• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    غیر مقلدین منکرین حدیث کی ڈگر پر ۔ انکار حدیث کے چور دروازے

    خضر حیات صاحب نے بدستور اپنی افتاد طبع سے مجبور ہوکر روایتی قسم کی سطحی پھبتیاں کسی ہیں۔ ہم انکی تعریضات سے صرف نظر کرتے ہوئے انکی شاندرا ڈھٹائی کا ذکر ضرور کرنا چاہیں گے جو ہماری خارج از موضوع ابحاث کی نشاندہی اور استدعا کے باوجود انہوں نے اپنی بے بسی چھپانے اور اصل موضوع کا رخ بدلنے کیلئے...
  2. ح

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے؟

    بلا شبہ اہل الحدیث کا وجود عہد نبوی سے چلا آرہا ہے۔ متقدمین کے عہد میں اس لفظ کا اطلاق اس خاص علمی طائفہ پر کیا جاتا تھا جن کو ہم محدثین کہتے ہیں۔ ان محدثین نے ہمیں بہت سے فتنوں کی خبر دی جیسے کہ خوارج کا فتنہ اور جیسے کہ ان کا آخر میں دوبارہ ظہور اور دیگر آخر زمانہ کے فتن کی خبر احادیث کے ذریعے...
  3. ح

    غیر مقلدین منکرین حدیث کی ڈگر پر ۔ انکار حدیث کے چور دروازے

    محترم خضر حیات نے ہمارے مضمون کے جواب جن نکات پر تنقید و سوالات اٹھائے ہیں ان تاثراتی نکات کا حقیقت پسندانہ جائزہ موضوع کے دائرہ میں رہتے ہوئے پیش کرتے ہیں۔ عنوان کے الفاظ پر اعتراضات حضر صاحب کا پہلا اعتراض انکے لئے لفظ غیر مقلد کے استعمال پر ہے۔ ١۔تقلید شفاء ہے، ٢۔ تقلید کی بنی نوع...
  4. ح

    غیر مقلدین منکرین حدیث کی ڈگر پر ۔ انکار حدیث کے چور دروازے

    محترم حسن بھائی آپکی مشارکت میں ٣ نکات خصوصیت سے قابل توجہ ہیں۔ ١۔ میرے بنیادی مقدمے کی آپ نے کوئی تردید نہیں فرمائی۔ جس سے یہ سمجھا جاسکتا ہے کہ محترم کفائت اللہ مولوی صاحب کے اقتباسات کے حوالوں سے ہمارے مقدمے سے آپکو اتفاق ہے۔ ٢۔ آپکی بالا اقتباس سے ہماری بات کی تائید ہو رہی ہے۔اس لئےحدیث...
  5. ح

    غیر مقلدین منکرین حدیث کی ڈگر پر ۔ انکار حدیث کے چور دروازے

    اگر کسی غیر مقلد بھائی کی دل آزاری ہوئی ہو تو پیشگی معذرت۔
  6. ح

    غیر مقلدین منکرین حدیث کی ڈگر پر ۔ انکار حدیث کے چور دروازے

    منکرین حدیث اور غیر مقلدین میں تعلق معروف بات ہے۔ سچ یہ ہے کہ فتنہ انکار حدیث غیر مقلدین کے بطن سے ہی پھوٹا ہے۔ ان قریبی عزیزوں میں اگر کوئی فرق ہے تو وہ ایک باریک فرق یہ ہے کہ منکرین حدیث جملہ ذخیرہ احادیث کے منکر ہیں اور انکے آباء غیر مقلدین احادیث مبارکہ کے قلیل حصے کو مانتا ہے اور نبی پاک...
  7. ح

    :::::حدیث قدسی بھی ، قران کے علاوہ وحی میں سے ہے :::::

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ احادیث مبارکہ کے وحی و حجت ہونے پر قرآن مجید کی متعدد آیات دلالت کرتی ہیں انشاء اللہ کسی وقت اس پر الگ موضوع میں راشنی ڈالونگا۔
  8. ح

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    جب خود پسندی اپنی حدیں کراس کرلیتی ہیں تو ایسے روسیاہ انسان کو معاشرہ رد کر دیتا ہے احساس مردودیت انسان کو قنوطی بنادیتی ہے تب ایسے شخص کا ذہنی و اخلاقی انحطاط شروع ہوجاتا ہے اور وہ گوں ناگوں نفسیاتی الجھنوں اور ناہمواریون کا شکار ہوجاتا ہے۔ ایسا شخص اپنے کردار کے عیب دوسروں میں ڈھونڈتا رہتا ہے۔...
  9. ح

    میری والدہ صاحبہ کے لیے دعا

    وعلیکم السلام آمین
  10. ح

    :::::حدیث قدسی بھی ، قران کے علاوہ وحی میں سے ہے :::::

    مجھے آپ کی باتوں سے اتفاق ہے۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ثابت شدہ احادیث میں دینی و دنیوی (اجتھادات) امتیاز کو ملحوظ نظر نہیں رکھا جاتا اور جملہ احادیث کو وحی الہی قرار دیا جاتا ہے۔ اور جو اس امتیاز کی بات کرے اسے منکر حدیث کا طعنہ دیا جاتا ہے ۔ بہر حال اسی مضمون کی حدیث...
  11. ح

    پاکستانی اہل حدیث دیوبند سے منسلک افراد کوکافر کیوں سمجھتے ہیں

    دین کو راسخون فی العلم سے سمجھنے میں شاکر صاحب جیسے معتدل اہل حدیث کی بات نہایت معقول اور لاکھوں کی ہے۔ اسلام کے صدر اول و دوم میں راسخون فی العلم کی شدید قلت تھی ناچار لوگوں نے اماموں کو راسخون فی العلم قرار دے کر انکی زبردستی تقلید شروع کردی۔ اور یہ وبا ایسی عام ہوئی کہ شاید ہی کوئی اس سے بچ...
  12. ح

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    فواد بھٹوی صاحب کی پوسٹ گو موضوع سے غیر متعلق ہے۔ آپ نے جو نکتہ اٹھایا ہےغیر مقلد علماء کو اس حوالے سے آپ کی تربیت کرنی چاہئے۔ دیکھئے ہم نے سرشت اور تاریخی کردار کے حوالے سے نشاندہی فرمائی جو احباب کو ناگوار گذری۔ اس تاریخی اور بدیہی حقیقت کو تعصب سے تعبیر کیا گیا۔ اور محترمین جمشید زیدہ مجدہ و...
  13. ح

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    اصولآ آپ کا جملہ یہ ہونا چاہیئے تھا ابن جوزی صوحب کی باتوں کا کسی سے جواب نہ بن پڑنا غیر مقلدوں کا علم سے بالکل خالی ہونا ہے۔ یہ اس لئے کہ آپ نےہمارے بنیادی مقدمےسے تعرض نہ کرتے ہوئے گویا ہمارے مقدمے کو تسلیم کر لیا ہے البتہ ہماری باتوں سے جو ذہنی خلجان آپکو درپیش آئی اسے دور کرنے کیلئے ایک دور...
  14. ح

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    شاکر صاحب ارسلان بھائی نے فروعی اختلافات کی بنیاد پر اہل دیوبند کا حضرات غیر مقلدین کو برا بھلا کہنا اور برے سلوک کے حوالے سے دریافت فرمایا تھا کہ آیا دیوبندی حضرات کے نزدیک ایسا صحیح ہے۔ اور کفائت اللہ بھائی نے استفسار فرمایا کہ کیا اہل حدیث فرقہ کو مسلمان اور اہل سنت والجماعت میں شامل مانتے...
  15. ح

    وہ مسائل جن کو دیوبندی قابل عمل نہیں سمجھتے !!!!

    کشمیری بھائی کو آئینہ دکھانے اور ان سے مطالبہ کرنے کے بعد نا صرف ہمارے کشمیری بھائی بلکہ تمام غیر مقلدین عوام و خواص پر سکوت مرگ طاری ہے۔ اس سبکی اور عذاب سے بچنے کی انہوں نے یہ ترکیب نکالی کہ نئی باتیں پیش کی جائیں ۔ گذارش یہ ہے کہ نئی باتوں کو نئی جگہ پیش کریں اور ہماری طرف سے اپنے اکابر کے...
  16. ح

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    غیر مقلد عوام اور خواص نے محمد ارسلان صاحب کے سوال پر ہمارے مندرجہ بالا جواب پر کچھ ارشاد نہیں فرمایا بلکہ ایک ضمنی بات کے حوالے سے فواد بھتوی صاحب نے گذارشات سامنے رکھی ہیں ان سب باتوں سے یہ احذ کرنا غالبآ غلط نہیں ہوگا کہ انہوں نے ہمارے مندرجہ بالا جواب سے اتفاق فرمالیا ہے فواد صاحب کی بات...
  17. ح

    وہ مسائل جن کو دیوبندی قابل عمل نہیں سمجھتے !!!!

    غیر مقلدین کی دو رخی(آئینہ) ویسے تو ہزاروں احادیث پیش کی جا سکتی ہیں جن پر غیر مقلدین عمل نہیں کرتے بلکہ ان احادیث کی بخوشی مخالفت کرتےرہتے ہیں بطور مثال ہم دوچار کے ذکر پر اکتفا کرتے ہیں ١-صحیح ترین احادیث سے کھڑے ہو کر پیشاب کرنا ہی ثابت ہے ( بخاری و مسلم) ٢- جوتوں سمیت نماز ادا کرنا...
  18. ح

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    یہ جس جگہ کی تصویر ہے میری اقامت یہاں سے دس منٹ کی مسافت پر ہے اس تصویر کی حقیقت جاننے کیلئے قارئین کو اہل حدیث فرقے کے تاریخی کردار اور سرشت پر نظر ڈالنا ہوگی اہل حدیث فرقے کی سرشتت حضرت شیخ عبدالقادرجیلانی رحمہ اﷲ غنیة الطالبین میں نقل فرماتے ہیں کہ لوگوں نے ديکھا آنحضرت صلی اللہ علیہ...
  19. ح

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    محمد ارسلان صاحب نے ٹائٹل میں روئے سخن دیوبند کی طرف رکھتے ہوئے سوال پوچھا ہے اختلاف چاہے اصولی ہو یا فروعی کسی کیلئےغلط الفاظ استعمال کرنا درست نہیں۔ میں سمجھتا ہوں دیوبند بلکہ تمام اہل سنت و الجماعت اور غیر مقلدین کا اختلاف فروعی نہیں بلکہ اصولی ہے۔ اہل سنت والجماعت دیوبند کے ہاں انتقال...
  20. ح

    کیا پاکستانی اہل حدیث دیوبند مسلک کے افراد کو کافر سمجھتے ہیں ؟

    اس فورم پر احناف کو مشرک اور کافر قرار دینے والے دھاگوں کو جو پذیرائی اور وہ بھی غیر مقلدوں کے اہل علم کی جانب سے دیکھنے میں ملتی ہے اور غیر مقلد اہل علم کی ان پر مجرمانہ خاموشی آپکے سروے کا واضح جواب دیتی ہے۔ بہرحال اپنے نظرئےکے حوالے سےاس سروے کا نتیجہ ضرور تحریرکیجئے
Top