تھی
  7. یوسف ثانی

    کافریامرتدقراردیناصرف اسلامی حکومت کی ذمہ داری ہے،امام کعبہ

    OCTOBER 30, 2017 | 12:00 AM کافریامرتدقراردیناصرف اسلامی حکومت کی ذمہ داری ہے،امام کعبہ کراچی(ٹی وی رپورٹ)امام کعبہ شیخ صالح بن عبداللہ بن محمد بن حمید نے کہا ہے کہ چاہے کفر کا معاملہ ہو، چاہے کسی کو مرتد قرار دینے کا اور قتل کرنے کا معاملہ ہو یہ صرف اور صرف اسلامی حکومت کی ذمہ داری ہے، میں یہ...
  8. یوسف ثانی

    شیخ محمد لطفی صباغ بھی چل بسے !

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ شیخ محترم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.
  9. یوسف ثانی

    بیٹھک

    اسکول، اسٹیشن، اسکرین، اسکرپٹ، اسکیچ جیسے انگریزی کے الفاظ اردو زبان نے اپنا لئے توان کے اردو تلفظ اور اردو املا کے بارے میں اختلافات نے جنم لیا۔ اہل پنجاب کی بھاری اکثریت انہیں الف کے بغیرلکھنے پڑھنے کی قائل نظر آئی تو اردو اسپیکنگ اہل زبان نے الف کے ساتھ لکھنے پڑھنے پر زور دیا۔ اب یہ اختلاف...
  10. یوسف ثانی

    سگریٹ نوشی

    یہ طنز و مزاح کے کسی بھی معیار پر پورا نہیں اترتا۔ ایک اسلامی فورم میں تو مزاح اور لطائف کے انتخاب میں مزید احتیاط کرنی چاہئے۔ اس قسم کے گھٹیا لطائف سے گریز کیجئے
  11. یوسف ثانی

    مرد کا نکاح کے وقت ہلدی لگانا۔؟؟؟

    اصل میں دلہا اور دلہن کو ہلدی لگانا "مایوں رسم" کا حصہ ہے، جو کہ ہندووں سے ہی مسلمانوں میں آیا ہے۔ اس رسم کی اور بھی بہت سی خرافات ہیں۔ جس میں شریک تمام شرکا بالخصوص لڑکے لڑکیاں پیلے رنگ کے لباس پہنتے ہیں وغیرہ وغیرہ چنانچہ اس رسم سے مسلمانوں کو دور ہی رہنا چاہئے۔ ایک اور بات یہ کہی جاتی ہے کہ...
  12. یوسف ثانی

    سبزیوں میں نکوٹین ؟؟؟؟

    شانف بیگ بھائی کے سوال جیسا ایک سوال مجھے بھی سوجھ گیا، جو میں اوپر کے مراسلہ میں کردیا ہے۔ ان سوالات کے آفیشیل جوابات تو شیوخ ہی دیں گے۔ میں صرف اپنی رائے پیش کرتا ہوں۔ شراب (الکحل)، نکوٹین یا کوئی اور شے اسی صورت میں حرام ہوں گے جب یہ (1) بطور "نشہ آور اشیا " کے استعمال ہوں اور (2) یہ ایسا...
  13. یوسف ثانی

    سبزیوں میں نکوٹین ؟؟؟؟

    الکحل (یعنی خمر، شراب کا کیمیاوی نام) تو مختلف پھلوں میں بھی ہوتا ہے۔ تو کیا یہ پھل بھی حرام ہوں گے؟ According to the U.S. Apple Association, apples are one of the healthiest fruits you can eat and they are also high in sugar alcohols, specifically sorbitol. Xylitol is a type of sugar alcohol...
  14. یوسف ثانی

    شہوت کی تباہ کاریاں.

    شہوت ایک فطری جذبہ ہے، جسے اللہ نے ہر دو اصناف میں کم و بیش عطا کیا ہے۔ نسل انسانی کی بقا کا دارومدار بھی بہت حد تک اسی جذبہ کی کارکردگی پر منحصر ہے۔ اس کے صرف منفی پہلووں کو اس طرح اجاگر کرکے اس جذبہ پر ہی تنقید کرنا عدم توازن میں شمار ہوگا۔ شہوت کی تکمیل اگر حرام طریقوں سے کی جائے تب ہی یہ اس...
  15. یوسف ثانی

    انٹرویو محترم محمد عامر یونس صاحب

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت بہت مبارک ہو، اللہ حج مبرور بنائے۔ آمین
Top