الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الاسلام علیکم۔
میری ناقص رائے میں اس بٹن کو دبانے کے فوائد زیادہ ھیں
ایک تو آپ کسی کو فورادعاء دیتے ھیں۔
کچھ لوگ لکھ نھیں سکتے۔
آپ یہ بٹن تبھی دباٰئیں گے جب آپ کسی کو دعاء دے رھے ھیں۔
اس کو دبانا استعمال کرنے اور نہ کرنے والے پر منحصر ھے
(ھر ایک کو اپنی رائے کا حق حاصل ھے)...
قال الشيخ عبدالرحمن السديس إمام وخطيب المسجد الحرام في مكة المكرمة (غرب السعودية) إن رجل الدين السوري محمد سعيد البوطي الذي قتل في تفجير في دمشق 'من أئمة البدع والضلال وبموته يخف الشر'.
وقال السديس- في بيان حول مقتل البوطي وزع مساء السبت- إن 'البوطي كان من رؤوس أهل البدع والضلال، وممن يزين...
اصل پیغام ارسال کردہ از: محمد ارسلان
ہمارا بس چلے تو ہماری ساری فیملی سعودیہ عرب شفٹ ہو جائے، ہیر پھیر کر کے غلط کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش نہیں کرتے،
حرب بن شداد
اس بات کے جواب میں بس یہ ہی کہوں گا کہ دُور کے ڈھول سہانے۔۔۔(یہی بات میں لکھنے والا تھا)(سبقت آپکی ھوئی۔)
ویسے سعودی عرب...
انتحابات میں مرکزی جمیعت اہل ھدیث ،جمیعت اھل حدیث(ابتسام الہی) مولانا لکھوی کے فرزندان کا گروپ۔جماعت اسلامی،جمیعت علماء اسلام (ف) (س) (ن)،جمعیت علماء پاکستان(ف)
(ن)سمیت کیئ ایک دینی سیاسی جماعتیں نہ صرف حصہ لیتی ھیں بلکہ جھاں موقع ملے بھرپور سودے بازی (سیٹ ایڈجسٹمنٹ )بھی کرتی ھیں۔
میری...