• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    13- وہ کون سی ایسی خواہش یا خواب ہے جو اب تک پورا نہ ہو سکا؟ سب سے بڑی خواہش اللہ کے گھر جانے کی ہے کہ میں کسی بھی طرح خانہ کعبہ کو ایک دفعہ اپنی زندگی میں دیکھ لوں یہی سب سے بڑی خواہش میری اور میری مسز کی ہے۔ والدین سے دور ہوا تو تب سے لے کر اب تک یہ بات مجھے سے ہضم نہیں ہوتی ہے کہ میں کیسے...
  2. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    12-آپ کی زندگی کا مقصد کیا ہے؟ صحیح معنوں میں مسلمان بن جائوں اور اللہ تعالی کی عبادت ویسے کروں جیسے اُس کی عبادت کرنے کا حق ہے۔ نبی اکرم ﷺ کی سنت کی پیروی سچے دل سے اور نڈر ہو کر کروں جو زبان سے ادا کروں اُس پر قائم بھی رہوں۔ اپنے والدین کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہوں ، بچے والدین کا حق کبھی...
  3. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    11۔فرصت اور پریشان کن لمحات کن امور پر صرف کرتے ہیں؟ آپ کے روز مرہ کے مشاغل کیا ہیں؟ روزمرہ کے مشاغل ہمم ۔ صبح صبح آفس چلا جاتا ہوں تو شام یا رات میں واپسی ہوتی ہے ، تو کچھ خاص کر نہیں پاتا جو وقت ملتا ہے اُس میں کچھ وقت فیس بُک پر لگاتا ہوں ، پہلے شاپ تھی تو جاب کے ساتھ ساتھ شاپ پر بھی جانا...
  4. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    10۔ ایسا کون سا کام ہےجس کو سرانجام دیکر آپ کو قلبی مسرت ہوتی ہے؟ میں نے زندگی میں کوئی بڑے بڑے کام تو نہیں کیئے کہ خود پر فخر محسوس کروں ، لیکن میری طبیعت کچھ ایسی ہے کہ میں کوئی چھوٹا سا کام بھی کر لوں جس سے کسی کے چہرے پر ہنسی آجائے ، یا کسی کی چھوٹی سی مدد ہو جائے یا کسی کے کام آجائوں ،...
  5. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    9۔آپ کو کیا ناپسند اور ناگوار گزرتا ہے؟ کسی بھی حوالے سے بتا سکتے ہیں۔ جھوٹ دھوکہ دہی اور ٹونٹ (طنز بازی ) کرنے سے سخت نفرت ہے ، اکثر کبھی مذاق مذاق میں خود جھوٹ بول بیٹھتا ہوں تو بعد میں خود کو بہت کوستا ہوں کہ میں خود یہ چیز نا پسند کرتا ہوں تو خود کیسے جھوٹ بول گیا پھر ، ایسے موقعے پر اِک...
  6. ساجد تاج

    بُرائی اپنے اندر اور اچھائی دوسروں میں تلاش کرو

    بُرائی اپنے اندر اور اچھائی دوسروں میں تلاش کرو
  7. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    8-انٹرنیٹ کی دنیا سے کب متعارف ہوئے ؟ اور اس پر کیسا کام کرنا پسند کرتے ہیں؟ انٹرنیٹ کی دنیا سے متعارف 2003 میں ہوا تھا جب ڈی آئی ٹی ڈپلومہ کر رہا تھا ، اُس وقت نیا نیا جنون تھ کہ چیٹنگ کیسے کرتے ہیں اور یہی کام شروع کیا ، یاہو اور ہاٹ میل پر ، پھر ایک رومن انگلش والے فورم کو جوائن کیا جس...
  8. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    7۔مزاجا کیسی طبیعت کے مالک ہیں؟ آپ اجتماعیت پسند ہیں یا انفرادیت پسند؟ انفرادیت پسند اور میں کبھی نہیں ہو نہیں سکتا ، میں اجتماعیت پسند ہوں اور بہت زیادہ اجتماعیت پسند ہوں ۔ شروع شروع میں جب اردو مجلس کے ساتھیوں سے ملنا شروع ہوا تو اکیلے کو دعوت کبھی نہیں دیتا تھا بلکہ چار سے پانچ بھائیوں کو...
  9. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    6۔شادی ہوئی ؟ اولاد ہے ؟ ان کے نام کیا ہیں ؟ ان کو کیا بنانا چاہتے ہیں ؟ جی الحمدللہ شادی کو ہوئے تین سال سے زائد کا عرصہ بیت چُکا ہے ۔ اُولاد ابھی تک نہیں ہے ، بیٹا ہوا تو عبدالسمیع ، محمد صالح بیٹی ہوئی تو سمیعہ ، صالحہ یا کوئی دوسرا سلامی نام رکھنے کے خواہش مند ہیں۔ اللہ تعالی کی پاک ذات...
  10. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    5-بچپن کیسا گزرا؟؟شرارتی تھے؟کوئی دلچسپ واقعہ؟ بچپن نہایت خوبصورت اور معصومیت میں ہی گزرا ، گھر واے کہتے ہیں کہ ہمارے اس بچے نے کبھی تنگ نہیں کیا میں بہت خاموش رہتا تھا ، لیکن اس کے بلکل برعکس ہوں سب کہتے ہیں کہ مجھ سے زیادہ اور تیز کوئی نہیں بولتا۔ سچ کہوں تو وہ زندگی کمال کی ہوتی تھی ، نہ...
  11. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    4۔عمرعزيز کی کتنی بہاریں گزار چکے ہیں ؟ اب تك زندگی سے کیا سیکھا؟؟ عمر عزیز کی 31 بہاریں گزار چُکا ہوں آگے کتنی گزاروں گا میرا ربِ کریم ہی جانتا ہے۔ زندگی سے کیا کیا سیکھا بہت لمبی کہانی ہو جائے گی ، شارٹ کٹ مارتا ہوں۔ زندگی سے یہی سیکھا کہ دوست وہ بنائوں جس سے دنیا و آخرت میں فائدہ ہو۔...
  12. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    3۔آپ کی تعلیم کیا ہے؟ تعلیم خاص نہیں ، کیونکہ پیسے کی حوس اور دوستوں کی عجیب کمپنی نے اس پڑھائی کے چکر سے کوسوں دورکر چھوڑا ، آئی کام کیا اُس کے بعد پڑھائی سے دل اُٹھنے لگا اور یونہی وقت ضائع کرنے لگا پھر ابا جان نے زبردستی کمپیوٹر کا کورس کرنے کو کہا میں نے حامی بھر دی تو برین کالج لاہور...
  13. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    2-آپ کی دینی سرگرمیاں کیا ہیں اور دین کو سیکھنے کے لیے کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ جاب کی ٹائمنگ کچھ ایسی ہے کہ کوئی دوسرا کام صحیح طرح کر پاتا نہیں ، 7 سے آٹھ سال اردو فورمز کی دنیا سے جُڑا رہا ہوں ، اردو ٹائپنگ بلکل نہیں آتی تھی ، لیکن اس کو سیکھنے کا شوق بہت تھا اور بہت کم لوگ اردو...
  14. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    1-آپ کا مکمل نام کیا ہے ، اور آپ کی رہائش کہاں پر ہے؟ میرا مکمل نام ساجد تاج ہے ۔ اکژلوگ مجھے پیار سے تاج بھائی پکارتے ہیں اور فورم کے کچھ ممبرز مجھے پیار سے بے تاج بادشاہ پکارتے ہیں، اکثر کسی فورم کے بھائی کو فون کروں تھوڑی سی بات چیت کے بعد یہ پوچھوں کہ آپ مجھے جانتے ہیں کہ میں کون ہوں...
  15. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اُمید کرتا ہوں کہ میرے سب بہن بھائی خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ میرے محدث فورم کے تمام بہن بھائیوں کو جنہوں نے دین کے لیے بہت محنت کی اور اب بھی دین کو آگے سے آگے بڑھانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں ، اللہ تمام اُن تمام بہن بھائیوں کو اپنے حفظ وامان...
  16. ساجد تاج

    الے اللہ مجھے اپنے اُن بندوں میں شامل کر جنہیں تُو پسند فرماتا ہے

    الے اللہ مجھے اپنے اُن بندوں میں شامل کر جنہیں تُو پسند فرماتا ہے
  17. ساجد تاج

    سب جانتے ہیں پھر بھی انجان بنے پھرتے ہیں

    سب جانتے ہیں پھر بھی انجان بنے پھرتے ہیں خود کو مسلمان کہتے ہو تو صبر و شکر کیوں نہیں؟ گر اللہ سے ڈرتے ہو تو اپنے نفس پر قابو کیوں نہیں؟ گر اللہ کے جلال سے ڈرتے ہو تو پھرمُتقی کیوں نہیں؟ گر اللہ سے ڈرتے ہو تو تم مومن کیوں نہیں؟ دنیا عارضی ہے تو آخرت کی تیاری کیوں نہیں؟ علم ہے تو اُس...
  18. ساجد تاج

    تجویز دعوتِ مچھلی

    ماشاءالله بهترین اھوال لکھا گیا سب کی طرف سے
  19. ساجد تاج

    انٹرویو محترم شیخ رفیق طاھر صاحب

    ماشاءاللہ بہترین انٹرویو تھا ، ہم نے رفیق طاھر بھائی سے دوسری بار انٹرویو لیا اور تبدیلی شاید کچھ نہ تھی ، جو پہلے انٹرویو میں دیکھا پلس پڑھا وہی اسی انٹرویو میں دیکھنے کو ملا۔ رفیق طاھر اُن بھائیوں کی لسٹ میں شامل ہیں جن سے ہماری مُلاقات ہو چکی ہے ۔ یہ کہنے میں کوئی قباحت نہیں کہ میں اتنی سادگی...
  20. ساجد تاج

    خون مسلم کی حرمت

    جزاک اللہ خیرا بھائی
Top