• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    پیغام حدیث (نیا ایڈیشن)

    ۲۔ کتاب الایمان 8۔ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے، اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ،محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں ،نماز قائم کرنا ، زکوٰة ادا کرنا ،حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔(کتاب الایمان ، بخاری) 9 ۔ حیا ایمان کی ایک شاخ ہے...
  2. یوسف ثانی

    پیغام حدیث (نیا ایڈیشن)

    ۱۔کتاب آغازو حی: 1۔تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے ۔ ہر شخص کو وہی کچھ ملے گا جس کی اس نے نیت کی ۔ جس نے دنیا کمانے یا کسی عورت سے شادی کرنے کی غرض سے ہجرت کی اس کی ہجرت اسی کام کے لئے ہو گی۔ (آغاز وحی، بخاری) 2۔نبی ﷺ پر وحی کیسے نازل ہوتی کبھی تو وحی نازل...
  3. یوسف ثانی

    پیغام حدیث (نیا ایڈیشن)

    پیغام حدیث کا نیا ایڈیشن زیر ترتیب ہے۔ اس ایڈیشن میں بخاری شریف کی احادیث کے نمبرز کی ترتیب کو تبدیل کئے بغیر ہر حدیث کے صرف مرکزی ”پیغام“ کو ممکنہ طور پرمختصر ترین الفاظ میں بیان کیا گیا ہے۔تاکہ ایک عام قاری بہ سہولت حدیث کے اصل پیغام تک پہنچ سکے۔”پیغام حدیث“ کی ضخامت کو مختصر رکھنے کی خاطرحدیث...
  4. یوسف ثانی

    عورت اور اسلام (گرافکس)

    ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا
  5. یوسف ثانی

    والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! والد صاحب کی عمر 80+ ہے۔ آپ ایک عرصہ سے ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں۔ گذشتہ ہفتہ ان پر دائیں طرف فالج کا اٹیک ہوا ہے، جس کی وجہ سے وہ چلنے پھرنے سے قاصر ہوگئے ہیں۔ اس وقت بھی اسپتال میں داخل ہیں۔ دعاکی درخواست ہے۔ والسلام
  6. یوسف ثانی

    ارسلان بھائی کے لئے دعا

    اللہ تعالیٰ ارسلان بھائی کو صحت کاملہ وآجلہ عطا فرمائے۔آمین
  7. یوسف ثانی

    اس حدیث کا کیا حکم ہے؟

    السلام علیکم علی عامر برادر یہ مراسلہ آپ نے تحقیق حدیث کے زمرے میں تو بالکل درست ارسال فرمایا ہے۔ لیکن اسے پھر دوبارہ بلکہ سہ بارہ مختلف زمروں میں ارسال کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ اگر آپ کو اس کا جواب ملا تو تحقیق حدیث والے زمرے ہی میں ملے گا جہاں ماہرین حدیث جواب دیا کرتے ہیں، اگر ان کے پاس...
  8. یوسف ثانی

    خصوصی دعاوں کی درخواست

    یا اللہ! ہمارے بھتیجے سہل کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرما ۔ آمین
  9. یوسف ثانی

    مسلکی اختلاف ؟

    معاف کیجئے گا میرے پیارے پیار اور بہت پیارے بھائی! آپ میری بات اور میرا مدعا سمجھے ہی نہیں۔ چلیں کوئی بات نہیں۔ ہر بات، ہر ایک کے سمجھنے کے لئے ہوتی بھی نہین (مسکراہٹ)
  10. یوسف ثانی

    مسلکی اختلاف ؟

    پیالی میں طوفان اٹھانا تو کوئی ہم سے سیکھے (مسکراہٹ)۔ اس فورم کے قارئیں ہیں ہی کتنے۔ اور ان میں سے اکثر لوگ ”حق“ سے یا تو آگاہ ہیں، یا ایک مرتبہ بتلادینے سے آگاہ ہوجاتے ہیں۔ جو بقیہ تھوڑے سے ہیں وہ کبھی مانے ہیں نہ مانیں گے۔ لیکن مندرجہ بالا مضمون جہاں چھپا ہے، وہ آفیشلی تو کراچی کا دوسرا بڑا...
  11. یوسف ثانی

    مسلکی اختلاف ؟

    ماشاء اللہ اچھے جوابات ہیں۔ کاش کوئی اہل علم انہی جوابات پر مبنی ”جوابی تحریر“ مذکورہ روزنامہ کو بھی ارسال کردے تاکہ اس مضمون کو پڑھنے والے سینکڑوں قارئین کے سامنے اصل صورتحال واضح ہوسکے۔ یہ ”سلسلہ“ پہلے بھی یہاں شروع کیا گیا تھا کہ اخبارات میں چھپنے والے ایسے مضامین کا جواب تیار کرکے بھیجا...
  12. یوسف ثانی

    مسلکی اختلاف ؟

  13. یوسف ثانی

    کیا اللہ تعالیٰ موجود ہے ؟

    کیا اللہ تعالی موجود ہے۔۔۔؟ ایک طالب علم... -کا اپنے پروفیسر کو ‎. 3,191 Views
  14. یوسف ثانی

    غصہ میں طلاق

    http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/6931/206/ @خضر حیات بھائی! اس فتویٰ میں تو کہا گیا ہے کہ غصے کی طلاق سرے سے ہی طلاق ہوتی ہی نہیں
  15. یوسف ثانی

    غصہ میں طلاق

    سر جی! میں نے تو اسحاق سلفی صاحب کے جواب نمبر-3 کو کوٹ کیا ہے۔ اور آپ جواب نمبر-2 کا حوالہ دے رہے ہیں۔ جواب نمبر-3 میں کچھ یوں لکھا ہے: اس حوالہ پر آپ کا تبصرہ کیا ہے؟ اگر «إغلاق» کا معنی ’’زبردستی‘‘ لیا جائے تو لا طلاق ولا عتاق في غلاق مطلقاً درست ہوجاتا ہے۔ جبکہ اگر ابوداؤد کے اخذ کردہ...
  16. یوسف ثانی

    غصہ میں طلاق

    جزاک اللہ خیرا۔ اب بات سمجھ میں آتی ہے۔ ورنہ "غصہ میں طلاق نہیں ہوتی " والی با تو سمجھ سے بالا تر ہے۔
  17. یوسف ثانی

    مسوڑوں سے خون آناِِِ۔۔۔

    زبردست ۔ جزاک اللہ خیرا
  18. یوسف ثانی

    مسوڑوں سے خون آناِِِ۔۔۔

    مجھے بھی یہی نسخہ درکار ہے
Top