• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
اسلام ڈیفینڈر بہن بہت عرصے سے فورم سے غائب ہے۔
لگتا ہے شادی کے بعد وہ قدرے مصروف ہو گئی ہیں۔۔۔اللہ آپ کو خیریت سے رکھے سسٹر۔آمین
آپ کی اور آپ کے پیش کردہ تحقیقی مضامین کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔
بارک اللہ لک وبارک علیک وجمع بینکما فی خیر یا اختی
ماشاء اللہ
میں تو ان کو بھائی سمجھتا رہا....
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اسلام ڈیفینڈر بہن بہت عرصے سے فورم سے غائب ہے۔
لگتا ہے شادی کے بعد وہ قدرے مصروف ہو گئی ہیں۔۔۔اللہ آپ کو خیریت سے رکھے سسٹر۔آمین
آپ کی اور آپ کے پیش کردہ تحقیقی مضامین کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔
بہنا غائب آپ بھی ہوگئی تھیں مگر فورم کی کشش آپ کو دوبارہ کھینچ لائی اسلام ڈیفنڈر بہن کو بھی کھینچ لائیگی ان شا ء اللہ ۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ماشا اللہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ، ویسے اُس دن آپ کے تھریڈ میں اسی کے بارے میں بات ہو رہی تھی ، آپ نے تو فورا نیکی کے کام میں پہل کر دی ، ویسے میں سوچ رہا تھا کہ ایک تھریڈ لگا دوں مگر اب آج نظر پڑی تو یہ تھریڈ تیسرے صفحے پر پہنچ چُکا ہے ۔

اپنے دینی بہن بھائیوں کی خبر رکھنی چاہیے ، اگر یہ سلسلہ شروع ہوا ہے تو اسے جاری رکھا جائے ، یہاں اُن کو ٹیگ کرنے کے علاوہ جن کے پاس بھائیوں کے نمبرز موجود ہیں وہ فون پر بات کر کے یہاں اطلاع دے سکتے ہیں۔

اتنے پیارے بہن بھائیوں کی خبر رکھنا جن کا مقصد ایک ہو اور صرف اور صرف اللہ تعالی کی رضا کے لیے یہاں جمع ہوئے ہوں بہت ضروری ہے۔
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا بھائی خبر گیری کے لیے۔ دراصل روز مرہ کی دیگر مصروفیات اتنی ہوگئی ہیں فورم پر آنے کا موقع نہیں مل رہا۔ ویسے جب بھی فرصت کا موقع ملتا ہے موبائل فون سے فورم کی زیارت کرتا رہتا ہوں۔ ابھی کئی دنوں بعد لیپ ٹاپ ہاتھ میں لے کر بیٹھا ہوں اس لیے لکھ رہا ہوں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
بھائی جان جتنی بھی مصروفیت ہو روز کی ایک پوست کر دیا کریں وہی بہت ہے ہمارے لیے ،ہمیں دیکھیں اُلجھنوں میں گھیرے ہوئے ہیں لیکن اللہ تعالی کے فضل سے باقاعدگی سے حاضری لگانے کی کوشش کرتا ہوں ، وجہ مجبوری نہیں بلکہ اپنے دینی بہن بھائیوں سے محبت ہے جن کی بدولت آنا پڑا ہے ۔ اور مقصد بھی نیک ہے ، اللہ تعالی ہمارے نیک مقاصد کو پورا کرے آمین
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
بابر تنویر
ابن قاسم

ہمارے یہ دو بھائی بھی کافی عرصے سے فورم پر نظر نہیں آرہے ہیں؟
جی بھائ ساجد تاج یاد آوری کا شکریہ۔
محترم " آتے ہیں روز مگر بات نہیں ہوتی "
میرے خیال میں بلاناغہ یہاں کا وزٹ ہوتا ہے۔ اور کچھ لکھنے سے زیادہ یہاں کی مفید اور معلوماتی پوسٹس پڑھنے اور ان سے استفادہ حاصل کرنے پر اکتفا کرتا ہوں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
بہت شکریہ بھائی
اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین
ایک آدھی پوسٹ یہاں بھی کر دیا کریں ، تاکہ آپ کی موجودگی کا احساس رہے
جزاک اللہ خیرا
 
Top