- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,763
- پوائنٹ
- 1,207
بارک اللہ لک وبارک علیک وجمع بینکما فی خیر یا اختیاسلام ڈیفینڈر بہن بہت عرصے سے فورم سے غائب ہے۔
لگتا ہے شادی کے بعد وہ قدرے مصروف ہو گئی ہیں۔۔۔اللہ آپ کو خیریت سے رکھے سسٹر۔آمین
آپ کی اور آپ کے پیش کردہ تحقیقی مضامین کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔
ماشاء اللہ
میں تو ان کو بھائی سمجھتا رہا....