• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    اہل قلم بلاگ

    برادر ابوحارث نعیم الرحمان! السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔ ٹیگ کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ مجھے نہیں معلوم برادر ابوبکر قدوسی مجھے جانتے ہیں یا نہیں۔ اور مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ موصوف میری تحریروں کو شائع کرنا پسند بھی کریں گے یا نہیں۔ تجربہ کے طور پر ذیل کا انشائیہ پیش خدمت ہے۔ اگر آپ کا اُن...
  2. یوسف ثانی

    محدث بک

    صد فیصد درست اب قارئین کم اور لکھاری زیادہ ہے اب قارئین کم اور ویورز زیادہ ہیں اب قارئین کم اور شیئر کرنے والے زیادہ ہیں۔ جب سے آن لائن اردو لکھنے کی سہولت میسر آئی ہے، تب سے ایسے لوگ بھی خود کو لکھاری کے روپ میں پیش کرنے لگے ہیں، جو درست املا اور قواعد کے ساتھ ایک پیراگراف بھی نہیں لکھ سکتے۔...
  3. یوسف ثانی

    متفرقات ازدواجیات (ف ب پر میرے جوابات)

    مرد بمقابلہ عورت یہ جنگ اگر ایک مرتبہ شروع ہوجائے تو "شیطان کی کرپا" سے کبھی ختم نہیں ہوتی۔ مردوں اور عورتوں کی الگ الگ صف بندی یوجاتی ہے اور ہر صف سے دوسری صف کی طرف الزامات کی گولہ باری شروع ہوجاتی ہے۔ اللہ نے مرد وزن کو الگ الگ مخلوق کے طور پر پیدا نہیں کیا۔ بلکہ ہر دو کو چار خوبصورت رشتوں کے...
  4. یوسف ثانی

    کابل ہوٹل - عام شہری ايک بار پھر نشانہ

    اسلحہ بنانے اور بیچنے والے کا کاروبار ٹھپ ہوکر رہ جائے، اگر دنیا میں امن قائم ہوجائے۔ لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ دنیا میں جس رفتار سے جنگ و جدل بڑھتا جارہا ہے، اسی رفتار سے امریکی اسلحہ کا کاروبار بھی ترقی کرتا جارہا ہے۔ امریکی معیشت میں امریکی اسلحہ بزنس کو ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔ امریکہ...
  5. یوسف ثانی

    شعر: ”کبھی اے حقیقت منتظر نظر آلباس مجاز میں“ محل نظر ہے

    شاعر خواہ کتنا ہی "دیندار" کیوں نہ ہو، وہ بہر حال شاعر ہی ہوتا ہے۔ اُن سے یہ توقع رکھنا کہ کہ وہ صد فیصد اسلامی شاعری فرمائیں گے، ناممکن ہے۔ اردو کے شعرا میں ایک نامور مقام رکھنے کے باوجود علامہ اقبال کی شاعری، دیگر اردو شعرا کے مقابلہ میں دین اسلام سے بہت زیادہ قریب ہے۔ غالبا یہی وجہ ہے کہ...
  6. یوسف ثانی

    کابل ہوٹل - عام شہری ايک بار پھر نشانہ

    گزشتہ دو تین دہائیوں میں امریکی افواج نے دنیا بھر میں بمباری کے ذریعہ لاکھوں عام بے گناہ افراد کو قتل کیا ہے۔ کوئی اور ملک یا گروہ امریکہ کی اس ریکارڈ دہشت گردی کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔ امریکہ دنیا میں سب سے زیادہ اسلحہ بناتا اور بیچتا ہے۔ امریکہ دنیا بھر میں گروپوں اور ملکوں کو باہم لڑواتا ہے...
  7. یوسف ثانی

    اھل القرآن سے کون مراد ھیں؟

    اگر کوئی خود کو مسلمان کہتا ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کا رسول مانتا ہے تو میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ: پھر وہ شریعت اسلامی میں صرف قرآن کو کیسے مان سکتا ہے؟ صحیح احادیث یعنی سنت کا کیسے انکار کرسکتا ہے؟ شریعت کو قرآن و سنت کا مجموعہ کیسے نہیں مانتا؟ یقینا" ایسا فرد کامن سینس سے...
  8. یوسف ثانی

    خود ساختہ عید میلاد النبی کی حقیقت

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۱۔ سب سے پہلے تو یہ جان لیجئے کہ بارہ ربیع الاول کو جو مبینہ عید میلاد النبی صلی الہ علیہ وسلم منائی جاتی ہے، یہ ایک "مذہبی تہوار"، یا "مذہبی دن" کے طور پر منائی جاتی ہے۔ یہ یوم پاکستان، یوم فضائیہ یا عالمی یوم محنت وغیرہ کی طرح کوئی "غیر مذہبی" دن نہیں ہے۔...
  9. یوسف ثانی

    سادگی سے شادی: چند غلط فہمیاں

    مضمون کی پسندیدگی اور مبارکباد پر جملہ احباب کا شکریہ۔ اصل میں یہ مضمون سب سے پہلے ازدواجیات پیج پر قسط وار لکھنا شروع کیا تو وہیں بحث چھڑ گئی۔ سادگی کی شادی پر یہ بحث بعد ازاں دلیل پر بھی چلی۔ جب مجھے کچھ فرصت ملی تو ان تحریروں کو فائنل شکل دی جو ازدواجیات، محدث اور دلیل ڈاٹ کام پر شائع ہوچکی...
  10. یوسف ثانی

    سادگی سے شادی: چند غلط فہمیاں

    بھائی آپ سمجھے نہیں۔۔۔ میں نے لکھا ہے کہ اکثر لوگ ایسا کرتے ہیں کہ صرف اپنے مسلک اور اپنی برادری وغیرہ ہی کے تنگ دائرہ کے اندر اندر لڑکیوں کے رشتے تلاش کرتے ہیں، جس کی وجہ سے لڑکیوں کے رشتہ میں دقت ہوتی ہے۔ میرا نسخہ یہ تھا کہ میں نے بھی ایک ایسا تنگ دائرہ ضرور بنایا لیکن اس تنگ دائرہ کے اندر...
  11. یوسف ثانی

    سادگی سے شادی: چند غلط فہمیاں

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ اور ہم آپ کو بین السطور خبر "پڑھ لینے" پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ابتسامہ شکریہ اور جزاک اللہ خیرا
  12. یوسف ثانی

    سادگی سے شادی: چند غلط فہمیاں

    :: ڈاکٹرعائشہ کی شادی :: مضمون اپنی جگہ ۔ ۔ ۔ مضمون کے مندرجات سے اختلاف واتفاق اپنی جگہ ۔ ۔ ۔ لیکن اس مضمون میں بین السطور ایک ::خبر:: بھی موجود ہے۔ اگر::کبھی:: اور ::کوئی:: اس خبر تک پہنچ جائے تو اس خبر پر دو لفظ تو لکھ ہی سکتا ہے۔ یقین کیجئے اسے کچھ نہیں کہا جائے گا۔ ابتسامہ
  13. یوسف ثانی

    سادگی سے شادی: چند غلط فہمیاں

    ڈاکٹرعائشہ کی شادی (تحریر: یوسف ثانی، مدیر اعلیٰ: پیغام قرآن ڈاٹ کام) بیٹیوں کی پرورش پر جو جنت کی بشارت دی گئی ہے۔ اسی سے یہ بخوبی اندازہ ہوجاتا ہے کہ بیٹیوں کی پرورش اور شادی اسلامی طریقے سے کرنا کتنا مشکل اورکٹھن کام ہے۔ یہ کام اور بھی مشکل جاتا ہے، اگر ہمارا معاشرہ اسلامی کلچر کی بجائے غیر...
  14. یوسف ثانی

    سادگی سے شادی: چند غلط فہمیاں

    کمرہ نہیں مکان لکھا ہے۔ یعنی اگر آپ اپنے تمام لڑکوں کو علیحدہ علیحدہ مکان فراہم کررہے ہیں ہیں تو بیٹیوں کو بھی مکان گفٹ کیجئے۔
  15. یوسف ثانی

    سادگی سے شادی: چند غلط فہمیاں

    ڈاکٹر عائشہ کی شادی: (قسط ۔۱) ================== تین سال پری اسکولنگ، دس سال اسکول، دو سال کالج، پانچ سال میڈیکل یونیورسٹی یعنی بیس سال کی رسمی تعلیم، ایک سال کی ہاؤس جاب اور اس کے بعد ڈاکٹر اسرار احمد رح کی قائم کردہ قرآن اکیڈمی سے ایک سالہ قرآن ۔ عربک کورس کی تکمیل کے بعد الحمد اللہ ڈاکٹر...
  16. یوسف ثانی

    سادگی سے شادی: چند غلط فہمیاں

    1۔ سادگی سے شادی کا بعض احباب یہ مطلب سمجھنے اور سمجھانے لگے ہیں کہ ایسی شادی جو کم سے کم پیسوں بلکہ مفت میں ہوجائے۔ بالخصوص لڑکی والوں کا کچھ خرچ نہ ہو۔۔۔ جبکہ سادگی سے شادی کا حقیقی مطلب یہ ہے کہ شادی کے دوران غیر ضروری نمود و نمائش نہ ہو، مروجہ غیر اسلامی تقریبات جیسے مایوں، مہندی، بارات، آتش...
  17. یوسف ثانی

    تبلیغیوں کی "فضائل اعمال" کے جھوٹ

    مجھے تو بزرگوں، علمائے کرام اور دینی اسکالرز سے صرف اتنی سی "غرض" ہے کہ وہ مجھے اپنی زبان و قلم سے: قرآن اور صحیح احادیث کے وہ مشکل مضامین سمجھا سکیں، جسے میں از خود سمجھنے سے قاصر ہوں۔ مجھے روز مرہ کے معاملات میں قرآن و سنت کے حوالہ سے یہ رہنمائی فراہم کرسکیں کہ کون سا معاملہ دینی اعتبار سے...
  18. یوسف ثانی

    تبلیغیوں کی "فضائل اعمال" کے جھوٹ

    کیا کسی بھی بزرگ کے کسی بھی مستند کشف و کرامت (جسے غیر مستند کشف و کرامت سے جدا کرکے پہچاننے کے لئے بھی صاحب کشف و کرامت ہونا پڑے گا۔ ابتسامہ) پر ایمان لانا ضروری ہے؟ اور اگر ہم ایسے بزرگوں کے سوانح حیات کو "بائی پاس" کردیں تو کیا ہم دین اسلام کی مکمل تعلیمات حاصل نہیں کرسکتے؟ بزرگوں کی تو ایک...
  19. یوسف ثانی

    کیا اصل نام بتائے بغیر نکاح ہوجاتاہے

    فتویٰ تو علمائے کرام ہی دیں گے۔ شیوخ کے جواب تلک میری ذاتی رائے حاضر ہے ۱۔ آج کل کے نکاح خواں، نکاح خوان کے ساتھ ساتھ "سرکاری نکاح رجسٹرار" بھی ہوتے ہیں جو نکاح پڑھانے کے علاوہ سرکاری نکاح نامہ بھی پر کرکے سرکاری دفتر میں جمع کرتے ہیں۔ اگر آپ نے نکاح خواں کو غلط نام بتلایا تو وہ اسی غلط نام سے...
  20. یوسف ثانی

    موت۔۔۔۔۔۔۔ میرے سامنے!

    جزاک اللہ خیرا ۔ ماشاء اللہ اچھی تحریری کاوش ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
Top