الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعليكم السلام و رحمته اللہ و برکاتہ
بھای مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا محمود بن اسحاق کی توثیق کسی نے کی ہے یا ساری توثیق ضمنی ہے؟؟اور کیا ضمنی توثیق سےاس راوی کو ثقہ مانا جائے گا؟؟
کیا محمود بن اسحاق الخزاعی رحمہ اللہ یہ راوی ثقہ ہے کیا کسی محدث نے انکی علی اطلاق توثیق بیان کی ہے؟ اور کیا ضمنی توثیق سے روایت کی تمام راویوں کو ثقہ قرار دینا صحیح ہے؟ جبکہ کچھ محدثین نے انہیں مجہول قرار دیا ہے؟؟
بھائی مجھے اس حدیث کی سند کی تحقیق چاہیے میں نے کہیں پڑھا تھا یہ روایت صحیح نہیں ہے اور ساتھ ہی اسکے معنی و مفہوم کی بھی تشریح کریں تو اور بھی زیادہ بہتر ہے
رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں :
رایت ربی عزوجل فی أحسن صوره قال فیم یختصم الملاء الاعلی قلت أنت أعلم قال فوضع کفه بین کتفی فوجدت بردها بین ثدیی فعلمت ما فی السموات والارض وتلا وکذلک نری ابراهیم ملکوت السموات والارض ولیکون من الموقنین.
دارمی، ترمذی، السنن، کتاب تفسیر القرآن باب ومن...
1)
امام حضرت علی بن المدینی رحمہ اللہ ہیں ، جو کہ امام بخاری کے استاذ اور نقدِ رجال کے بارے میں بہت متشدد ہیں ،جیسا کہ حافظ ابن حجر نے فتح الباری کے مقدّمہ میں اس کی صراحت کی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ
’’ابو حنیفة روی عنہ الثوری و ابن المبارک و ھشام و وکیع و عباد بن العوام و جعفر بن عون و...
1)
امام حضرت علی بن المدینی رحمہ اللہ ہیں ، جو کہ امام بخاری کے استاذ اور نقدِ رجال کے بارے میں بہت متشدد ہیں ،جیسا کہ حافظ ابن حجر نے فتح الباری کے مقدّمہ میں اس کی صراحت کی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ
’’ابو حنیفة روی عنہ الثوری و ابن المبارک و ھشام و وکیع و عباد بن العوام و جعفر بن عون و ھوثقة لا بأس...
1) حافظ ذہبی نے امام محمدبن الحسن کے مناقب پر ایک خاص کتاب لکھی ہے اس میں وہ امام طحاوی کی سند سے نقل کرتے ہیں۔
الطحاوی، سمعت احمدبن ابی عمران،یقول:قال محمدبن سماعۃ،سمعت محمدبن الحسن یقولـ:ھذاالکتاب -یعنی کتاب الحیل -لیس من کتبنا،انماالقی فیھا،قال ابن ابی عمران،انماوضعہ اسماعیل بن حماد بن ابی...
گذارش یہ تهی کہ الملفوظ کا لفظ شب باشی کا اسکیں اور اسکے اگلے صفحے کا اسکین لگا دیں لیکن اسکین کہیں اور کا۔۔۔مقلد کا حال سوال گندم جواب چنا والا حساب ہے قادری صاحب الملفوظ کا لفظ شب باشی والا اسکین اور اسکا اگلا صفحہ لگا دیں لوگ خود سمجھ جائیں گے کہ احمد رضا خان صاحب شب باشی کا کیا معنی لیتے ہیں
بهائ اپ سے اتفاق کرتا ہوں لیکن یہ بتا دیں جو اللہ کو اپنا شوہر مانے شریعت اسپر کیا حکم دیتی ہے۔۔جبکہ اس بات کو اسنے پاگل پن میں کیا اسکا ثبوت ہی کوئ نہیں۔۔یا تو جماعت بریلویہ یہ قبول کرے یہ اسکا پاگل پن ہے
جزاکم اللہ خیرا
قال أبو عمر الطلمنكي المالكي (ت. 429 هـ) في كتابه "الوصول إلى معرفة الأصول": «أجمع المسلمون من أهل السنة على أن معنى قوله: {وهو معكم أينما كنتم} ونحو ذلك من القرآن: أنه علمه، وأن الله تعالى فوق السموات بذاته، مستو على عرشه كيف شاء.» ([14])
تمام اہل سنت والجماعت کا اس پر اجماع ہے کہ فرمانِ باری ﴿...