الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آج کل مساجد یا گھروں میں یہ صورت نہیں ہوتی، لیکن اگر آپ کسی ایسی جگہ ہیں۔ جہاں گرمی کی شدت ہے۔ اور آپ نماز اداء کرنا چاہتی ہیں۔ جس جگہ نماز ادا کرنی ہے وہ جگہ بھی بہت گرم ہے۔ تو سجدہ کی جگہ یعنی جہاں پیشانی ٹکانی ہے، اس جگہ کپڑے وغیرہ کا کنارہ یا کوئی ایسی چیز جس کی وجہ سے آپ سجدہ اطمینان سے...
فیس بک کے مقابلے میں کافی ویب سائٹس منظر عام پر آ رہی ہیں۔ جن میں سے ایک سائٹ یہ بھی ہے۔
http://www.ikhwanbook.net/
ابھی یہ سائٹ صرف عربی میں ہے، اردو زبان کی ساتھ دوسری زبانوں میں منتقل کرنے کا کام جاری ہے۔
انتظامیہ متوجہ ہو!
محترم سہج صاحب کو اس بات پر پابند کیا جائے کہ وہ جب یہ کہہ چکے ہیں کہ میں نے چھ رفعوں کو قیاس سے ثابت کیا ہے۔ تو کیسے ثابت کیا ہے؟ اس بات کو ثابت کریں۔۔ سہج صاحب فضول میں پوسٹیں لگانے کے ساتھ، اب گالم گلوچ پہ بھی اتر آئے ہیں۔۔ جواب اچھی طرح اور منہ بند کرنے والا دیا جاسکتا...
٭ بندے کے پتروں کی طرح
٭ بکواسانہ اسٹائل
اور مزید بھی۔۔۔ پر اناصائم۔۔۔ اور آپ نے جو پوسٹ کی اس کا ٹائم یہ ہے۔۔۔ آج بوقت 1:49 PM۔۔۔ ٹائم بتانے کا مقصد آپ سمجھ ہی گئے ہونگے۔۔ لیکن آپ میں اتنی عقل کہاں؟۔۔۔سو قارئین خود ہی سمجھ جائیں گے۔۔۔ یہ میرے یہ الفاظ پڑھیں گے۔۔ انا صائم
محترم سہج صاحب!
میرے...
جزاک اللہ خیرا۔۔ لیکن کیلانی صاحب ایسا معاشرہ/ماحول جہاں ایک لفظ سے اذہان میں کوئی مشابہہ مفہوم نکلتاہو۔ اور جو مشابہہ مفہوم نکل رہا ہے۔ وہ اختلافی بھی ہو، اور علماء صالحین اس کےخلاف کئی کئی کتب لکھ چکے ہوں۔ تو پھر اس لفظ کو استعمال کرنے سے گریز ہی بہتر ہے۔۔۔
ماسٹر سہج کی یہودیانہ روش
ماسٹر سہج نے میری پوسٹ سے کتر بتر کرکے ایک اقتباس ان الفاظ کے ساتھ پیش کیا۔
اور بڑی دیدہ دلیری سے ثابت کرنے کی کوشش کی کہ میں نے جو چھ رفعیں ثابت کیں ہیں حدیث سے، وہ میں نے قیاس سے کی ہیں۔اور میں نے اس بات کو مان بھی لیا ہے۔۔ حالانکہ ایسا میں نے شروع سے اب تک کہا ہی...
البنایۃ شرح الہدایۃ جزء6، صفحہ 244 (مکتبہ شاملہ)۔۔۔ کچھ یوں عبارت ہے۔
قال الكاكي: فإن قيل: قد روي «أن قتلى بدر لما ألقوا في القليب قام رسول الله - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - على رأس القليب، وقال هل وجدتم ما وعد ربكم حقًا، فقال عمرو - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أتكلم الميت يا رسول الله؟...
السلام علي من اتبع الهديٰ
مسٹر محمد sahj صاحب!
اصولی طور پر آپ جیسے جاہل ترین آدمی کا بالکل حق ہی نہیں بنتا تھا کہ میری تحقیقی پوسٹس کے بعد کوئی بات کرتے، اور پھر جتنی بھی احادیث آپ نے پیش کیں۔ کچھ ایسی تھیں، جو دعوے کے مطابق تھی ہی نہیں۔ کیونکہ آپ کا دعویٰ ہے کہ مختلف فیہ رفع منسوخ ہے۔۔۔اور...
اقرارِ سہج: دس رفعوں میں سے چھ رفعوں کا اثبات بالقیاس۔۔۔۔مگر کیسے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم sahj صاحب جب میں نے اس موضوع ’’ کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟ ‘‘ کی پوسٹ نمبر12 میں آپ کی بار بار بچوں کی طرح ضد کو دیکھتے ہوئے (کہ دس رفعوں کا اثبات اور اٹھارہ کی نفی پر دلیل پیش کریں) دس...
ہر وہ عمل جو خلاف سنت ہو، چاہے اس کےلیے اہتمام کیا جائے یا نہ کیا جائے وہ خلاف سنت ہی رہے گا۔۔۔کیونکہ بغیر اہتمام کیے پڑھا تو شبینہ ہی جا رہا ہے۔ سو نیت کے عمل دخل کی وجہ سے اس کو درست نہیں کہا جائے گا۔ واللہ اعلم
نوافل کو باجماعت بغیر اہتمام یا اہتمام کے ساتھ اداء کرنا اور بات ہے۔۔۔شبینہ کو...
جی جناب میں نے پڑھ لی ہے، اور آپ کو جواب بھی دے دیا ہے۔
میرا اس پر ایمان اور یقین ہے۔۔
جناب من مجھے کسی نے ظالم نہیں کہا۔ لیکن آپ جیسے احباب جب اپنی ہی پوسٹوں کی زد میں آتے ہیں تو پھر طرح طرح کی باتیں بنانا شروع کردیتے ہیں۔۔۔میں بس ایک کوشش کرتا ہوں کہ جو تم لوگ الٹے سیدھے، فضول، جاہلانہ...
حقیقت یا الزام
جناب ideal_man صاحب آپ نے مجھے پتا نہیں کیا سے کیا کہا۔ لیکن مجھے اس پر فکر نہیں، کیونکہ ایسا اب سے نہیں بلکہ حق بیان کرنے والوں کے ساتھ شروع سے ایسا ہوتا آرہا ہے۔۔۔ اور پھر میں جو انداز اختیار کرتا ہوں، اس کی بھی وضاحت کئی بار مختلف تھریڈ میں پیش کر چکاہوں۔ اگر تو آپ کا مقصد...
جناب ideal_man صاحب آپ نے مجھے کہا کہ آپ نے میرا سوال سمجھا ہی نہیں۔ تو بات کیا کروں۔ اور پھر زبان سے بآواز بلند انا للہ وانا الیہ راجعون کی بھی گردان شروع کردیں۔ میں بتاتا ہوں کہ آپ کا سوال کیا تھا۔ جناب عالی آپ نے یہ سوال کیا۔
آپ کے سوال کی سمجھ شاید آپ کو نہیں آئی ہوگی۔ میں سمجھا دیتا ہوں۔...