الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جب اللہ عرش سے اسنان دنیا پر نزول کر سکتا ہے.تو دنیا میں کیوں نہیں ہر دوسرے میں تیسرا ہر تیسرے میں چوتھا ہونے میں کیا قباحت ہے. جبکہ حدیث میں دوران نزول ذات کا کہیں ذکر نہیں.
السلام عليكم۔ ۔۔میں نے لولی آل ٹائم بهائ کے تمام تهریڈ پڑهے۔۔اگر بهائ کا منشاء اکابر اہل سنت کی توہین یا پوسٹ مارٹم ہے.تو اللہ لولی بهائ کو هدایت دے.اگر ان کا مقصد سلف پر اعتراضات جو کیے جاتے ہیں باطل کی طرف سے انکا جواب تلاشنا ہے.تو یہ اک اچهی کوشش ہے. اللہ کامیاب کرے۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا ابو مطیع البلخی شاگرد ابوحنیفہ کذاب تهے ۔احناف کو جب استواء کے معاملے میں شرح عقيدة الطحاوية کا حوالہ دیا جاتا تو وہ اس پر کذاب کی جرح کرکے رد کردیتے ہیں۔۔اس راوی کا احناف میں کیا مقام و مرتبہ ہے۔۔اہل علم روشنی ڈالے
موضوع کہیں اور چلا گیا ۔ اسحاق بهائ میں نے اپ کو سمرہ رضی اللہ عنہ کی روایت پر شیخ صدیق رضا کی تحقیق پیش کی.جو یہ ثابت کرتی ہے کہ یہ روایت صحیح ہے ور روایت بلکتاب ہے ۔ لیکن اسی سند سے اور بهی دو سکتات کی روایت ابوداود و ابن ماجہ میں موجود ہے۔ جسمیں کسی میں ہے کہ پہلا سکتہ شروع نماز میں اور دوسرا...
حدیث نمبر: 779
حدثنا مسدد حدثنا يزيد حدثنا سعيد حدثنا قتادة عن الحسن ان سمرة بن جندب وعمران بن حصين تذاكرا فحدث سمرة بن جندب"انه حفظ عن رسول الله صلى الله عليه وسلم سكتتين: سكتة إذا كبر وسكتة إذا فرغ من قراءة غير المغضوب عليهم ولا الضالين سورة الفاتحة آية 7"فحفظ ذلك سمرة وانكر عليه...
السلام وعليكم بهائ اس روایت کو علامہ البانی رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے ضعیف نہیں کہا میرے علم کی حد تک جو کہ بہت ہی محدود ہے ۔ اور رہی بات حسن البصری کی روایت سمرہ رضی اللہ عنہ اس کی کوی مظبوط دلیل نہیں ہے۔ اور شیخ صدیق رضا کہتے ہیں کہ حسن بصری نے یہ روایت حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ کی کتاب سے نقل...
السلام و علیکم الله کے نبی علیہ السلام کی حدیث ہے کہ اپ نماز میں میں دو سکتات کیا کرتے تهے رواہ ابوداود و ابن ماجہ ۔۔لیکن آج یہ سنت اہلحدیث کی نمازوں سے غائب ہے آخر اس کی وجہ کیا ہے کیا یہ روایت سہی نہیں ۔ جبکہ جماعت المسلمين رجسٹر اسکے قائل ہیں۔
وعلیکم السلام بھای بہت افسوس ہوا شیخ کے بارے میں سن کے اللہ ان کی حفاظت کرے۔۔اور ہمارے تمام عالموں کو اللہ اپنے حفظ امان میں رکھے۔۔امین ۔۔
بھائ شیخ رفیق کے فورم پر ایک مقالہ دیکھا تھا جسمیں انہوں نے حنفیوں کے اعتراضات کے دلائل کے ساتھ بہترین جواب دیے تھے۔۔۔جیسے امام نماز میں تکبیر زور سے کرےگا...