• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    مشت زنی، خود لذتی اور اس سے بچنے کے علاج

    یہ ”مسٹر منقول“ کون ہیں ؟ کوئی ڈاکٹر تو نہیں لگتے۔ شاید ”نیم حکیم ٹائپ“ کی کوئی شخصیت ہوں۔ اس عادت بد میں مبتلا اگر کوئی جوان یہ تحریر پڑھ لے، تو سمجھ لیجئے کہ وہ گیا اپنی جان سے ۔ ابتدائی سطور میں جو ”خوفناک نطارے“ پیش کئے گئے ہیں ان کا حقائق سے بہت زیادہ تعلق نہیں ہے۔ (مذہب اور اخلاقیات سے ہٹ...
  2. یوسف ثانی

    قصہ سینیٹ کی ایک سیٹ کا

  3. یوسف ثانی

    پیغام ٹی وی : پروگرام جادو اور جنات

    یہ نمبرز دوبارہ لکھئے، اسپیس کے بغیر
  4. یوسف ثانی

    پیغام ٹی وی : پروگرام جادو اور جنات

    جزاک اللہ خیرا کنعان برادر
  5. یوسف ثانی

    پیغام ٹی وی : پروگرام جادو اور جنات

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا کوئی مجھے پیغام ٹی وی کے پروگرام جادو اور جنات سے رابطہ کا ذریعہ بتلا سکتا ہے۔ کوئی ٹیلی فون نمبر یا ای میل ایڈریس ؟ پروگرام کے میزبان یا عامل عالم دین سے رابطہ کا ذریعہ درکار ہے، کسی کو۔ پیشگی شکریہ
  6. یوسف ثانی

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    گویا امیر محترم کو یہ حق حاصل ہے کہ تصویروں کی جب چاہیں اجازت دے دیں اور جب چاہیں، منع کردیں۔ اگر شریعت اسلامی میں تصویروں کی ممانعت ہے تو امیر محترم اس کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ ہاں اگر شریعت میں اجازت ہے (لیکن فرض نہیں) تو امیر محترم اپنی تنظیمی حدود میں جب چاہیں اس کی اجازت دے سکتے ہیں اور...
  7. یوسف ثانی

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    جزاک اللہ خیرا برادر لیکن جو اصحاب علم تصویر اور فوٹو میں تفریق کرتے ہیں، وہ بھی تصویر کی حرمت کے قائل ہیں۔ ایسے احباب جو تصویر اور فوٹو دونوں کو ایک ہی سمجھتے ہوئے دونوں کو یکساں حرام سمجھتے ہیں اور اس حدیث پر بھی عمل کرنا چاہتے ہیں، وہ اپنے اپنے ملک کی کرنسی نوٹوں پر موجود تصویروں کے ساتھ کیا...
  8. یوسف ثانی

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    قرآن و حدیث سے اس کی کوئی سند مل جائے تو کتنا اچھا ہو۔ احادیث میں تو جاندار کی شبیہ ”بنانے“ سے یا جاندار کی شبیہ والے لباس و پردوں وغیرہ کے ”استعمال“ سے منع کیا گیا ہے۔ ہمارے بنائے بغیر پہلے سے موجود شبیہ یا عکس کو ”محفوظ“ کرنے سے کب اور کہاں منع کیا گیا ہے؟
  9. یوسف ثانی

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    فیض بھائی !اگر آپ غور کریں تو آپ کے سوال ہی میں جواب بھی موجود ہے ۔ ”تصویر سازی“ کا مطلب ہے، تصویر بنانا، تصویر تخلیق کرنا، تصویر کو عدم سے وجود میں لانا وغیرہ وغیرہ۔ کیا یہ سب کچھ فوٹو گرافی کے عمل میں پایا جاتا ہے ؟ ہر گز نہیں۔ یہ سب کچھ ”مصوری یا پینٹنگ“ میں تو ہوتا ہے، فوٹو گرافی میں نہیں۔
  10. یوسف ثانی

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    اس احقر کی ناقص رائے کے مطابق: فن مصوری کا تعلق ”تصویر سازی“ سے ہے، خواہ یہ عام پنسل و برش وغیرہ سے کی جائے یا ڈیجیٹل و کمپیو ٹرائزڈ آلہ کی مدد سے کی جائے (جیسے مشہور ”پینٹ“ سافٹ ویئر میں ماؤس وغیرہ سے ”پینٹنگ“ کی جاتی ہے)۔ فوٹو گرافی کا تعلق قدرتی چیزوں کے ”ہو بہو عکس“ کو کیمیکلز یا دیگر...
  11. یوسف ثانی

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    اصل میں کنفیوژن کا ایک بنیادی سبب یہ ہے کہ ہم مصوری (پینٹنگ، اسکیچ وغیرہ) اور فوٹو گرافی میں فرق نہیں کرتے، کیونکہ عربی میں دونوں کے لئے ایک ہی لفظ استعمال ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ مصوری یا پینٹنگ (برش سے یا پنسل وغیرہ سے) ایک بہت قدیم ”فن“ ہے۔ دور رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں اسی واحدمصوری کا رواج...
  12. یوسف ثانی

    مسجد نبوی ﷺ کے مؤذن انتقال فرما گئے !!!

    اللہ سبحان و تعالیٰ ان کے گناہوں کو معاف فرما کر ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے - آمین یا رب العالمین
  13. یوسف ثانی

    شدت پسند کون؟

    ایک عرصے سے مملکت خداداد پاکستان میں یہ ”پروپیگنڈہ“ زور و شور سےکیا جارہا ہے کہ ہم مسلمان ”شدت پسند“ ہوگئے۔ شیعہ، سنی، بریلوی، دیوبندی، سلفی وغیرہ وغیرہ سب ایک ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہوگئے ہیں۔ نشتر پارک میں سنیوں کے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلسہ کو بم سے اڑا دیا جاتا ہے تو شیعوں...
  14. یوسف ثانی

    خاوند کا ۔۔ بیوی پر حق

    ازدواجی زندگی سے متعلق قرآن وحدیث سے مندرجہ ذیل باتیں واضح طور نظر آتی ہیں۔ نکاح فرض نہیں بلکہ سنت ہے ۔ اگر کوئی ”ذاتی وجوہ“ کی بنیاد پر جان بوجھ کر نکاح نہ کرے تو وہ صرف اسی بنیاد پرگنہگار نہیں ہوسکتا، جیسے اصحاب صفہ نے شادی نہیں کی تھی۔ نکاح کو نصف ایمان قرار دیا گیا ہے۔ یعنی جس نے نکاح...
  15. یوسف ثانی

    حلات حاضرہ!

    @ظفر اقبال صاحب السلام علیکم اور فورم پر خوش آمدید ازراہ کرم اپنی تصویر کو حذف کردیجئے۔ اس فورم میں جاندار کی تصاویر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ والسلام
  16. یوسف ثانی

    سعودی فرمانروا ملک عبد اللہ بن عبد العزیز وفات پاگئے ۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی اس اسلامی مملکت کو شاد آباد رکھے اور حاسدین کے حسد اور سازشیوں کی شرارتوں سے محفوظ فرمائے ۔ اور ملک عبد اللہ کو دین اسلام کی خدمت کرنے پر بہترین جزا عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین
  17. یوسف ثانی

    پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے فنڈز منجمد کر دیے، ترجمان دفتر خارجہ

    محترم سراج الحق نے صورتحال کا ”بروقت“ اندازہ کرلیا تھا، لہٰذا انہوں نے پشاور پبلک اسکول کے شہداء سے بلا تامل اظہار یکجہتی کرلیا۔ جبکہ اسی ”کام “ میں عمران خان صاحب کو تھوڑی سی تاخیر ہوگئی تو انہیں شہداء کے لئے 5 لاکھ فی کس کی رقم 20 لاکھ فی کس کرنی پڑی اور انہیں شہداء کے چہلم پر کے پی کے میں...
  18. یوسف ثانی

    پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے فنڈز منجمد کر دیے، ترجمان دفتر خارجہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون ابھی کچھ ہی دن پہلے تو حکومت نے رابطہ کرنے پر بتلایا تھا کہ جماعت الدعوۃ پر پابندی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ ”آپ لوگ“ کوئی دہشت گرد ہو کہ آپ پر پابندی لگائی جائے۔ لگتا ہے کہ نواز حکومت اب اپنے پانچ سال پورے کرلے گی۔ کیونکہ اب یہ امریکہ اور سیکیوریٹی...
Top