• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ط

    تکفیر و تضلیلِ ابن عربی اور شبہات ِ حنیف قریشی

    ماہنامہ الحدیث حضرو میں شائع شدہ مضمون کی پی ڈی ایف یہاں سے ڈائونلوڈ کی جا سکتی ہے۔ اس مضمون کے تقریبا ٩٠ حوالہ جات کے اصلی اسکین یہاں سے ڈائونلوڈ کئے جا سکتے ہیں۔
  2. ط

    تکفیر و تضلیلِ ابن عربی اور شبہات ِ حنیف قریشی

    ١٠) آخر میں ابن عربی کی تعریف کرنے والوں اور اس پر کفر و ضلالت کا فتویٰ نہ لگانے والوں کا حکم پوچھنے والوں سے سوال ہے کہ کتاب و سنت میں منصوص اور اجماعی طور پر جن کا کفر یا کافر ہونا ثابت ہو، ان کو مسلمان و مومن جاننے اور ان کی تحسین کرنے والوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اور کیا کبھی ان کے بارے...
  3. ط

    تکفیر و تضلیلِ ابن عربی اور شبہات ِ حنیف قریشی

    ٩) ابن عربی سمیت کوئی بھی شخصیت ہو اس پر کفر و ضلالت کا فتویٰ اس کی کفریہ عبارات و نظریات کی بنا پر لگتا ہے جس سے لا علمی یا مختلف احتمالات کی بنیاد پر اختلاف کرنے والے موجود ہیں۔ جو اگرچہ غلط بھی ہوں جب تک لاعلمی دور نہ کر دی جائے اور ان احتمالات کا غلط وباطل ہونا ثابت کر کے حجت تمام نہ ہوجائے...
  4. ط

    تکفیر و تضلیلِ ابن عربی اور شبہات ِ حنیف قریشی

    ٨) کئی بریلوی مناظرو معاون چالاکی سے اہل حدیث کے واضح اصول و منہج کے خلاف کتب کی عبارات بھی ان پر بطور الزام پیش کرتے ہیں۔ اہل حدیث کی جانب سے ان کتب کو منسوخ یا مردود ماننے کے باوجود یہ بریلوی مناظر و معاون ان کتب کی مکمل عبارات سے نا واقف یا احتمال نکال کر ان کتب کی تعریف کرنے والے علماء کو...
  5. ط

    تکفیر و تضلیلِ ابن عربی اور شبہات ِ حنیف قریشی

    ٧) بریلوی ’’اعلیٰ حضرت‘‘ احمد رضا خان قادری نے سید نذیر حسین دہلوی رحمہ اللہ کو انہیں رجال میں شامل کر رکھا ہے جو ایسے کافر ہیں کہ جو انہیں کافر نہ مانے وہ بھی کافر۔ (دیکھئے فتاویٰ رضویہ ج۱۴ص۵۸۹) ۱۔ پروفیسر مسعود احمد نے اپنے ’’اعلیٰ حضرت‘‘ پردادا محمد مسعود شاہ کے حالات بیان کرتے لکھا: مزید...
  6. ط

    تکفیر و تضلیلِ ابن عربی اور شبہات ِ حنیف قریشی

    ٦) دیگر دیوبندی علماء و اکابرین کے حوالے سے بھی عرض ہے کہ کوکب نورانی اوکاڑوی سمیت کئی بریلوی علماء کے پیرو مرشد اسماعیل شاہ بخاری المعروف بریلویوں کے ’’حضرت کرمانوالہ‘‘ جن کو عبدالحکیم شرف قادری نے اپنے اکابرین میں بھی شمار کر رکھا ہے (دیکھئے تذکرہ اکابر اہلسنت ص ۴۲۹) کے حالات و واقعات پران سے...
  7. ط

    تکفیر و تضلیلِ ابن عربی اور شبہات ِ حنیف قریشی

    ٥) دیوبندیوں کے حکیم الامت اشرف علی تھانوی بھی ان میں سے ایک ہیں جو بریلوی ’’اعلیٰ حضرت‘‘ احمد رضا خان کے نزدیک ایسے کافر مرتد ہیں کہ جو ان کے کافر ہونے میں شک کرے وہ بھی کافرہے۔ (دیکھئے فتاویٰ رضویہ ج۲۹ص۲۴۲) ۱۔ بریلویوں کے استاذ العلماء مفتی فیض احمدگولڑوی نے لکھا: بریلوی استاذ العلماء مفتی...
  8. ط

    تکفیر و تضلیلِ ابن عربی اور شبہات ِ حنیف قریشی

    ٤) اکابرین دیوبند میں سے قاسم نانوتوی بھی ان حضرات میں شامل ہیں جنہیں بریلوی ’’اعلیٰ حضرت‘‘ کی جانب سے کافر ہونے بلکہ’’جو ان کوکافر نہ جانے ان کے کفر میں شک کرے وہ بھی بلا شبہہ کافر‘‘ کا سرٹیفیکیٹ جاری کیا گیا ہے۔ (دیکھئے فتاویٰ رضویہ ج۱۴ص۵۸۹) ۱۔ بریلویوں کے فخر اہل سنت نور بخش توکلی نے اپنے...
  9. ط

    تکفیر و تضلیلِ ابن عربی اور شبہات ِ حنیف قریشی

    ٣) رشید احمد گنگوہی ان دیوبندی اکابرین میں سے ایک ہیں جو بریلوی ’’اعلیٰ حضرت‘‘ احمد رضا خان کے نزدیک ایسے کافر مرتد ہیں کہ جو ان کے کافر ہونے میں شک کرے وہ بھی کافرقرار پاتا ہے۔ (دیکھئے فتاویٰ رضویہ ج۲۹ص۲۴۲) ۱۔ مگر بریلویوں کے ماہر رضویات اور اس موضوع پر سند کا درجہ رکھنے والے پروفیسر مسعود...
  10. ط

    تکفیر و تضلیلِ ابن عربی اور شبہات ِ حنیف قریشی

    ٢) احمد رضا خان بریلوی نے شاہ اسماعیل دہلوی کے متعلق لکھا: ایک دوسری جگہ شاہ اسماعیل دہلوی کے متعلق بریلوی’’ اعلیٰ حضرت‘‘ نے تصریح کی: اسی طرح بریلویوں کے زبردست ممدوح مولوی فضل حق خیرآبادی نے تقویۃ الایمان کی ایک عبارت کومسئلہ امکان نظیر سے متعلق پیش کر کے ’’تخفیف شان‘‘ قرار دیا۔...
  11. ط

    تکفیر و تضلیلِ ابن عربی اور شبہات ِ حنیف قریشی

    رضاخانی مناظر کے ان شبہات کا جواب شیخ محترم حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے اصولی مئوقف میں ہی موجود ہے جو انہوں نے ابن عربی کی تعریف کرنے ولے علماء کے بارے میں پیش کر رکھا ہے۔ مگر چونکہ بریلوی مناظر شاید یہ اصولی بات سمجھنے کی استطاعت نہیں رکھتے اس لئے ذیل میں خود بریلوی فرقہ کی جانب سے گمراہ،...
  12. ط

    تکفیر و تضلیلِ ابن عربی اور شبہات ِ حنیف قریشی

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تکفیرو تضلیلِ ابن عربی اور شبہات ِحنیف قریشی حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے وحدت الوجود سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں وحدت الوجود کے بانی مشہور صوفی ابن عربی المعروف ’’شیخ اکبر‘‘ پربھی کلام کیا تھا اور اس کے کفریہ عقائد و نظریات اور علمائے کرام کا اس کی شدید...
  13. ط

    فتاویٰ سلفیہ

    جزاک اللہ شیخ! امید ہے کہ جلد یہ علمی سرمایہ ہمارے سامنے ہو گا۔ صرف ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں کہ کتاب پر نظرثانی ضرور ہونی چاہئے۔ میں یہ نہیں کہتا کہ کتاب کے متن یا مندرجات کو تبدیل کیا جائے لیکن یہ ضرور ہے کہ جو مئوقف یا بات دلیل کے خلاف ہو اس پر حاشیہ میں وضاحت ضرور کر دی جائے۔ والسلام
  14. ط

    فتاویٰ سلفیہ

    کیا یہ کتاب کتاب و سنت لائبریری میں موجود ہے؟
  15. ط

    صحیحین میں ضعیف روایات ؟؟؟

    کیا ان قلیل الفہم ’’محدثین‘‘ میں سرفراز خان صفدر اور وہ بہت سے دیگر حنفی و دیوبندی علماء نیز وہ تمام آئمہ محدثین بھی شامل ہیں جو صحیحین کے علاوہ دیگر کتب میں مدلس کی (بشمول سفیان وغیرہ) کی معنعن روایات کو ضعیف قرار دیتے ہیں۔ نیز صحیحین پر جو تھوڑی بہت تنقید ہوئی کیا وہ اس سے زائد ہے جو امام...
  16. ط

    ابوالحسن علوی بھائی کےخاندان میں فوتگی

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللھم اغفر وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما نقیت الثوب الابیض من الدنس وابدلہ دارا خیرا من دارہ وأھلا خیرا من أھلہ وزوجا خیرا من زوجہ وادخلہ الجنۃ واعذہ من عذاب القبر ومن عذاب النار۔
  17. ط

    قادیانی کے پیچھے نماز جائز- مولانا ثناء اللہ امرتسری؟؟؟؟؟

    میں جلد اس بات کی با دلائل وضاحت دوں گا ان شاء اللہ۔ کچھ مصروفیت کی بنا پر ابھی حوالے پیش نہیں کر سکتا۔ مختصر عرض یہ ہے کہ ١۔ قادیانیوں کے پیچھے نماز ہو جانے کا فتویٰ ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ نے دیا تھا لیکن اس سے ان کا رجوع ثابت ہے۔ ٢۔ ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ پر کفر کا فتویٰ کچھ...
  18. ط

    بریلوی حضرات کے دلائل کیسے ہوتے ہیں

    واہ واہ کیا خوب کہی۔۔۔۔!یعنی ’’کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑہ، بھان متی نے کنبہ جوڑا‘‘
  19. ط

    ::: قران کو سمجھنے کے لیے لازم ہے سنت کا ذریعہ :::

    السلام علیکم، ارسلان بھائی، یہ بات بالکل صحیح ہے کہ دلیل پوچھنا ایک مستحسن عمل ہے لیکن یہ بات ہرگز درست نہیں کہ اپنی روزمرہ کی گفتگو کے لئے یا کسی کے لئے کوئی دعا کرنے پر بھی کسی خاص دلیل کی ضرورت ہے۔ مثال کے طور کسی شخص نے مجھے پانی کا گلاس لا کر دیا اور میں نے اسے کہا ’’اللہ آپ کو جنت میں...
  20. ط

    تعویذ پہننے سے متعلق ایک روایت کی تحقیق اورمغالطہ کاازالہ۔

    جزاک اللہ کفایت اللہ بھائی، بہت خوب بہت عمدہ، اللہ آپ کو مزید علم و عمل کی دولت سے نوازے، آمین۔
Top