• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    غصہ میں طلاق

    http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/6931/206/ پھر تو کبھی طلاق واقع ہوگی ہی نہیں۔ بھلا پیار محبت میں طلاق کون دیتا ہے۔ اوراس حدیث کا کیا مطلب ہوگا؟ ثلاث جدهن جد وهزلهن جد : النکاح والطلاق والرجعة.(ترمذی، ابوداؤد) تین چیزیں ایسی ہیں کہ ارادہ کریں پھر بھی درست ہیں...
  2. یوسف ثانی

    دعائے صحت کی اپیل

    الحمدللہ بچی اب رو بہ صحت ہے۔ آئی سی یو سے اسے وارڈ میں داخل کردیا گیا ہے۔ جگر کی فعالیت کی شرح پچاس فیصد سے زائد ہوچکی ہے۔ ماشاء اللہ اور اب جگر کی تبدیلی کا خطرہ ٹل چکا ہے۔ آپ سب کی قیمتی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ اور جزاک اللہ خیرا احباب کی معلومات کے لئے کیس ہسٹری عرض کئے دیتا ہوں تاکہ بوقت...
  3. یوسف ثانی

    نکاح مسیار

  4. یوسف ثانی

    بيت الخلاء ميں وضوء اوربسم اللہ

    راجا نے کہا ہے: ↑ تو بھائی فائنل کیا ہوا؟ پڑھیں کہ نہیں؟ اس تبصرہ کی پہلی سالگرہ پر بلا تبصرہ بطور ”قند مکرر“ پیش ہے۔ (مسکراہٹ)
  5. یوسف ثانی

    دعائے صحت کی اپیل

    تمام احباب کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ۔ ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ بچی کے جگر کی فعالیت میں مثبت پیش رفت نوٹ کی گئی ہے۔ اللہ کرے علاج معالجہ اور دعاؤں کی بدولت بچی کا جگر نارمل کام کرنا شروع کردے اور ٹرانسپلانٹ کی نوبت نہ آئے۔ بچی کے لئے ایک بکرا صدقہ کیا جاچکا ہے۔ ان شاء اللہ مزید صدقہ بھی کیا جائے...
  6. یوسف ثانی

    دعائے صحت کی اپیل

    میری قریبی عزیزہ ارمش بنت احتشام گزشتہ دو روز سے مقامی ہاسپٹل کی آئی سی یو میں داخل ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جگرفیل ہورہا ہے یا ہوگیا ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ احتشام بھائی کی اکلوتی بچی کی صحت کے لئے دعا کیجئے کہ اللہ اس کے جگرکو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ بصورت دیگر لیور ٹرا نسپلانٹ کرانا پڑے...
  7. یوسف ثانی

    کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

    ﺍٓﺝ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺧﯿﺎﻝ ﺍٓ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺑﮯ ﭼﺎﺭﮦ ﺟﻨﯿﺪ ﺟﻤﺸﯿﺪ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﻧﺎﮞ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﮭﻨﺲ ﮔﯿﺎ؟۔۔۔ ﭼﻠﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺗﻮ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮐﺎ ﻭﺳﻮﺳﮧ ﺗﻮ ﺍٓﺗﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ۔۔۔ ﮐﮧ ﮐﻞ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﮔﺎﻧﮯ ﮔﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﮐﺘﻨﮯ ﻣﺰﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ۔۔۔ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﮐﺎ ﭼﮩﯿﺘﺎ، ﺳﺐ ﮐﺎ ﻻﮈﻻ۔۔۔ ﺩﻝ ﺩﻝ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﺮ ﻟﻮﮒ ﺟﺎﻥ ﺩﯾﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔۔۔ ﺍﯾﮏ...
  8. یوسف ثانی

    کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

    سورۃ العصر میں اللہ تبارک تعالیٰ فرماتے ہیں کہ: قسم ہے زمانے کی! انسان خسارے میں ہے، مگر وہ لوگ جو ایمان لائے، نیک اعمال کئے، حق کی تلقین کی اور صبر کیا۔ کتاب الانبیاء، صحیح بخاری کی ایک حدیث کا مفہوم ہے: میرا پیغام لوگوں تک پہنچاؤ، اگرچہ ایک آیت ہی سہی۔ قرآن اور حدیث کی رو سے ”دین کی تبلیغ“ ہر...
  9. یوسف ثانی

    کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

    یہ ایک الگ موضوع ہے۔ اسکے لئے دوسرا دھاگہ بنائیے۔ یہ دھاگہ جنید جمشید کے ایک بیان سے متعلق ہے، جس کی وضاحت ہوگئی ہے۔
  10. یوسف ثانی

    الرجی۔خارش اور بلڈپریشر

    کیا یہ نسخہ ”طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم“ کے ذیل میں آتا ہے جو اسے اس زمرے میں شامل کیا گیا ہے؟ سوڈابائی کارب کا پورا نام ”سوڈیم بائی کاربونیٹ“ ہے۔ اس کا عام نام بیکنگ پاؤڈر یا میٹھا سوڈا ہے۔ یہ مرکب تو بلڈ پریشر اسی طرح بڑھاتا ہے، جیسے سوڈیم کلورائیڈ یعنی کہ خوردنی نمک بڑھاتا ہے۔ دونوں مرکبات...
  11. یوسف ثانی

    کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

    اول تو اس ویڈیو سے جنید جمشید کی جانب سے ایسی کوئی گستاخی ”ثابت“ نہیں ہوتی۔ زیادہ سے زیادہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ الفاظ کے چناؤ میں احتیاط نہیں کی گئی۔ دوسرے ”جن لوگوں“ نے اس ویڈیو پر ”گستاخی“ کا الزام لگایا ہے، خود ان کا انداز بیان نہایت ہی قابل اعتراض ہے۔ تیسرے یہ کہ تبلیغی جماعت کے ”ترجمان“...
  12. یوسف ثانی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    شادی اور مذہب از ابراہیم عزمی روزنامہ ایکسپریس، کراچی
Top