الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دین خالص جو شاید رفیق طاہر کی سائٹ ہے اس پر رخصت اورعزیمت کے تعلق سے یہ لکھاہے
لیکن رخصت اور عزیمت کی یہ تعریف مع مثال مکمل طورپر درست نہیں ہے۔
اس میں نہ عزیمت کی تعریف درست طورپر کی گئی ہے اورنہ ہی مثالیں درست ہیں۔ ابھی رات کے 9بج رہے ہیں اوروقت ہوگیاہے کہ اب گھرچلاجائے ۔لہذا کمپیوٹر بند...
سبحان اللہ !فقہ حنفی پر ایک مسئلہ کو لے کر اعتراض کیاگیااورجب اسی مسئلہ کے تعلق سے اہل حدیث سے قرآں وحدیث سے دلیل مانگی جاتی ہے توخاموشی چھاجاتی ہے اورسامنے والے سے کہاجاتاہے کہ یہ مسئلہ بھی بتائواوردلیل بھی بتائو۔فقہ حنفی کی کتابوں میں مسئلہ بھی موجود ہے اوردلیل بھی موجود ہے۔
ہم تویہ مسئلہ بھی...
جیسے آپ کے اکابرین کی سمجھ ہے ویسی ہی آپ کی بھی سمجھ ہے طابق النعل بالنعل
میں نے توصرف اتناپوچھاہے کہ اگرکوئی شخص تکبیر تحریمہ میں اللہ کبیراکہے تواہل حدیث کافتوی اس بارے میں کیاہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟اتنے آسان سے سوال کے جواب دینے میں آناکانی کیوں کررہے ہیں۔ اگرخود نہیں معلوم ہے تواپنے بزرگوں سے رجوع کرلیں...
اگریہ واقعات مولانازکریاکاندھلوی نے ماضی کے علماء کی کتابوں سے لیاہے تواس پر کو مولانازکریاکامن گھڑت کہنابجائے خود جھوٹ اوربہتان ہے یانہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اس سوال پر سنجیدگی سے غورکریں اورجواب دیں۔
آپ کویہ کس نے بتایاکہ اس کتاب کو نصاب کی شکل مولانازکریانےدی ہے۔ اس ذات شریف کانام توبتائیں۔
ہم نے...
تبادلہ خیال اوربحث کے طریقوں کومعلوم کیجئے جاہلوں والاطریقہ کار مت اپنائیے ۔زیر بحث مسئلہ کیاہے اس پر بات کیجئے۔اگرسوال کا جواب معلوم ہوتو بتائیے نہیں معلوم ہے توپھر خاموش رہئے ۔اوراس قسم کے سوالات ماضی میں بہت ہوچکے ہیں تھوڑاوقت نکال پر ماضی کے مراسلات کو پڑھئے ۔مجھے بار بار یہ کہتے ہوئے خود...
ریحان صاحب تھریڈ میں غیرمتعلقہ بحث شروع نہ کریں۔
ویسے شاید یہ کتاب بدیع الدین راشدی کی ہے جس سے آپ نے اقتباس نقل کیاہے۔ بدیع الدین راشدی کی یہ کتاب بھی بس حقیقت الفقہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے
دوسرے نمبر پر اس اعتبار سے کہ جو بے چارے فقہ حنفی کی عبارتوں کا صحیح مطلب نہ سمجھ سکیں اور پھراس ناقص...
آپ نے یہ بڑی اچھی نصیحت کی ہے کہ قرآن پڑھئے اورعربی سیکھ کر پڑھئے ۔سوال یہ ہے کہ کیامحض عربی سیکھ لینے سے اورترجمہ پڑھ لینے سے انسان قرآں کے معانی ومطالب پر حاوی ہوجائے گا۔مسائل کا استنباط وغیرہ ازخود کرسکے گا۔صحیح احادیث لگتاہے کہ صرف بخاری ومسلم ہی میں موجود ہیں۔ ویسے ان کتابوں کامیں نے...
ہمیں توبالکل مبارک ہو کہ
قدرگوہرشاہ داند یابداندجوہری
ویسے ایک بات توکلیر کردیتے کہ سوال کا جواب ہے یانہیں ۔اسی تھریڈ میں ایک آپ کے ہم مسلک صاحب کاکہناہے کہ غیرمقلد اپنی لاعلمی اورجہالت کاکھلے عام اعتراف کرلیتے ہیں توان کی ہی بات مان کر اس مسئلہ کے تعلق سے اپنے علم یالاعلمی کی وضاحت توکردیں۔
لیکن میں نے اس فورم پراوردیگر فورم پر یہی دیکھاہے کہ اہل حدیث کے پاس کسی مسئلہ کا جواب نہ ہوتو غیرمتعلقہ بحث درباب تقلید وغیرہ شروع کردیتاہے۔یاپھرابوحنیفہ ابوحنیفہ کی گردان شروع کردیتاہے۔اس خصوصیت میں بڑے چھوٹے، عالم جاہل شیخ وشاب ہرقسم کے غیرمقلد شریک ہیں۔
سوال کا براہ راست جواب دینایاپھراپنی...
یہ ایک مزید نمونہ ہے کہ سوال کا براہ راست جواب دینے کے بجائے غیرمتعلقہ بات شروع کردی جائے۔اس کے بجائے آپ اپنی لاعلمی اورجہالت کا اعتراف کرلیتے توآپ کیلئے اوراس تھریڈ کیلئے دونوں کیلئے بہترہوتا۔
والسلام
محمدعامر یونس صاحب تقلید کے تعلق سے متعلقہ زمرہ میں جاکر پوسٹ کیاکریں۔ ہرجگہ تقلید کے خلاف روناروکر اپنی بے بسی کا ثبوت نہ پیش کریں۔تقلید پر اورجوحوالے پیش کئے گئے ہیں ان پر ماضی میں بہت بات ہوچکی ہے۔ کچھ پوسٹ کرنے سے قبل ایک مرتبہ پہلے کےمراسلات پڑھ لیں کیونکہ جن پربات ہوچکی ہے پھراسی کو پوسٹ...
لگ رہاہے کہ آپ کا علم امام ابوحنیفہ کے بغیر نامکمل ہے!
اگرسوال کا جواب آتاہوتودے دیجئے ورنہ حسب سابق میں تو فلاں فلاں ہوں،جواب دیناعلماء کا کام ہے، کہہ کر نکل جائیے
کیااب اس کے بعد بھی کچھ مزید کہنے کی ضرورت رہ جاتی ہے کہ اس واقعہ کو شیخ علی متقی نقل کررہے ہیں ۔اب آپ یہ جاننے کی کوشش کیجئے کہ یہ شیخ علی متقی کون ہیں؟؟کیاشیخ زکریاکے ہم عصر ہیں یاان سے کئی صدی قبل کے ہیں؟
لاعلمی خطرناک ہے لیکن کم علمی اس سے زیادہ بڑاخطرہ ہے!
آپ کی ناسمجھی پر سخت حیرت ہے!
یہی تومیں پوچھ رہاہوں کہ شیخ زکریانے یہ بات خوداپنی طرف سے گڑھ کر لکھ دی ہے یاپھرماضی کے کسی دوسرے عالم سے نقل کیاہے۔ اگرکسی دوسرے سے نقل کیاہے توکیاوجہ ہے کہ ماضی کے کسی عالم نے ان عالم کے خلاف اس طرح کی کوئی تحریک نہیں چلائی جیساآپ سلفی حضرات مولانا زکریااوران کی...
محمدعامر یونس صاحب!
مزید کچھ لکھناہے؟یااتنے پرفل اسٹاپ ہے؟
اگریہی واقعات ہم نے دوسرے محدثین کی کتابوں میں دکھادیئے توکیاتب ان حضرات سے بھی ویساہی بغض للہی رکھیں گے جیسامولانازکریاصاحب کے ساتھ روارکھاہواہے؟؟؟؟؟؟؟؟
صرف اتنے کا جواب دے دیں بقیہ باتیں بعد میں ہوں گی!
میکہ چاہے کیسابھی ہو لڑکیاں ہمیشہ اپنے میکہ کے گن گان گایاکرتی ہیں۔اب ظاہر سی بات ہے کہ میکہ تووالدین کے وجود سے ہی قائم رہتاہے۔(ابتسامہ)
ویسے یہ حقیقت اورتلخ حقیقت ہے کہ بیشتر لڑکیاں اپنے شوہر کے والدین جو ان کے بھی والدین ہوتے ہیں ان کی خدمت سے جی چراتی ہیں اوروالدین کی خدمت میں آگے رہتی ہیں...