• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    32۔امور خانہ داری میں کیا کردار ادا کرتے ہیں؟ جب تک شادی نہیں ہوئی تھی ، تو ناشتہ وغیرہ خود بنا لیتے تھے ، اکثر اوقات گھر میں تھپڑی جھاڑو وغیرہ بھی لگا لیتے تھے کیونکہ ایسا کرنے پر اکثر امی پیسے دے دیا کرتی تھیں ابتسامہ ۔۔۔ مجھے سبزی بنانے کا بہت شوق تھا اور اکثر اوقات امی کے ساتھ سبزی میں ہی...
  2. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    30۔دین اسلام پر عمل کرتے ہوئے معاشرے کی کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ اور ان رکاوٹوں کا سدباب کس طرح کرتے ہیں؟ میں ابھی بہت پیچھے ہوں ، خود کو شریعت کے اوپر ڈھالنے کی کوشش کر رہا ہوں ، باقی ابھی تک جن بدعات کو چھوڑا ہے ، جیسے ویلنٹائن ڈے ، سالگیرہ ، شب برات وغیرہ وغیرہ ان کو چھوڑتے ہوئے...
  3. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    29۔ہر انسان زندگی کے کسی نہ کسی شعبہ میں مہارت اور قابلیت رکھتا ہے ، اس حوالے سے اپنی صلاحیتوں کی تلاش کیسے ہوئی ؟ نیز اس مہارت اور قابلیت کا تذکرہ بھی کیجیئے۔ مجھے کسی ایک چیز میں کوئی خاص مہارت حاصل ہے ہی نہیں ایسا مجھے لگتا ہے ، لیکن کچھ میرے اپنے لوگ ایسا کہتےہیں کہ مجھ سے بہت سی قابلیت...
  4. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    28۔دین اسلام کے بیش بہا موضوعات میں سے وہ کون سا ایسا موضوع ہے ، جس کی محفل آپ کو بہت بھاتی ہے؟؟ ایمان کی کمزروی کے متعلق موضوعات ، دنیاوی چیزوںکی لذت ، موت سے متعلق ، آخرت میں ہونے والے حساب کتاب ، جنت اور جہنم کے بارے میں موضوعات مجھے بہت متاثر کرتے ہیںاور مجھے کم از کم اب ایسی محفلوںمیں...
  5. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    27۔دین اسلام کی ترقی و بلندی کے لیے ، مسلمانوں میں کس چیز کی ضرورت محسوس کرتے ہیں؟؟ سب سے بڑی کمزوری تو اپنے ایمان کی ہی ہے اسی وجہ سے آج ہم پر بہت سے شیطان راج کر رہے ہیں ، ہمیں سب سے پہلے خود کو سچا ، ایماندار ، محنتی ، دیانتدار بہترین اخلاق کا انسان بنانا ہو گا ، اگر ایسا ہونے لگے تو دین کے...
  6. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    26۔زندگی کے اتنے ادوار گزار لینے کے بعد زندگی سے کیا سیکھا؟؟ سوال نمبر 4 میں جواب دے چُکا ہوں۔
  7. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    25-۔ہدایت اللہ کی طرف سے آتی ہے، مگر اللہ تعالی ایسے اسباب بنا دیتے ہیں ، جو ہدایت کا باعث بن جاتے ہیں ، آپ کی زندگی میں ان اسباب کا کیا کردار رہا؟؟ میں شاید یہ بات کئی جگہکر چُکا ہوں لیکن سوال کا جواب بھی دینا ہے تو بتاتا چلوں کہ ہمارے خاندان میں کوئی عالم ہے اور نہ کوئی حافظ یا حافظہ بن...
  8. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    24-آپ کے اردگرد نوجوان نسل کن ذرائع سے سب سے زیادہ اسلام سیکھتی سمجھتی ہے؟ موجودہ دور کی ایجادات میں موبائل فون ایسی چیز ہے جہاں آپ ہر چیز کا مطالعہ کر سکتے ہیں ہر چیز تلاش کر سکتے ہیں ، اک موبائل ہاتھ میں ہو تو مسئلے ، بات چیت ، پڑھائی وغیرہ سب کی جا سکتی ہے ۔ اور اگر صحیح استعمال میں لایا...
  9. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    23۔محدث فورم نے آپ کی اخلاقی ، دینی ، ودیگر تربیت میں کتنا کردار ادا کیا ہے؟ جہاں ہر وقت شریعت کی باتیں ہوں ، اچھی باتے کہنے اور سننے والے موجود ہوں، جہاں چھوٹی چھوٹی پر گائیڈ کیا جائے اور حقیقت کیا ہے وہ بتایا تو اندازہ لگانا اصان ہے کہ ایسے ماحول میں اخلاقی اور دینی تربیت کیسی ہو سکتی ہے۔ سچ...
  10. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    22۔تین مقامات جہاں جانے کی خواہش رکھتے ہیں؟ 1۔ مکہ معظمہ و مدینہ منورہ 2۔ واپس اپنے والدین کے گھر 3۔ سعودیہ میں ہمارے بہت سے اردومجلس اور محدث فورم کے بھائی موجود ہیں اُن کے گھر جا کر اُن سے دعوت اُڑانے کی بڑی خواہش ہے
  11. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    21-نوجوان نسل میں سب سے بڑی برائی کیا ہے اور اس کی وجوہات کیا ہیں؟ سب سے بڑی بُرائی چھوٹی عمر میں بچوں کے ہاتھ موبائل فون کا آجانا اور اس کے علاوہ بچوں کا بُری صبحت میں اُٹھنا بیٹھنا اور والدین کا اُن کو کچھ نہ کہنا۔ ہر چیز کو منفی اور مثبت پہلو سے دیکھنا چاہیے ، موبائل جہاں ایک بُرائی بن...
  12. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    20۔معاشرے میں سب سے بڑی برائی کیا دیکھتے ہیں اور اس کا خاتمہ کیسے کیا جاسکتا ہے۔ معاشرے کی سب سے بُرائی تو ہمارے حکمرانوں میں ہے جو کافروں کے ایجنڈے پر کام کرتے ہیں اور خود شرک و بدعت کو پوری طرح اپنائے ہوئے ہیں اگر آج ہمارے حکمران صحیح معنوں میں خود کو شریعیت کے مطابق چلانے لگ جائیں تو میرا...
  13. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    19-محدث فورم کے وہ کون سے رکن ہیں ، جن کی تحاریر سے آپ متاثر ہوئے اور آپ کو ان رکن سے دینی فائدہ حاصل ہوا؟ محمد آصف مغل بھائی نعیم یونس بھائی انس بھائی کلیم حیدر بھائی شاکر بھائی خضر حیات بھائی محمد ارسلان بھائی محمد عامر یونس بھائی یوسف ثانی ٓعامر بھائی دٗعا سسٹر اخت ولید سسٹر نسرین فاطمہ...
  14. ساجد تاج

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    بات ہے سچی پر بات ہے رُسوائی کی میں آپ کی بات سے متفق ہیں ، میں سب کے بارے میں نہیں کہتا لیکن بہت سے لوگ ایسے ہیں جو بات تو دین کی کرتے ہیں اور عورتوں کے ایشوز میں بہت بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں لیکن ایسے لوگ اپنے ہی محلہ میں بہت سے گھروں کی خواتین کے بارے میں معلومات بھی رکھتے ہیں کہ فلاں کے...
  15. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    18۔شریعت کے نفاذ کےلیے کیا لائحہ عمل ہونا چاہیے؟ سب سے پہلے تو ہمارے جو بھی حکمران ہوں وہ شریعت پر چلنے والے ہوں جن کے پاس دنیا کے ساتھ ساتھ دین کا بہت بھی سارا علم موجود ہو ، حکمران کا دین پر چلنا ہی بہت سی تبدیلیاں لا سکتا ہے اس لیے سب سے پہلے تو ہمیں ہمارے حکمران ایسے چُننے چاہیے جو کہ...
  16. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    17-اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟ دل بہت روتا ہے اور اکثر اوقات زیادہ سوچنے پر خود کو عزیت بھرے دور میں گزرتا ہوا محسوس کرتا ہوں، لوگ فرقوں میں سے اس طرح بٹ گئے ہیں کہ کئی بار سمجھ پانا مشکل ہو جاتا ہے کہ کون سہی ہے اور کون غلط ، اس بار لوگ اپنے اپنے...
  17. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    16۔ کسی کے ساتھ پہلی مُلاقات میں آپ سامنے والے میں کیا ملاحظہ کرتے ہیں ؟ اُس کا اخلاق اور بات کرنے کا انداز، تکبر انسان کو خاک میں ملا دیتا ہے اور جو تکبر کرتا ہے میں اُس کے ساتھ تعلق رکھنے اور بڑھانے سے گریز کرتا ہوں ۔ ایک دعوت میں شامل ہوا تھا جہاں علم سے بھرپور بھائیوں کا گروپ تھا ، اُن...
  18. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    15۔مستقبل میں ایسا کیا کرنا چاہتے ہیں ، جو ابھی تک نہیں کیا؟ خود کو دین کے لیے وقف کرنا چاہتا ہوں ۔
  19. ساجد تاج

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    اس معاملے میں اتنی لمبی بحث ہونی نہیں چاہیے جتنی ہو چُکی ہے بہرحال اب تو کچھ کہنے سے گریز ہی کروں تو بہتر ہے
  20. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    14۔کس چیز سے خوف زدہ ہو جاتے ہیں؟ موت سے ، موت کے بعد کی زندگی سے اور قبر کے عذاب کے بارے سوچ کر روح کانپ جاتی ہے کہ کیا ہو گا۔ اللہ تعالی مجھ سمیت تمام مسلمانوں کو دنیا وآخرت میں کامیاب کرے آمین۔ موت سب کو آنی ہے لیکن پھر بھی والدین کے بارے میں سوچ کر دل دہل جاتا ہے ۔
Top