• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب

    اس حدیث کے چار حصے ہیں۔ پہلے حصے میں یہ خبر دی گئی ہے کہ بنی اسرائیل میں پھوٹ پڑ گئی تھی اور اس میں 72 (یعنی کثیر) فرقے بن گئے تھے۔ دوسرے حصے میں یہ پیشنگوئی کی گئی ہے کہ میری امت میں 73 (یعنی بنی اسرائیل سے بھی زیادہ) فرقے بن جائیں گے۔ تیسرے حصے میں یہ وعید سنائی گئی ہے کہ 72 (یعنی کے تقریباً...
  2. یوسف ثانی

    ” جنتی فرقہ “ کون سا ہے ؟

    جزاک اللہ اسحاق سلفی برادر عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيَأْتِيَنَّ عَلَى أُمَّتِي مَا أَتَى عَلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ حَذْوَ النَّعْلِ بِالنَّعْلِ حَتَّى إِنَّ كَانَ مِنْهُمْ مَنْ أَتَى أُمَّهُ عَلَانِيَةً لَكَانَ فِي...
  3. یوسف ثانی

    ” جنتی فرقہ “ کون سا ہے ؟

    قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے دو ٹوک الفاظ میں ”تفرقہ“ کی ممانعت کی ہے۔ سُوۡرَةُ آل عِمرَان ۔ 103 : وَٱعۡتَصِمُواْ بِحَبۡلِ ٱللَّهِ جَمِيعً۬ا وَلَا تَفَرَّقُواْ‌ۚ گویا ”تفرقہ بازی“، قرآن کی رو سے حرام ہوئی۔ متذکرہ بالا احادیث کا ”پہلا حصہ“ بھی اس قرآنی حکم سے ”ہم آہنگ“ ہے کہ 72 فرقے جہنم میں...
  4. یوسف ثانی

    ” جنتی فرقہ “ کون سا ہے ؟

    اس قسم کی جملہ احادیث کو تقریباً تمام فرقے بیان کرتے ہیں اور ”اپنے والے فرقے“ کو وہ ”واحد فرقہ“ قرار دیتے ہیں، جسے حدیث میں ”جنتی“ قرار دیا گیا ہے۔ یوں اپنی اپنی جگہ سارے فرقے ”مطمئن“ ہیں۔
  5. یوسف ثانی

    ” جنتی فرقہ “ کون سا ہے ؟

    حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ کَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ افْتَرَقَتْ الْيَهُودُ عَلَی...
  6. یوسف ثانی

    نقاب اور کیپیٹلزم

    ”۔۔۔ پرستی“ تو ساری ہی حرام ہے سوائے اللہ کی پرستش کے۔ لیکن ”فیشن“ بذات خود کوئی بری چیز نہیں۔ معاشرے کے ٹرینڈز کے مطابق پہننا اوڑھنا مرد و زن کا حق ہے۔ عورت میں تو بالخصوص بننے سنورنے کا فطری جذبہ موجود ہوتا ہے۔ اگر خواتین (بلکہ مرد بھی) کسی اسلامی حکم کی خلاف ورزی کئے بغیر فیشن وغیرہ اختیار...
  7. یوسف ثانی

    نقاب اور کیپیٹلزم

    جی بجا فرمایا ابوالحسن علوی بھائی آپ نے۔ اس نکتہ کو میڈیا اورسوشیل میڈیا میں مستند ڈیٹا کی روشنی میں بار بار اجاگر کرتے رہنے کی ضرورت ہے۔ عورت کو بے حجاب کرکے اربوں کھربوں ڈالر کا بزنس کیا جارہا ہے۔ جن گھروں کی خواتین یورپی معیارات کے عین مطابق ”بے حجابانہ زندگی“ گذارتی ہیں، ان گھروں کی آمدن کا...
  8. یوسف ثانی

    والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    جزاک اللہ برادر۔ زیتون کے تیل کی مالش تو جاری ہے۔ گھی کے بھی قریب نہیں جاتے۔ ان شاء اللہ آپ کی بقیہ تجاویز پر بھی عمل کرتے ہیں۔ بہت بہت شکریہ سر جی۔
  9. یوسف ثانی

    پیغام حدیث (نیا ایڈیشن)

    جزاک اللہ خیرا خضر بھائی! مجھے بھی اسی قسم کی کسی ”کمی“ کا احساس ہورہا تھا۔ اچھا ہوا آپ نے وضاحت کردی۔ میں ان شاء اللہ عناوین کا نمبر شمار الگ سے دیتا ہوں۔ جو ”پیغام حدیث“ کے عناوین کی بالترتیب نمبر شماری ہوگی (حسب سابق) اور متن کے آخر میں بخاری شریف کا اصل حدیث نمبر درج ہوگا۔ بہت بہت شکریہ۔
  10. یوسف ثانی

    والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    جزاک اللہ خیرا برادر ۔ کچھ بہتر تو ہے۔ لیکن ابھی تک خود سے چلنا پھرنا ممکن نہیں ہے۔
  11. یوسف ثانی

    پیغام حدیث (نیا ایڈیشن)

    122 ۔موسیٰ اور خضر علیہ السلام کی ملاقات نبی ﷺ نے فرمایا:موسیٰ علیہ السلام سے دوران خطبہ پوچھا گیا کہ اس وقت سب سے بڑا عالم کون ہے؟ موسی علیہ السلام نے فرمایا :میں بڑا عالم ہوں ۔اللہ تعالی کو یہ بات پسند نہ آئی لہٰذا اللہ تعالی نے وحی کی کہ جہاں دو دریا ملتے ہیں وہاں میرا ایک بندہ ہے جس کے پاس...
  12. یوسف ثانی

    پیغام حدیث (نیا ایڈیشن)

    103 ۔جس کے حساب کتاب کی جانچ پڑتال ہوئی، وہ ہلاک ہوگیا ایک مرتبہ نبیﷺ نے فرمایا: جس سے حساب لیا گیا وہ عذاب میں پڑ جائے گا۔حضرت عائشہ رضی اللہ نے کہا: کیا اللہ تعالیٰ یہ نہیں فرماتا کہ عنقریب ان سے آسان حساب لیا جائے گا۔ آپﷺنے فرمایا: یہ صرف پیشی ہے۔ لیکن جس سے جانچ پڑتال ہوئی وہ ہلاک...
  13. یوسف ثانی

    پیغام حدیث (نیا ایڈیشن)

    84 ۔اگررمی سے پہلے قربانی اور قربانی سے پہلے سر منڈوالیا نبیﷺسے حجة الوداع کے موقع پر ایک شخص نے پوچھا :میں نے رمی سے پہلے ہی قربانی کرلی ۔آپﷺ نے ہاتھ سے اشارہ کیا اور فرمایا: کوئی حرج نہیں۔ دوسرے نے پوچھا: میں نے قربانی سے پہلے ہی سر منڈوا لیا تو آپﷺ نے ہاتھ کے اشارے سے فرمایا: کوئی حرج...
  14. یوسف ثانی

    پیغام حدیث (نیا ایڈیشن)

    68 ۔مسلسل نصیحت کرنے سے گریز حضرت ابنِ مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے ہمیں نصیحت کرنے کے لیے کچھ دن مقرر فرما رکھے تھے تاکہ ہم اکتا نہ جائیں۔(کتاب العلم، بخاری) 69 ۔لوگوں پرسختی نہیں بلکہ آسانی کرو لوگوں پرآسانی کرو ،سختی نہ کرو۔، خوش خبری سناؤ ، اور نفرت نہ دلاؤ۔(کتاب العلم، بخاری)...
  15. یوسف ثانی

    پیغام حدیث (نیا ایڈیشن)

    52 ۔جو مشتبہ چیزوں سے بچا، اُس نے اپنا دین بچا لیا حلال واضح ہے اور حرام بھی واضح ، اور ان کے درمیان کچھ مشتبہ چیزیں ہیں، جنہیں بہت سے لوگ نہیں جانتے کہ حلال ہیں یا حرام۔پھر جو شخص ان مشتبہ چیزوں سے بچا اس نے اپنے دین اور عزت کو بچا لیا اور جو ان میں پڑ گیا اس کی مثال اس چرواہے کی سی ہے جو چرا...
  16. یوسف ثانی

    پیغام حدیث (نیا ایڈیشن)

    44 ۔جس کے دل میں ذرہ برابر ایمان ہو وہ دوزخ سے ضرور نکلے گا جس نے لا الہ الا اللہ کہا اور اس کے دل میں جو برابرایمان ہو تو وہ ایک نہ ایک دن دوزخ سے نکلے گا۔ اور جس نے لا الہ الا اللہ کہا اور اس کے دل میں گندم کے برابر ایمان ہو وہ ایک نہ ایک دن دوزخ سے نکلے گا ۔ اور جس نے لا الہ الا اللہ کہا اور...
  17. یوسف ثانی

    پیغام حدیث (نیا ایڈیشن)

    35 ۔ لیلة القدر کی عبادت سے سارے گناہ معاف جو شخص لیلة القدر کی عبادت ایمان اور ثواب کی نیت سے کرے اُس کے گزشتہ سارے گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔(کتاب الایمان ، بخاری) 36 ۔فی سبیل اللہ جہاد کی فضیلت اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے.... جو شخص مجھ پر ایمان اور میرے رسولوں کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے گھر سے...
  18. یوسف ثانی

    پیغام حدیث (نیا ایڈیشن)

    26 ۔ افضل اعمال کی ترتیب سوال: کون ساعمل افضل ہے؟ جواب: اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا۔ سوال: پھر کون سا عمل؟ جواب: اللہ کی راہ میں جہاد کرنا۔ سوال: پھر کون ساعمل؟ جواب: حج مبرور۔(کتاب الایمان ، بخاری) 27 ۔کسی کواچھا سمجھنے کے باوجود مال نہ دینا رسول اللہ ﷺ نے چند لوگوں کو کچھ مال دیا...
Top