• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    ان کے بزرگوں کو تو رفع حاجت بھی نہیں ہوتی ہو گی ۔۔۔ پھر نیند توبہ توبہ کیسے برداشت کرتے ہوں گے ۔۔۔۔۔

    ثابت کیجئے کہ یہ واقعہ مولانازکریاصاحب کا من گھڑت اورخودساختہ ہے اورکسی دوسری کتاب میں یہ واقعہ موجود نہیں ہے۔ کیونکہ اگریہ بات ثابت ہوگئی کہ یہ واقعہ کسی دوسری کتاب میں موجود ہے تواس کو مولانازکریاصاحب کا من گھڑت کہناخود ایک جھوٹ ہوگا۔
  2. ج

    ان کے بزرگوں کو تو رفع حاجت بھی نہیں ہوتی ہو گی ۔۔۔ پھر نیند توبہ توبہ کیسے برداشت کرتے ہوں گے ۔۔۔۔۔

    میراسوال یہ ہے کہ ایسے واقعات کو بطور کرامت یانادرالوقوع تسلیم کرنے میں کیاعذر مانع ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  3. ج

    حلالہ کی شرعی حثیت

    یہ موکنگ نہیں بلکہ صحیح لفظ استعمال کریں تو پھر ٹیزنگ تھی۔لیکن یہ ٹیزنگ بھی محض ابتسامہ کے طورپر تھی۔ مقصود اس سے قطع محبت نہیں مجھے کیاہمارامعاشرہ صرف طلاق کے حوالہ سے بگاڑ کاشکار ہے یاپھر معاشرہ اپنی بنیاد میں ہی بگڑاہواہے۔اگرہم یہ مان لیں کہ معاشرہ میں جوبگاڑہے وہ محض طلاق وغیرہ کے تعلق سے...
  4. ج

    دیوبندیت کے ذمہ دار اور نمائندہ ادارے سے اس قسم کا فتویٰ

    سب کچھ لٹاکے ہوش میں آئے توکیاکیا ہائے اس زودپشیماں کا پشیماں ہونا ہرچہ داناکند کند ناداں لیک بعد ازخرابی بسیار والسلام
  5. ج

    حلالہ کی شرعی حثیت

    گردش ایام اورحوادث دوراں کتنی اصطلاحات اورتعبیرات کوبدل ڈالتاہے۔جوچیز ماضی میں ناخوب تھی وہ آج خوب شمار ہوتی ہے اورجس کو ماضی میں عیب سمجھاجاتاتھاوہ آج کا ہنرہے۔ طلاق ثلاثہ کو حدیث میں کتاب اللہ سے کھلواڑ سے تعبیر کیاگیاہے۔طلاق ثلاثہ والے کیلئے حلالہ کی شرط کا مقصد ہی یہ ہے کہ وہ خواب میں بھی...
  6. ج

    دیوبندیت کے ذمہ دار اور نمائندہ ادارے سے اس قسم کا فتویٰ

    اس مکروہ اصطلاحی کی دلیل کتاب وسنت سے پیش کریں۔ کیونکہ ہم سے توآپ کا مطالبہ یہی ہوتاہے۔ لہذا براہ کرم کتاب وسنت سے اس اصطلاحی مکروہ کی دلیل پیش کریں۔ جہاں تک آیت قرآنی کا تعلق ہے تویہ زیر بحث مسئلہ کی واضح اورصریح دلیل نہیں ہے ورنہ کفر اورفسق بھی مکروہ کے زمرہ میں آئے گا اوراس کا کوئی بھی قائل...
  7. ج

    دیوبندیت کے ذمہ دار اور نمائندہ ادارے سے اس قسم کا فتویٰ

    اہل علم میں سےکسی نے بھی یہ نہیں کہاہے کہ قال بعض الناس پر امام بخاری کی اجارہ داری ہے اوردوسراجوکوئی قال بعض الناس کسی اورتناظر میں استعمال کرے تواس سے امام بخاری کی علمی حدود میں دخل اندازی ہوگی۔ شیخ عبدالغنی نابلسی کی ایک بہت بہتر کتاب ہے کشف الالتباس اس میں انہوں نے قال بعض الناس کے تعلق...
  8. ج

    دیوبندیت کے ذمہ دار اور نمائندہ ادارے سے اس قسم کا فتویٰ

    لگتاہے کہ اس فتوی سے قبل سلفیوں نے زبان ودہن پر خاموشی کاقفل چڑھارکھاتھاجسے اس فتوی کو دیکھ کر توڑنے اورکھولنے کی ضرورت پیش آئی ہے۔ اس سے زیادہ احمقانہ بات کوئی اورہوسکتی ہے ۔سلفی حضرات یاجوکچھ بھی ان کانام ہو کیونکہ ان کے نام بدلتے رہتے ہیں کب خاموش رہے ہیں ۔ذرا وہ دن ،تاریخ اوروقت توبتایاجائے...
  9. ج

    تصوف اور اس کے اثرات

    اس فورم پر میراتجربہ یہی کہتاتھاکہ آپ کی جانب سے میرے پوچھے گئے سوال کا جواب نہیں آئے گا۔لیکن ایک خوش فہمی تھی کہ شاید جب اتنی محنت کرکے لکھ رہے ہیں تواس سوال کا بھی جواب دے دیں گے۔ میراسوال یہ تھاکہ تصوف کا ماخذ ویدانت بدھ ازم یاپھر یونانی علوم ہیں اس کی دلیل کیاہے۔ اوریہ کہ میرے پوچھے...
  10. ج

    تصوف اور اس کے اثرات

    اس فورم پر متعدد حضرات نے یہ بات کہی ہے بالخصوص آپ کے قبیلہ ومسلک کے افراد نے جب وہ کسی حنفی سے تبادلہ خیال کررہے تھے اوراس بے چارے نے کتاب کا لنک دیاتو یہ کہہ دیاگیاکہ کتاب کالنک نہ دیں۔ کاپی پیسٹ نہ کریں بلکہ اگرموضوع پر تبادلہ خیال کرنے کا دم خم ہے تواپنے مراسلہ میں جولکھناہے لکھیں(مفہوم)...
  11. ج

    تصوف اور اس کے اثرات

    مجھے افسوس ہے کہ آپ کا پورامراسلہ بھی پڑھ کر مجھے نہیں لگاکہ اس میں میرے کسی سوال کا جواب ملتاہے؟اتباع اقوام سابقہ کی حدیث آپ نے نقل کردی اورسمجھے کہ اپنی ذمہ داری سے بری ہوگئے۔ تصوف اورویدانت میں کیااورکونسی باتیں مشترک ہیں دلائل کے ساتھ بتائیں گے تب ہی توہم جانیں گے کہ تصوف ویدانت سے ماخوذ ہے...
  12. ج

    تصوف اور اس کے اثرات

    دیکھئے نعیم صاحب! آپ کی بات اصولی لحاظ سے انتہائی غلط اورتبادلہ خیال کے اصولوں کے منافی ہے۔ آپ نےایک مضمون شیئر کیا۔آپ کی یہ کوشش لائق ستائش تھی اورہے۔ میں نے اس کے مندرجات پر کچھ اعتراضات کئے اورکہاکہ دعوی توکردیاگیاہے لیکن دلیل نہیں دی گئی ہے۔ اس پر آپ کے سامنے مندرجہ ذیل آپشن تھے۔ 1: آپ کہتے...
  13. ج

    تصوف اور اس کے اثرات

    اس مضمون میں دعوے بہت سارے کئے گئے ہیں۔ لیکن دلیل کسی ایک بھی دعوے کی نہیں دی گئی ہے۔مثلایہ توکہہ دیاگیاکہ تصوف یہودیوں کی سازش ہے۔لیکن اس کی کوئی دلیل نہیں پیش کی گئی۔اسی طرح لفظ تصوف کے مادہ اوراشتقاق میں اختلاف کو ذکرکرکے یہ کہہ دیاگیاکہ پھرتصوف کے ماخذ کے تعلق سے بھی یہ عجیب وغریب منطق پیش...
  14. ج

    وقت نماز فجر، احناف اور رمضان

    نماز ظہر کو بھی اس میں شامل کرلیں۔احناف اس نماز کو گرمیوں میں تاخیر سے پڑھتے ہیں کیونکہ حضورپاک کافرمان ہے۔ ابردوابالظہر۔اوراس حدیث کی جوتاویل امام شافعی نے کی ہے اس سے خودامام ترمذی باوجود شافعی ہونے کے متفق نہیں چنانچہ اس حدیث کو ذکر کرکے امام شافعی علیہ الرحمہ کی تاویل کا رد کیاہے۔...
  15. ج

    ایک اور ایرانی ملعون کی بے ہودہ حرکت مسجد نبوی میں

    دیکھئے یہی چیزہے جس کو میں جذباتیت سے تعبیر کرتاہوں۔ایسی جذباتیت جس کے پیچھے نہ علم ہے اورنہ عقل! کسی کے بارے میں یہ کہناکہ فلاں شخص کافرنہیں ہے کسی کے بارے میں یہ کہناکہ فلاں شخص مسلمان ہے کسی کے بارے میں یہ کہناکہ فلاں شخص سچااورپکامسلمان ہے ان تینوں میں آسمان زمین جتنافرق ہے۔ اگرعلمائے کرام...
  16. ج

    ایک اور ایرانی ملعون کی بے ہودہ حرکت مسجد نبوی میں

    اصل بات یہ ہے کہ لوگ فرق نہیں کرپاتے کہ کسی چیز کے تعلق سے ان کا جذباتی طورپر انتہائی متنفر ہوناالگ شے ہے اورشرعی حکم الگ شے ہے۔ صحابہ کرام کی گستاخی پر ہمارادل کڑھتاہے ،جلتاہے اورمرتکبین کے خلاف غم وغصہ سے بھرجاتاہے یہ ایمان کی نشانی ہے۔لیکن ان امور کے مرتکب کو کافرقراردے دیناقلت احتیاط کی...
  17. ج

    ایک اور ایرانی ملعون کی بے ہودہ حرکت مسجد نبوی میں

    بنیادی بات یہ یاد رکھئے کہ صحابہ کرام کی گستاخی گناہ کبیرہ اورفسق ہے لیکن کفر نہیں ہے۔ خارجی حضرات نے صحابہ کرام اورخلیفہ راشد حضرت علی رضی اللہ سے جنگیں کیں۔اورعام مسلمانوں کو جوان کے قبضہ میں آئے ان کو کافرقراردے کر ان کو لونڈی اورغلام بنایااوراس کے علاوہ بہت کچھ جوکتب تاریخ میں مذکور ہیں۔ کچھ...
  18. ج

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    میرے خیال میں اس باب میں اتنی زیادہ قیل وقال کی ضرورت نہیں ! مرزاقادیانی نےفقہ حنفی کی تعریف کی ہے ۔بہت اچھی بات ہے۔ لیکن اس کی تعریف کرنے سے فقہ حنفی کیسے بری ہوجائے گی ۔ یہ تووہی بات ہوئی کہ مارے گھٹنہ پھوٹے سر ایک مثال لیں۔ اگر بش یااسرائیل کا وزیر اعظم نیتن یاہو ابن تیمیہ کی تعریف کرتاہے...
  19. ج

    عقائد میں تقلید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا یک جائزہ

    گیلانی صاحب! یہ تحریر دراصل شاکر صاحب کی فرمائش پر لکھی گئی ہے کیونکہ انہوں نے سوال کیاتھاکہ احناف ایک جانب عقائد میں عدم تقلید کے مدعی ہیں اوردوسری جانب وہ امام ابومنصور ماتریدی اورامام ابوالحسن اشعری کی پیروی کرتے ہیں ۔ اسی الجھن کے حل کیلئے یہ تحریر لکھی گئی ہے۔
  20. ج

    دوراستے

    دوراستے ایک شخص کو طویل سفر درپیش ہے ۔اس کے سامنے دوراستے ہیں ! ایک راستہ ویران اوراجاڑ ہے۔راستہ ناہموار ہے ۔کبھی چڑھائی ہے کبھی پستی ہے۔کبھی راستہ اس قدر تنگ ہے کہ وہاں سےجان سلامت لے جانامشکل ہے اسی کے ساتھ راستہ سرسبزی اوردرختوں کی چھاؤں سے بھی خالی ہے کہ وہ کہیں پر آرام کرسکے...
Top