• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    گیا وقت ہاتھ آتا نہیں ۔
  2. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    قناعت اختیار کرو۔
  3. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    علم حاصل کرو، اس سے پہلے کہ سردار بنائے جاؤ
  4. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اگر کچھ حاصل کرنا چاہتے ہوتو علم حاصل کرو۔
  5. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    تمہارا بہترین دوست وہ ہے جو تمہیں‌تمہاری خامیاں بتائے۔
  6. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اچھی کتاب بہترین دوست ہے۔
  7. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ستارے اندھیرے میں ہی چمکتے ہیں۔
  8. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دنیا چڑھتے سورج کو سلام کرتی ہے۔
  9. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    وقت کی قدر کرو، وقت تمہاری قدر کرے گا
  10. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    مطالعہ انسان کے دماغ کو منور بنا دیتا ہے
  11. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    کسی کا دل جیتنا ہے تو اخلاق سے جیتو۔
  12. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    کسی کو خوش رکھنا بہت مشکل ہے
  13. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    علم بانٹنے سے بڑھتا ہے اور دولت بانٹنے سے کم ہوتی ہے۔
  14. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    آنسو اس وقت مقدس ہوتے ہیں جب یہ کسی اور کے دکھ اور تکلیف کو محسوس کر کے نکلیں
  15. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    آپس میں غلطیوں کو درگزر کرتے رہا کرو۔کیوں کہ درگزر نہ کرو گے تو محبت ختم ہوجائے گی۔ اورجب محبت ختم ہو جائے گی تو رابطہ ٹوٹ جائے گا اور جب رابطہ ٹوٹ جائے گا، تو فاصلہ ہو جائے گا اور یہی فاصلہ 1 دن تمہارے رشتے کو توڑ دے گا۔
  16. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ایک اچھا دوست ایک خوبصورت پھول کی طرح پوتا ہے۔ جسے ہم چھوڑ بھی نہیں سکتے اور توڑ بھی نہیں سکتے، توڑ دیا تو مرجھا جائے گا اور چھوڑ دیا تو کوئی اور لے جائے گا۔
  17. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    صبر اور خاموشی طاقتور چیزیں ہیں صبر ہمیں دماغی طور پر مضبوط بناتا ہے اور خاموشی ہمیں جذباتی طور پر مضبوط بناتی ہے
  18. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    علم کے بغیر انسان انکھیں ہونے کے باوجود اندھا ہے۔
  19. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    10 کا نوٹ بڑا لگتا ہے جب مسجد میں دینا ہو لیکن ریسٹورینٹ میں 1000 کا نوٹ بھی حقیر معلوم ہوتا ہے۔
  20. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسان تکلیف نہیں دیتے انسانوں سے وابستہ امیدیں تکلیف دیتی ہیں
Top