• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ط

    قادیانی کے پیچھے نماز جائز- مولانا ثناء اللہ امرتسری؟؟؟؟؟

    السلام علیکم، انتہائی معذرت خواہ ہوں کہ مولنا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کے حوالے سے جو بات لکھی تھی اس کے متعلق دلائل یہاں پیش نہیں کر سکا۔ مگر اسی دوران ایک بریلوی مناظر کے مولانا ثناء اللہ امرتسری کا فتویٰ بابت مرزائیوں کے پیچھے نماز ہو جانے کے پیش کرنے پر، دوسرے اسی نوعیت کے الزامات کا جواب...
  2. ط

    دیوبندیوں اور بریلویوں میں فرق؟

    یہ بات سراسر غلط ہے کہ صوفیاء کے عقیدہ وحدت الوجود کے بارے میں علمائے اہل حدیث نے نرم رویہ رکھا ہے بلکہ اہل حدیث علماء نے ہمیشہ عقیدہ وحدت الوجود کو کفریہ و شرکیہ عقیدہ ہی مانا ہے۔ یہ ضرور ہے کہ وحدت الوجود کی اصطلاح کا ایک لغوی معانی کے بارے میں علمائے اہل حدیث کے کچھ نرم الفاظ ملتے ہیں۔ مگر...
  3. ط

    دیوبندیوں اور بریلویوں میں فرق؟

    ہمارے وہ بھائی جو بریلوی و دیوبندی مسالک میں فرق کرتے ہیں ان سے سوال ہے کہ کسی بھی مسلک کا دارومدار و منہج اس کے علماء کے اقوال و افعال کی روشنی میں طے پاتا ہے یا عوام کے اقوال و افعال سے؟ ہر ذی شعور انسان یہی کہے گا کہ کسی بھی مسلک کا منہج اس کے علماء کے اقوال و افعال سے پتا چلتا ہے نہ کہ عوام...
  4. ط

    الجوابات الفاضلہ فی رَدِّ تاویلاتِ فاسدہ (قسط اول)

    ماہنامہ ضربِ حق سرگودھا (اگست 2012 شمارہ نمبر 28) کا لنک پوسٹ نمبر 8 میں اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ والسلام
  5. ط

    ابکار المنن کی جدید اشاعت

    السلام علیکم، شیخ محترم کا ایک مضمون آثار السنن کے تعاقب میں ماہنامہ الحدیث میں شائع ہوا تھا لیکن اسی مضمون میں شیخ محترم نے وضاحت کی تھی کہ ان کی اس موضوع پر ایک مکمل کتاب "انوار السنن" موجود ہے جو کہ غیر مطبوعہ ہے۔ شیخ محترم کی یہ کتاب آثار السنن کا مکمل اور تفصیلی تعاقب ہے اور قسط وار...
  6. ط

    بیس(٢٠) رکعات تراویح سے متعلق تمام روایات کا جائزہ۔

    کفایت اللہ بھائی، انتہائی شاندار اور زبردست مضمون ہے۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں مزید برکت دے، آمین یا رب العالمین۔
  7. ط

    امین صفدر اوکاڑوی کی عبارت: گستاخی یا کاتب کی غلطی [انتظامیہ]

    ماشاء اللہ شاکر بھائی، آپ نے امین اوکاڑوی صاحب کی صریح گستاخی پر تاویل کے پردوں کو چاک کرتے ہوئے خوب تبصرہ کیا ہے۔ کتنا عرصہ گزر چکا ہے لیکن مقلدین اوکاڑوی اس صریح گستاخی پر اللہ سے معافی کے خواستگار ہونے کی بجائے نت نئے بہانے تراش رہے ہیں۔ کبھی کاتب کی غلطی کا بہانہ، کبھی اہل قرآن کی عبارت کا...
  8. ط

    انبیاء علیھم السلام کی امامت کے بریلوی دعوے!

    درج بالا مضمون ماہنامہ ضربِ حق سرگودھا (اگست 2012 شمارہ نمبر 28) میں شائع ہو گیا ہے۔ والسلام
  9. ط

    انبیاء علیھم السلام کی امامت کے بریلوی دعوے!

    ۲) بریلویوں نے اپنے ’’فاضل جلیل عالم نبیل حضرت علامہ مفتی منظوراحمد فیضی‘‘ کے متعلق دعویٰ کرتے ہوئے لکھا: (مقام ِرسول ﷺ ص۲۴، ضیاء القرآن پبلی کیشنز) لیجئے یہاں تو صاف لفظوں میں بریلویوں نے سیدنا خضر علیہ السلام جیسے جلیل القدر نبی کو اپنے بریلوی عالم کا مقتدی بنا دیا۔اس بریلوی دعویٰ پر اپنی...
  10. ط

    انبیاء علیھم السلام کی امامت کے بریلوی دعوے!

    انبیاء علیھم السلام کی امامت کے بریلوی دعوے! ۱) احمد رضا بریلوی نے ایک مولوی برکات احمد کے متعلق کہا: احمد رضا خان بریلوی نے اس کے بعد کہا: (ملفوظات،حصہ دوم ص۱۴۲،فرید بک سٹال لاہور) اس سے معلوم ہوا کہ احمد رضا خان بریلوی کے نزدیک انہوں نے وہ جنازہ بھی پڑھا رکھا ہے جس کو پڑھنے کے لئے ان کے...
  11. ط

    الجوابات الفاضلہ فی رَدِّ تاویلاتِ فاسدہ (قسط اول)

    درج بالا مضمون ماہنامہ ضربِ حق سرگودھا (اگست 2012 شمارہ نمبر 28) میں شائع ہو گیا ہے۔ ان شاء اللہ اگلے ماہ اس مضمون کی دوسری قسط بھی شائع ہو جائے گی۔ والسلام
  12. ط

    الجوابات الفاضلہ فی رَدِّ تاویلاتِ فاسدہ (قسط اول)

    اب ہم ذیل میں ان صریح کفریہ و گستاخانہ کلمات کو پیش کرتے ہوئے ان ضمنی اعتراضات کا جواب عرض کرتے ہیں جوساقی صاحب نے ان حوالہ جات پر کئے ہیں: ۱۔ شبلی رسول اللہ (نعوذ باللہ) ۱) خواجہ نظام الدین اولیاء کے ملفوظات ’’فوائد الفواد‘‘ سے اس کفریہ کلمے پر پیش کئے گئے ہمارے پہلے حوالے میں صاف موجود ہے کہ...
  13. ط

    الجوابات الفاضلہ فی رَدِّ تاویلاتِ فاسدہ (قسط اول)

    یہاں پر یہ بھی ضروری ہے کہ تصویر کادوسرا رُخ پیش کرتے ہوئے یہ وضاحت بھی کر دی جائے کہ ساقی صاحب کے فرمان کے مطابق شیطان کو خوش کرنے کے لئے اپنے تسلیم شدہ اولیاء پر فتوے بازی کون کرتا ہے ؟ اور کن لوگوں کو یہ چیز تحفہ و گھٹی میں ملی ہے؟ فی الحال دو مثالیں پیشِ خدمت ہیں: ۱۔ بریلوی اعلیٰ حضرت کے...
  14. ط

    الجوابات الفاضلہ فی رَدِّ تاویلاتِ فاسدہ (قسط اول)

    ۴) سکرو مستی اور شطحیات کا بہانہ سب سے پہلے دیکھنے والی بات تو یہ ہے کہ کیاصریح کفریات کے دفاع میں شطح و غلبہ حال کا یہ بہانہ کتاب و سنت سے ثابت ہے؟کیونکہ کسی بڑے سے بڑے عالم کی بلادلیل ذاتی رائے ہرگز دلیل نہیں۔ احمد رضا خان بریلوی نے ایک جگہ لکھا: (فتاویٰ رضویہ:ج۵ص۱۴۲) خود ساقی مجددی صاحب...
  15. ط

    الجوابات الفاضلہ فی رَدِّ تاویلاتِ فاسدہ (قسط اول)

    ۳) اشاراتِ فریدی (ترجمہ مقابیس المجالس ) ساقی صاحب لکھتے ہیں: (الحقیقہ ص۴۴) الجواب: اپنے مضمون میں ہم پہلے ہی اس کتاب اشاراتِ فریدی (ترجمہ مقابیس المجالس) کا خواجہ غلام فرید چشتی کے ہی ملفوظات ہونا بریلوی علماء و محققین (عبدالحکیم شرف قادری ، فیض احمد اویسی)کے حوالوں سے ثابت کر چکے ہیں۔ نیز...
  16. ط

    الجوابات الفاضلہ فی رَدِّ تاویلاتِ فاسدہ (قسط اول)

    ۲) ہماری پیش کردہ بریلوی اعلیٰ حضرت کی دوسری عبارت کے جواب میں ساقی صاحب کی زبان سے اس ناچیز کے بارے میں یوں پھول جھڑے کہ (الحقیقہ ص۴۳) الجواب: احمد رضا خان بریلوی سے کچھ سوالات کئے گئے جن میں سے ایک سوال یہ تھا کہ ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتاتو...
  17. ط

    الجوابات الفاضلہ فی رَدِّ تاویلاتِ فاسدہ (قسط اول)

    فاسد تاویلات و شبہات اور ان کے جوابات ۱) مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ ’’میں بروزی طور پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہوں‘‘ اور اس دعوے کی دلیل کے طور پر یہ باطل فلسفہ پیش کیا کہ ’’تمام کمالات محمدی ؐ مع نبوت محمدیہؐ کے میرے آئینہ ظلیت میں منعکس ہیں‘‘۔ اسی باطل فلسفہ کی بنیاد پر یہ بھی...
  18. ط

    الجوابات الفاضلہ فی رَدِّ تاویلاتِ فاسدہ (قسط اول)

    الجوابات الفاضلہ فی رَدِّ تاویلات فاسدہ [غلام مرتضی ساقی بریلوی کی فاسد تاویلات کا جواب] راقم الحروف کا ایک مضمون بنام ’’عقیدہ ختم نبوت اور بریلویت‘‘ ماہنامہ ضربِ حق سرگودھا (نومبر ۲۰۱۱ء شمارہ نمبر۱۹) میں شائع ہو چکا ہے۔ اس اشاعت سے قبل ہی ایک جاننے والے بریلوی ’’دوست‘‘ کو پڑھنے کے لئے...
  19. ط

    میری کہانی، میری زبانی

    جزاک اللہ شاہد بھائی! اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ راہِ ہدایت پر گامزن رکھے، آمین یا رب العالمین۔
  20. ط

    تبلیغی جماعت

    تبلیغی جماعت بنانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ علمائے دیوبند کے عقائد کو پھیلا دیا جائے جس کا مکمل ثبوت بانی تبلیغی جماعت کے حوالے سے پیش کیا جا چکا ہے۔ مگر چونکہ تبلیغی جماعت نے اپنے اس اصل مقصد پر کئی طرح کے پردے ڈال رکھے ہیں اس لئے تبلیغی جماعت کا دفاع کرنے والے الٹے سیدھے بہانوں یا محض کج بحثی کے...
Top