• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    جو لوگ پیپر کے ذریعے طلاق دیتے ہیں

    دل تو چاہ رہا تھا کہ ایسے ہٹ دھرم لوگوں کو صرف سلام ہی کیا جائے۔لیکن پھر سوچا کہ ایسے چالاک باز لوگوں کی باتوں پہ لکھنا اور ان کی چالاکی کو کھول کھول کر سرعام کرنا ہی مفید عمل ہے۔ سو اس ضمن میں یہ پوسٹ لگا رہا ہوں۔ جناب من سے میری باتوں کا تو کوئی جواب نہیں بن پڑا۔ جب اپنی ہی باتوں کی زد میں...
  2. گڈمسلم

    ایک اور ایرانی ملعون کی بے ہودہ حرکت مسجد نبوی میں

    کسی مسئلہ میں علمی اختلاف کا ہوجانا کوئی بعید امر نہیں۔ لیکن اس اختلاف کو جذباتیت کی بھینٹ چڑھا دینا بالکل درست نہیں۔اور خا ص طور اس کو ذاتیات پہ لے آنا۔ یہ اس سے قبیح عمل ہے۔اس لیے احباب جذباتی بیانوں کے بجائے منہج سلف پہ رہتے ہوئے اس مسئلہ پر گفتگو فرمائیں۔شکریہ 1۔ جو حضرات شیعہ کو کافر کہتے...
  3. گڈمسلم

    سلام کا مسنون طریقہ

    آپ کے اس پوسٹر میں غیر مسلم کے سلام کےجواب میں جو وعلیکم لکھا ہے۔ یہ درست نہیں ہے۔ آپﷺ نے وعلیکم کب کہا۔ اس بارے حدیث پیش ہے۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ العَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، أَنَّ عَائِشَةَ،...
  4. گڈمسلم

    سلام کا مسنون طریقہ

    برادر آپ نے جو پوسٹر لگایا۔ اس کی مناسبت سے میرے اس سوال کا جواب یوں بنتا ہے کہ اگر غیر مسلم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کہے تو آپ نے جوابی طور وعلیکم کہنا ہے۔۔۔جس کا صاف مطلب ہے کہ آپ اس کو یہ دعا دے رہے ہیں کہ آپ پر بھی اللہ تعالیٰ کی رحمت وبرکت ہو۔۔۔ جو شرعی رو سے غلط ہے۔ اس بارے آپﷺ...
  5. گڈمسلم

    20 رکعات تراویح یا 8 رکعات

    1۔ احادیث کے حوالہ جات پیش کردینا اور پھر ترجمہ پیش کردینا۔ تاکہ آپ کی پیش کردہ احادیث کی اسنادی حالت دیکھی جا سکے۔ 2۔ آپ کا یہ فرمانا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہی رمضان کے قیام کو سنت قرار دیا ہے۔ اس کا حوالہ۔۔ باقی میں بھی قیام رمضان کو سنت مانتا ہوں۔۔ لیکن آپ نے ایک عجیب بات کردی۔ نبی...
  6. گڈمسلم

    20 رکعات تراویح یا 8 رکعات

    1۔ اسی فورم پر ایک رکن محمد ارسلان کےنام سے ہے، وہ آپ کو بتا دے گا کہ آپ اپنے پی سی کو اردو سپورٹ کیسے بنا سکتے ہیں۔ 2۔ رمضان کے روزے یقیناً اللہ تعالیٰ نے فرض کیے ہیں اور رمضان کے قیام بارے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے۔ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ...
  7. گڈمسلم

    20 رکعات تراویح یا 8 رکعات

    زبیر علی برادر ایک تو جو بھی عربی عبارت پیش کریں، اس کا اردوترجمہ ساتھ پوسٹ کردیا کریں، دوسرا یہاں لکھا بھی اردو میں کریں اور تیسرا آپ نے فرمایا کہ ان تمام احادیث سے امت کےلیےنماز تراویح کا سنت ہونا ثابت ہوتا ہے۔۔۔ تو اس سے انکار کس نے کیا ہے ؟
  8. گڈمسلم

    جو لوگ پیپر کے ذریعے طلاق دیتے ہیں

    جن طلاق کے بعض مسائل میں جماعت اہل حدیث کے ہاں اختلاف پایا جاتا ہے۔ وہ بھی تو پیش فرمادیں۔ تاکہ یہ واضح ہوسکے کہ عام سوال اور خاص سوال کے ضمن میں ان کا مؤقف کیسے اور کس بنیاد پہ بدلتا ہے۔۔۔۔ ایک پیپر پر دی جانے والی تین اکھٹی طلاقیں یکبارگی میں نہیں آتیں۔۔؟ اس کی تفصیلی وضاحت ماقبل پوسٹ...
  9. گڈمسلم

    جو لوگ پیپر کے ذریعے طلاق دیتے ہیں

    جناب من سوال کچھ یوں شروع ہوا تھا کہ شیخ ابو الحسن علوی کا جواب پڑھنے کے بعد آپ نے ایک بے معنیٰ سوال کھڑا کردیا، جس کا جواب شیخ صاحب کی پوسٹ میں موجود تھا۔آپ کا سوال آپ مجھے ایک بات بتائیں کہ شیخ صاحب کے جواب کو آپ نے سمجھا بھی تھا کہ نہیں ؟ ۔۔۔ آپ نے جن الفاظ کی بنیاد پہ سوال گھڑا ہے۔۔۔ آپ...
  10. گڈمسلم

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    میں ناں مانوں کا کوئی علاج جب ہے نہیں۔۔۔ تو کون آپ کو قائل کرسکتا ہے۔؟
  11. گڈمسلم

    الطاف حسین اپنے لیے جہنم مانگتے ہوئے

    میرے خیال میں یہ ویڈیو ڈبنگ ہے۔ لیکن اگر اوریجنل بھی مان لیا جائے۔ تو کیا اپنے آپ کو مسلم کہنے والے کا یہ کہنا کہ اللہ مجھے جہنم عطا کردے۔کس وجہ سے ہے؟ یا وہ ایسا کیوں کہہ رہا ہے۔؟ ان وجوہات کو جانے بغیر اس کی اس دعا پر ہمیں آمین کہنا چاہیے۔یا نہیں۔۔۔؟ كانَ رجلانِ في بني إسرائيلَ...
  12. گڈمسلم

    جو لوگ پیپر کے ذریعے طلاق دیتے ہیں

    آپ کا اس صورت میں دی جانے والی طلاق کو طلاق بدعی کہنا ہی ثابت کرتا ہے۔ کہ آپ اس کوبھی یکبارگی تین طلاق دیے جانے کی مثل سمجھتے ہیں۔اور یکبارگی دو یا تین طلاق بارے علمائے اہل حدیث کا مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے۔۔۔کیونکہ قوی دلائل سے یہ بات ثابت ہے کہ یکبارگی دو یا تین یا زیادہ طلاقیں ایک ہی طلاق شمار...
  13. گڈمسلم

    "وھابی کی تعریف"

    اگر وہابی کی نسبت وہاب کی طرف جوڑ کر نظم پڑھتے تو شاید آپ کو یہ چند ورڈ نہ لکھنے پڑتے۔۔۔معذرت کے ساتھ
  14. گڈمسلم

    جو لوگ پیپر کے ذریعے طلاق دیتے ہیں

    برادر جب آپ خود کہتے ہیں کہ ایک مجلس میں دی جانے والی تین طلاقیں چاہے جس بھی صورت میں اور جس بھی حالت میں دی جائیں تو بدعت ہی ہونگی۔تو پھر یہ الگ سوال کیسے ہے؟ یا اس سوال کی نوعیت ایک مجلس میں دی جانے والی طلاق کی نوعیت سے مختلف کیسے ہے؟۔۔۔ جبکہ آپ خود اس کو بدعت بھی کہہ رہے ہیں۔ اور آپ کو یہ...
  15. گڈمسلم

    جو لوگ پیپر کے ذریعے طلاق دیتے ہیں

    ثبوت ؟
  16. گڈمسلم

    جو لوگ پیپر کے ذریعے طلاق دیتے ہیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ قابل قدر برادر آپ بتائیں کہ ایسی صورت میں دی جانےوالی طلاق کو طلاق بدعی کہا جائے گا کہ نہیں ؟ اگر کہا جائے گا تو کیوں ؟ اور اگر نہیں کہا جائے گا تو کیوں ؟
  17. گڈمسلم

    دروان صلوٰۃ کیا اپنی مادری زبان میں دعا

    سجدہ اور تشہد میں کوئی سی بھی دعاء پڑھی جاسکتی ہے، خواہ اپنی طرف سے الفاظ بنا لیں۔ یا وہ دعائیں جو قرآن واحادیث مبارکہ سے ثابت ہیں۔ کیونکہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے البتہ غیر عربی میں دعاء مانگنے سے گریز ہی بہتر ہے ۔۔۔ واللہ اعلم تفصیلی جواب کےلیے یہاں کلک کریں
  18. گڈمسلم

    سلام کا مسنون طریقہ

    برادر ارسلان اگر غیر مسلم یوں کہے ’’ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ‘‘ تو کیا اس کے جواب میں بھی ہمیں ’’ وعلیکم ‘‘ کہنا چاہیے ؟
  19. گڈمسلم

    دم ،تعويذاور ستاروں كے اثرات كي شرعي حيثيت

    وَإِذْ قَالَ لُقْمَانُ لِابْنِهِ وَهُوَ يَعِظُهُ يَا بُنَيَّ لَا تُشْرِكْ بِاللَّـهِ ۖ إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ ﴿١٣﴾...سورت لقمان اور جب کہ لقمان علیہ السلام نے وعظ کہتے ہوئے اپنے لڑکے سے فرمایا کہ میرے پیارے بچے! اللہ کے ساتھ شریک نہ کرنا بیشک شرک بڑا بھاری ظلم ہے۔ اب ہمیں مفتی عاصم...
  20. گڈمسلم

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    1۔جب میں ناں مانوں داخل ہوجائے تو پھر بحث فضول ہی ہوتی ہے۔ 2۔ ہمارا بھی اس بات پر ایمان ہے کہ یہ معاملات آخرت میں طے ہو جائیں گے۔ لیکن ساتھ ساتھ ہمیں یہ بھی یقین ہے کہ فرق باطلہ جو ہم پر بدزبانیاں کرتے رہتے ہیں۔ان کے سبب ہمارے درجات بہت بلند ہوجائیں گے۔ ان شاءاللہ۔ اور آپ اس بات سے بھی متفق ہوں...
Top