الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جمشید صاحب سے عرض ہے کہ جس قسم کے الزام وہ لگا رہے ہیں اسی قسم کے الزامات ان پر بڑی فراوانی کے ساتھ پیش کئے جا سکتے ہیں۔ کیا ان الزامات سے وہ کچھ ثابت کر سکتے ہیں، ہرگز نہیں۔ پھر ایسی تُک بازیوں کا فائدہ؟
نیز عرض ہے کہ آپ نے جس بات کو ’’ٹو دی پوائینٹ‘‘ فرمایا تھا وہ یہ تھی کہ ہم مان لیں کہ...
تبلیغی جماعت کے کفریہ و شرکیہ عقائد و نظریات کے حوالے سے ان پر حاجی امداد اللہ مہاجر مکی اور دیگر علمائے دیوبند کے حوالہ جات کیوں پیش کئے گئے ہیں، اس کی وجہ پیشتر بھی بیان کر چکا ہوں کہ تبلیغی جماعت کے بنانے کا سب سے اہم مقصد ہی یہ تھا کہ علمائے دیوبند کے نظریات کو پھیلایا جائے۔ اس پر میں نے...
جناب تلمیذ صاحب! آپ نے جو مثال بریلوی اور شیعہ کی جانب سے شرک کی دی تھی وہی مثال حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کے حوالے سے ثابت کر دی گئی ہے کہ انہوں نے بھی غیر اللہ کو مشکل کشا مانتے ہوئے فریاد رسی کی ہے۔ اسی طرح جس مضمون کا لنک دیا گیا ہے اس میں دیوبندی کتب سے دیگر شرکیہ عقائد و نظریات پر عمل کے...
اصولی طور پر اس شرط کا باطل ہونا تو اوپر پیش کیا جا چکا ہے کہ ہر کفریہ یا شرکیہ عقیدے کے ساتھ ضرور عمل بھی پیش کیا جائے تب ہی وہ بات کفر یا شرک ثابت ہو گی۔ مگر مزیدار بات یہ ہے کہ تلمیذ صاحب نے بریلوی اور شیعہ حضرات کے شرک پر جو عملی ثبوت پیش کیا ہے وہ دیوبندی و تبلیغی اکابرین سے بھی ثابت کہ...
جی ضروری نہیں کہ ایک عقیدہ کفریہ و شرکیہ یا گمراہانہ ہو تو اس پر عملی کفر بھی ضرور موجود ہو مثال کے طور پر خلق قرآن کا عقیدہ، انکار تقدیر کا عقیدہ، انکار معجزات کا عقیدہ وغیرہ۔
اسی طرح کچھ گمراہانہ، کفریہ و گستاخانہ عقائد ایسے ہیں جن میں وضاحت صرف قول سے ہی ہو سکتی ہے جیسے نبی صلی اللہ علیہ...
محترم تلمیذ صاحب! پہلے آپ صرف یہ وضاحت کر دیں کہ کوئی بھی شخص صرف عملی طور پر کسی کفر، شرک یا بدعت میں ملوث ہو تو تب ہی اس پر ان چیزوں کا الزام ہے۔ گویا آپ کے نزدیک عقیدے میں کسی کفر، شرک یا بدعت کا ہونا ہرگز نقصاندہ نہیں؟ اللہ ہی سے ہدایت کا سوال ہے۔ آمین یا رب العالمین۔
اسی طرح فورم کے ایک اور رکن تلمیذ نے اصطلاحی و متنازعہ اور لغوی و عرفی غیر متنازعہ تقلید کا فرق کئے بغیر یہ باور کروانے کی کوشش کی ہے کہ علمائے حرمین عام آدمی کے لئے تقلید کے قائل ہیں۔
ہمارے بھائی ابن داود اور شاہد نذیر وغیرہ نے بات سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ تقلید کے جس مفہوم پر اہل حدیث کا...
علماء کی تعریف اور تقلید: کچھ شبہات اور ان کا ازالہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس فورم کے ایک رکن لالکائی نے امام کعبہ سعود الشریم کی دارالعلوم دیوبند کے حالیہ دورے پر کی جانے والی تقریر سے چند اقتباسات پیش کئے جو علمائے دیوبند یا دارالعلوم دیوبند کی تعریفوں پر مبنی ہیں۔ چونکہ اس پر کافی...
السلام علیکم،
’’الجزء المفقود: قائلین کی زبانی ایک جائزہ‘‘ کے نام سے یہ مضمون کچھ مفید اضافوں کے ساتھ ماہنامہ الحدیث (شمارہ نمبر ٩٣، فروری ٢٠١٢) میں شائع ہو گیا ہے۔ والسلام
کسی بھی شخص پر کسی الزام کو ثابت کرنے کے لئے اس کا ثبوت ضروری ہے۔ اگر سید نزیر حسین دہلوی یا نواب صدیق حسن خان وغیرہ پر یہ الزام لگایا جائے کہ وہ ان صریح کفریہ و شرکیہ باتوں سے رضامند تھے تو اس کا ثبوت الزام لگانے والے کے ذمہ ہے محض کسی کتاب یا شخص کو پسند کرنے سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ اس کی ہر...
عجیب و غریب بات یہ ہے کہ کچھ بھائی مسلسل ایک ہی بات دہرائے جا رہے ہیں حالانکہ محترم رفیق طاہر بھائی نے کہیں بھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ مسعود احمد بی ایس سی کی رجسٹرڈ شدہ جماعت المسلمین عذاب قبر کی منکر ہے بلکہ انہوں نے تو واضح لکھا ہے کہ
پتا نہیں اس واضح بات میں مسعود احمد بی ایس سی کی رجسٹرڈ...
میرے خیال میں بات آپ نے نہیں سمجھی یا سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی۔
آپ بتائیں کہ وہ تاویل کیا ہے جو ہم ’’نواب صدیق حسن خان کے شیخ سرہندی کے مکتوبات کوتبحرعلمی کی علامت قراردینے پر کرتے ہیں۔اورسید نذیر حسین کے ابن عربی کو شیخ اکبر قراردینے پر کرتے ہیں‘‘؟ وہ تاویل یہ ہے کہ یہ حضرات ان کتب یا ان...
آپ کی یہ بات تب درست ہو جب آپ سید نزیر حسین دہلوی یا نواب صدیق حسن خان رحمہم اللہ کی اصل کتابوں سے ویسے ہی کفریہ عقائد و نظریات پیش کر دیں جیسے شیخ احمد سرہندی وغیرہ کی کتب میں موجود ہیں اور ہم سید نزیر حسین دہلوی یا کسی دوسرے اہل حدیث عالم کی کسی ایسی بات کی وہ تاویل کریں جو شیخ احمد سرہندی کی...
فلاں کا فلاں کے بارے میں کیا مئوقف ہے اس سے اس شخص کے خلاف کتاب و سنت اقوال کو کیا سند حاصل ہو سکتی ہے۔ اس امت میں تو ایسے لوگ بھی گزرے ہیں جو فرعون کو بھی ایمان والا قرار دیتے رہے ہیں اور فرعون کو ایمان والا سمجھنے والوں کو ہمارے ایک حنفی عالم بہت بڑا ولی مانے بیٹھے ہیں۔
لہٰذا میرے خیال میں تو...
السلام علیکم،
مفتی صاحب کی بحث یہ ہے کہ اس حدیث میں عذر کی بات نہیں اور علمائے اہل حدیث عذر کی شرط عائد کرتے ہیں۔ مفتی صاحب کی پیش کردہ حدیث کے الفاظ ملاحظہ فرمائیں:
مفتی صاحب سے گزارش ہے کہ وضاحت فرما دیں کہ جن الفاظ کو ہائی لائیٹ کیا گیا ہے وہ روایت کا حصہ ہیں یا ان کا فہم ہے؟ دوسری وضاحت...