الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نہیں
غیر متعلق
غیر متفق
ہم کونسے قیاس کے انکاری ہیں، اور کس قیاس کو مانتے ہیں۔ یہ بحث نہیں ہے۔ اس لیے غیر موضوع باتیں بیان نہ کی جائیں۔۔ اور پھر اپنے مؤقف یہ حدیث آپ نے پیش کی۔ سو آپ اس حدیث میں صراحت دکھائیں کہ یہ حدیث قنوت کے رفع الیدین پر دلالت کرتی ہے۔۔ کیونکہ آپ نے یرفع یدیہ کے الفاظ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
بہت ہی عمدہ کاوش ہے، اللہ تعالیٰ ترقی دے، اور تمام احباب کو دلجمعی اور شوق وذوق سے کام کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائے۔
تقابل مسالک کا بھی سیکشن شامل کرلیا جائے، تو فائدہ سے خالی نہیں ہوگا۔ جتنے بھی اختلافی مسائل ہیں مابین اہل الحدیث و دوسرے فرقوں میں۔ ایک ایک مضمون پر...
اللہ کی رحمت کا ایک واقعہ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم سے پہلی امتوں میں ایک شخص تھا، جس نے ننانوے قتل کئے تھے۔ اس نے پوچھا کہ زمین کے لوگوں میں سب سے زیادہ عالم کون ہے؟ لوگوں نے ایک راہب کے بارے میں بتایا، وہ اس کے پاس گیا اور کہا...
عورت کا مقام ۔۔ امتیاز علی شاکر
آج سینکڑوں تنظیمیں خواتین کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہیں۔عورت کو بااختیار بنانے کی باتیں ہورہی ہیں۔ خواتین کے حق میں بہت سارے قوانین پاس ہوچکے ہیں۔لیکن سب بے کار ۔۔ عورت آج بھی دور جہالت کی طرح ایک کھلونا بن کے رہ گئی ہے اور جب تک عورت اپنے مقام کو نہیں سمجھے گی تب...
"کامیاب عورت" کا مغربی اور اسلامی نقطہ نظر
گزشتہ صدی سے یہ موضوع مسلسل زیرِ بحث ہے کہ معاشرے میں " کامیاب عورت" کون ہوتی ہے؟ مغربی معاشرے میں اُس خاتون کو "کامیاب عورت" قرار دیا جاتا ہے جو کامیاب معاش رکھتی ہو، جو مالی طور پر خود مختار ہو اور جو گھر اور کارکی مالک ہو۔ لہٰذا ایسی خواتین اس...
لوْلی بھائی نے جب اس بات کو جاننے کی کوشش کی کہ مقلدین حضرات رفع الیدین کو منسوخ بتلاتے ہیں، اور منسوخیت پر دلیل ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت پیش کرتے ہیں۔ جو کہ ہر نماز کو شامل ہے۔کیونکہ اس میں کسی نماز کی کوئی تخصیص نہیں۔ لیکن اس کے باوجود پھر بھی وتر کی تیسری رکعت میں د عا قنوت سے پہلے...
اس موضوع پر ’’ فصل الخطاب فی تحریف کتاب رب الارباب ‘‘ کا مطالعہ کریں۔ اور اس کتاب کا نقد بھی چھپ چکاہے۔ جو محمد حبیب کی تالیف ہے۔ جس کانام ’’ فصل الخطاب فی اثبات تحریف کتاب رب الارباب عرص ونقد ‘‘ ۔۔ دونوں کتابیں نیٹ پر موجود ہیں۔
فورم کے انتظامی امور سے تعلق رکھنے تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ محترم سہج صاحب اس کوشش میں ہیں کہ کسی نہ کسی طرح دھاگہ مقفل کردیا جائے، اور اب وہ بازاری زبان استعمال کرنے پہ آنے کے ساتھ ساتھ ادھر ادھر دوڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔۔ لیکن میری کوشش اور تعاون کے ساتھ گزارش یہی ہے کہ سہج صاحب کو اس کاوش...
جناب من رزلٹ کیا نکلے گا؟ اس کی فکر نہ کریں، بہترین رزلٹ آپ کے سامنے پیش کردیا جائے گا۔ اور حیدر بھائی کی جن باتوں پر جو بیان بازی کی، اس کا بھی جائزہ ماقبل پوسٹ کو سامنے رکھتے ہوئے پیش کیا جائے گا۔ فی الحال آپ کو ادھر ادھر کی نہیں مارنے دیتے۔۔کیونکہ یہ کھیل کھلیاں تو آپ بہت کھیل چکے ہیں اور...
sahj صاحب کہاں ہیں ؟ جواب کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
sahj صاحب کہاں ہیں ؟جواب کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
sahj صاحب کہاں ہیں ؟جواب کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
sahj صاحب کہاں ہیں ؟جواب کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
sahj صاحب کہاں ہیں ؟جواب کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
ٹکراؤ
یہاں کہا جا رہا ہے کہ قرآن ایسی کتاب ہے، کہ کوئی چور دروازے سے دخل اندازی نہیں کرسکتا۔ لیکن
اس پیرائے میں خود اقرار کیا جا رہا ہے کہ جنہوں نے چور دروازے سے دخل اندازی کی، ایسے لوگوں کی فوراً گرفت کی گئی ہے۔۔۔ابتسامہ
جناب آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ ترجمہ کی تعریف کیا ہے؟ ۔۔۔ ترجمہ کی...
قرآن پاک کا غیر منقوط ترجمہ کرنے والے ڈاکٹر صاحب نے کس نیت سے ترجمہ کیا۔ یہ ان کا اور اللہ تعالیٰ کا معاملہ ہے۔ دانستہ یا غیر دانستہ کچھ کہا بھی ہے، تو اسے اللہ معاف فرمائے۔ لیکن کچھ پہلووں ایسے بھی ہیں، کہ جن پر غور کرنا ضروری ہے۔
جہاں تک میرا خیال ہے، یہ صرف علمائے ربانیین، راسخون فی العلم...
محترم المقام جذباتی اور شعلہ دار بیانات سے کچھ نہیں ہوا کرتا۔ اگر اردو زبان کے علاوہ باقی زبانوں میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ تو وہ مستقل زبانیں ہیں، جس وجہ سے یہ کام کیا گیا ہے۔ لیکن غیر منقوط کونسی زبان ہے۔؟ کیا آپ بتا سکتے ہیں ؟ ۔۔۔اگر غیر منقوط بھی کوئی زبان ہے، اور اس زبان کے بولنے والوں کےلیے یہ...
زبردست کاوش وہ ہوتی ہے، جس سے زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہوں، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس غیر منقوط سے کتنے لوگ مستفید ہونگے ؟ یا بیچ مقصد کچھ اور ہے قلم نگار کا ؟
درست کہا برادر ideal_man نے۔ یہ بس اپنی علمی ڈھاک جمانے کے مترادف ہے، اس کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔