الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کسی کو بھی جواب دیتے ہوئے اسکی پوسٹ ١٠٠ بار پڑھ لیا کرو۔ آپکا مسئلہ یہ ہے کہ آپ کو شدید جہالت کے باوجود بحث کا بےحد شوق ہے۔ آپکا دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ آپ کو بحث کا طریقہ نہیں آتا۔ آپکی جہالت کا یہ عالم ہوتا ہے کہ آپکو بحث کی بنیادی بات کا پتہ نہیں ہوتا۔اور فضول میں ادھر ادھر ٹونگے لگا رہے ہوتے...
آپ نے ڈھکوسلہ کس کو کہا ہے
علم مکاشفہ کو؟ وحدت الوجود کے علم کا مکاشفات میں ہونے کو؟ حواس حمسہ کے اس علم کے باب میں عدم ادراک کو؟ اسکے سِرِ الہی ہونے کو؟
اگر بغور پڑھتے تو ایسی تعجیل کی نوبت کھبی نا آتی
راز افشاں نہیں کئے جاتے بھائی جان
اس آیت کا منشا سمجھ میں نہیں آیا۔ آپ نے یہ کس مقصد...
معذرت کہ مداخلت کی جرات کر رہا ہوں کیونکہ ابن قاسم اورارسلان اس کا ارتکاب کر چکے ہیں اس لیے جاری ہے کی ریت ٹوٹ چکی ہے مناسب ہے کہ کچھ عرض کروں۔ اگر انتظامیہ جاری ہے کے ضمن میں کوئی تادیبی کاروائی کرتے بھی ہیں تو بار پہلے برادران قاسم و ارسلان پر پڑیگا ؛)
وحدت الوجود یا وحدت الشہود کا علم...
ایمان میں کمی و زیادتی فقہ حنفی کا مسئلہ ہے؟؟ میرے علم میں کسی نے اسکو فقہ کا مسئلہ قرار نہیں دیا۔
کتاب فقہ اکبر عقائد سے متعلق ہے نا کہ فقہ حنفی سے متعلق۔
امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے منسوب اس کتاب کی نسبت پہلے امام صاحب رحمہ اللہ سے بسند صحیح ثابت کریں ۔ پھر اسے فقہ حنفی کا مسئلہ ثابت...
جی یہ بات حدیث سے ثابت ہے اس لئے اس کو میں مانتا ہوں اور اسکی دلیل یہ حدیث ہے
اذا حکم الحاکم فا جتھد واصاب فلہ اجران واذا حکم فاجتھدوا اخطاء فلہ اجر واحد
بخاری جلد ٢ ص١٠٩٣
مسلم جلد ٢ صفحہ ٧٦
امام نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں ’’ تمام مسلمانوں کا اتفاق ہے کہ مجتہد ہر اجتہاد میں اجر پاتا ہے...
جی محترم ایسا ہی ہے آپ بالک ٹھیک سمجھے ہیں۔
جی ہاں میں فقہی مسائل میں شرعی اجتہاد کا قائل ہوں
ابتدآ میں نے سن کر مان لیا تھا۔ تقلیدآ اس بات کا قائل تھا۔ بعد میں عقلآ بھی قائل ہوگیا۔ اس لئے کہ غیر منصوص مسائل کا شرعی حل امت کو مطلوب ہوتا ہے اس کیلئے شرعی اجتہاد ہی واحد راستہ ہے۔
بعد میں...
بہت اچھے موضوع پر بات ہو رہی ہے۔ کوئی مجھے بتا دے حضرت عیسٰی علیہ السلام کا بغیر والد کے پیدا ہونا حضرت عیسٰی علیہ السلام کا معجزہ ہے یا حضرت مریم علیہا السلام کی کرامت؟
جزاک اللہ کفایت اللہ صاحب!
آپ نے مجھے بڑے احسن انداز میں سمجھانے کی کوشش کی۔ اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر عبارات کا ترجمہ کر دینے پر میں آپکا شکرگزار ہوں۔ میرے خیال میں اجتہاد وہی معتبر ہے جس کی بنا قرآن و حدیث پر ہو۔ فقہی مسائل میں مجتھد کا اجتھاد جب قرآن و حدیث سے مستنبط ہو تا ہے تو...
جزاک اللہ کفایت اللہ صاحب
قرآن کریم اور احادیث کے تراجم عام دستیاب ہیں انہیں دیکھ کر عبارت سمجھ لیتے ہیں۔ کوئی بھائی ان عبارات کا ترجمہ اگر کردے تو مشکور ہونگا۔
جزاک اللہ کفایت اللہ صاحب آپکی بات اصولی اور عمومی اعتبار سے بالکل درست ہے ۔
اب مزید صرف یہ سمجھادیں کہ محدثین کا رجال پر حکم لگانا اگر امر اجتہادی ہے تو کیسے؟؟ امید ہے یہ اشکال بھی دور کرنے میں مدد فرمائیں گے