• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    جرح وتعدیل میں محدثین وناقدین کا فیصلہ اجتہادی ہوتاہے

    کفایت اللہ صاحب نے رضا میاں کے ایک سوال کے جواب مین لکھا ہے۔ کفایت اللہ صاحب کے جواب سے میرے ذہہن میں اشکالات پیدا ہوئے۔ انہیں رفع کرنا چاہتا ہوں۔ امید ہے رہنمائی فرمائیں گے۔ امام بیہقی نے امام بخاری رحمہ اللہ کی طرف غلط بات منسوب کرکے دھوکہ سے کام لیا ہے امام بیہقی نے عکرمہ پر جو الزام...
  2. ح

    اہل حدیث، دیو بندی، شیعہ اور بریلویوں کا "اتحاد"

    فساد کے اصل جڑ کی طرف صحیح رہنمائی کی گئی ہے۔
  3. ح

    ایمان : قلبی یقین کا دوسرا نام

    بہت زبردست باذوق بھائی
  4. ح

    مشرکین مکہ سخت تکالیف میں صرف اللہ کو پکارتے تھے

    بھائی جان گذارہ کریں۔ لگتا ہے آپ فتوٰی جھڑنے میں کافی تیز ہیں۔ ہم کسی کو مشرک کہیں اور یہ توقع رکھیں کہ وہ ہماری دعوت قبول کرے۔ فضا مخاصمت کی تیار کریں اور چاہ الفت کی رکھیں۔ کیا ایسا طرز دعوت سود مند ہوسکتا ہے؟
  5. ح

    کراماتِ اہل حدیث

    کیا واقعی ؟؟؟
  6. ح

    قطعی الدلالۃ اور قطعی الثبوت

    انشاء اللہ فراغت کے اوقات قدرے تفصیل سے استوٰی علی العرش سے متعلق اپنا موقف سامنے رکھنے کی کوشش کرونگا۔
  7. ح

    کیا اللہ ہر جگہ ہے ؟

    یہ سوال کرنے کی ضرورت آپکو جس وجہ پڑی ذرا اسکی وضاحت کرئے گا۔
  8. ح

    قطعی الدلالۃ اور قطعی الثبوت

    سرفراز فیضی صاحب ذرا میرے ان الفاظ کو کوٹ کرکے ناظرین و قاریئن کے سامنے لائیں جس میں بقول آپکے میں نے اللہ کے عرش پر استوٰی کا رد کیا۔
  9. ح

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    السلام علیکم سرفراز فیضی صاحب!! بحث کو بے جا طولت دینے سے بہتر ہے کہ پہلے بنیادی نکتہ متعین کیا جائے۔ کسی مدعا کو ثابت کرنے کیلئے دلیل کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور عقائد میں معتبر وہ دلیل ہے جو قطعی الثبوت اور قطعی الدلالت ہو۔ آپ اس اصول سے اتفاق کرتے ہیں؟
  10. ح

    کامیابی آپ کے ہاتھ میں

    توکل اسباب کے منافی نہیں جب تک کہ دلی بھروسہ سبب پر نا ہو۔ اسباب پردہ ہیں۔ کرنے والی ذات اللہ کی ہے۔ قدرت سبب میں نہیں بلکہ قدرت اللہ کی ذات میں ہے۔ توکل اسباب چھوڑنا نہیں بلکہ اسباب سے ہونے کے چھوڑنے کا نام ہے۔
  11. ح

    علم کیا ہے

    علم قبر کے ٣ سوالوں کا جواب ہے
  12. ح

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    السلام علیکم برادرم ! عقائد کے موضوع پر گفتگو سے احتراز میں اچھا جانتا ہوں کہ اس میں عام جاہل لوگوں(گو میں خود بھی عامی ہوں) کے عقائد متزلزل ہونے کا قوی خطرہ موجود ہوتا ہے۔ آپ کے بار بار یاد دہانی اور جواب طلبی پر یہ چند سطور لکھ رہا ہوں۔ عقا ئد کا اثبات جس دلیل سے ہوتا ہے اسکا قطعی الثبوت اور...
  13. ح

    شاہ ولی اللہ کی کتاب عقد الجید کا اردو ترجمہ چاہئے؟

    السلام علیکم شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ عنہ کی کتاب عقد الجید کا اردو ترجمہ درکار ہے۔ کسی بھائی کو ڈاون لوڈ لنک یا آن لائن سٹڈی لنک معلوم ہو تو مدد کریں جزاکم اللہ
  14. ح

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    بھائی میری باتوں کا تعلق عقل سے ہے۔ بے عقلی کی باتوں سے میں رہا۔
  15. ح

    خلیفہ اول کون ؟ حضرت ابوبکر صدیق﷜ یا حضرت علی﷜

    بھائی اعتصام صاحب کی یہ بات جو میں نے رنگین کی ہے بڑی اہم ہے یعنی نفس خلافت میں کسی کو شک نہیں۔ لیکن اعتصام بھائی کی یہ بات کہ اس بات میں قائلین کا ایک اختلاف ہے اور وہ ہے دلائل کا۔ اہل تشیع اپنے دلائل کے لحاط سے خلافت علی رضی اللہ عنہ کے قائل ہیں جو اہل سنت والجماعت کے ہاں معتبر نہیں جبکہ...
  16. ح

    دلیل کیا ہے ؟

    السلام علیکم دلیل کیا ہے بھائی تلمیذ صاحب کا شروع کردہ تھریڈ سے میں نے کچھ عرصہ کنارا اس غرض سے اختیار کئے رکھا کہ بھائی گڈ مسلم صاحب کنفیوز ہوکر بعض اوقات میرے اقتباسات بھائی تلمیذ سے منسوب کرتے ۔ بھائی تلمیذ صاحب کو دلیل کی وضاحت میں شائد گڈ مسلم کامیاب نہ رہے ہوں اور اسکی وجہ بھی ظاہر ہے کہ...
  17. ح

    خلیفہ اول کون ؟ حضرت ابوبکر صدیق﷜ یا حضرت علی﷜

    بہت خوب اعتصام بھائی جان آپکی باتیں وزنی ہیں جبکہ غزنوی بھائی جان نے بھی خوب کوشش کی ہے۔ لیکن اس سے جان خلاصی کا تاثر ابھرتا ہے۔ ویسے تو میں بھی سنی ہوں لیکن ایک عامی اور بے علم سا۔ جہاں تک میں سمجھتا ہوں کسی کی بھی خلافت کو قرآن سے ثابت نہیں کیا جاسکتا۔ کیونکہ قرآن میں صراحت سے کسی بھی خلیفہ...
  18. ح

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    سرفراز فیضی صاحب اللہ کہاں نہیں ہے؟؟؟
  19. ح

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    آپ صرف اس سوال کا جواب دو استوٰی کا معنی حسی طور پر فوق ہونا سمجھنا ہی غلط ہے بھائی ذرا اس آیت کا ترجمہ کردیں ثُمَّ اسْتَوَىٰ إِلَى السَّمَاءِ وَهِيَ دُخَانٌ (سورہ فصلٰت١١) اور ابھی کہاں ہے اسکا تو اللہ نے بتا دیا ہے ۔ وہ عرش کو محدود نہیں۔ وہ تو حدود سے پاک ذات ہے۔ اور اس آیت میں...
Top