الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
توحید کے فضائل
۱۔ توحید کی فضیلت یہ ہے کہ وہ دنیوی و اخروی مصائب و مشکلات اور اللہ کی جانب سے نازل کردہ ہرعقاب کے ازالہ کا عظیم ترین ذریعہ اور سبب ہے۔
۲۔ توحید کے عظیم ترین فوائد میں سے یہ ہے کہ اگر بندہ کے دل میں رائ کے دانہ کے برابر بھی توحهد موجود ہوتویہ اس کو دائمی جہنمی ہونے سے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اہل سنت والجماعت کے عقیدہ کی توضیح
الحمد للہ نحمدہ و نستعینہ و نستغفرہ و نتوب الیہ و نعوذ باللہ من شرور وسیئات أعمالنا من یھدہ اللہ فلا مضل لہ و من یضلل فلا ھادی لہ و أشھد أن لا إلہ إلا اللہ وحدہ لا شریک لہ و أن محمدا عبدہ ورسولہ ………أما بعد:
شیخ الاسلام محمد بن...
غیر اللہ سے مدد مانگنے کی شرعی حیثیت
الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ و علی آلہ و أصحابہ ومن اھتدی بھداہ ، أما بعد:
صحیفۃ (المجتمع الکوتیہ) نے شمارہ نمبر ۱۵ بتاریخ ۱۹/۴ ۔۱۳۹۰ھ بعنوان ، نبی ﷺ کی یادگار میں کچھ اشعار نشر کئے تے جو نبی ﷺ سے مدد مانگنے اور آپ سے امت کی حفاظت ،، ان کی نصرت...
توحید کودل میں راسخ کرنے کے اسباب:
توحید کی مثال ایک درخت کی سی ہے جوبندہ مومن کے دل میں پھلتا پھولتا اور پروان چڑھتا ہے چنانچہ جب بھی نیکی و فرمانبرداری کے کاموں میں اس کی آبیاری کی جاتی ہے تواس کی شاخوں میں بڑھوتری اور اس کی افزائش میں اضافہ ہوتا ہے ، اس طرح اس کا حسن و جمال دوبالا ہوجاتا ہے...
توحید الوہیت کے فضائل :
اللہ تعالی کویکتا اور تنہا قرار دیتے ہوئے عبادت کی تمام تراقسام کو اسی کے لئے خالص کرناقطعی طور پر سب سے افضل اور سب سے عظیم نعمت ہے، اس کے فضائل و ثمرات شمار وقطار سے باہر، غیر محدود ، دنیا و آخرت کی بھلائی کوشامل ہیں ان میں سے چند ایک ذیل میں ذکر کئے دیتے ہیں ۔
۱۔...
تیسری قسم : توحید اسماء و صفات:
اللہ تعالی نے اپنی کتاب قرآن کریم میں یااپنے رسول محمد ﷺ کی زبان پر خود کو جن ناموں سے موسوم کیاہے یاجن اوصاف سے متصف قرار دیاہے ان تمام میں اللہ تعالی کومنفرد اور یکتا مانا جائے ، اس کی تکمیل اسی صورت میں ہوگی جب اللہ تعالی کے لئے ان تمام اسماء و صفات کوثابت...
دوسری قسم :توحید الوہیت:
ہرقسم کی عبادت میں اللہ سبحانہ وتعالی کویکتا اور تنہا قرار دینا ، یابالفاظ دیگر یوں کہاجائے کہ :بندوں کے تمام تر افعال مثلاً دعا، نذر، ذبح ، امید ، خوف ، توکل ، رغبت ، ڈر، انابت وغیرہ میں اللہ تعالی کویکتا اور تنہاقرار دینا۔
اسی توحید الوہیت کولے کر تمام تر انبیاء و...
توحید کی تین قسمیں ہیں :
پہلی قسم توحید ربوبیت :
اس بات کااعتقاد رکھنا کہ اللہ سبحانہ و تعالی بندوں کاخالق ، رازق، زندگی عطا کرنے والا اور موت دینے والاہے۔
یابالفاظ دیگر کہاجائے اللہ سبحانہ و تعالی کو اس کے جملہ افعال میں یکتا اور تنہا قرار دینا مثلاً پیداکرنا ، روزی دینا، زندہ کرنا، موت...
توحید آپ کے دل میں کیسے راسخ ہوگی
توحید کی لغوی تعریف:
توحید(وحد)کامصدر لفظ (واحد)سےمشتق ہے، چنانچہ کہا جاتا ہے (وحد)اس کو ایک قرار دیا،(أحدہ)اسے ایک کردیا، (متوحد)اکیلا تنہا۔
توحید کی شرعی تعریف:
اللہ سبحانہ وتعالی کو اس کی ربوبیت ، الوہیت ، اچھے ناموں اور بلند صفات میں یکتا اور تنہا...
شیطان کے مریدوں کی مدد کیسے کرتاہے
شیطان سب سے پہلے اس ولی کاروپ دھارتا ہے جس سے لوگ مدد کے طالب ہیں پھر ان سے کچھ چیزوں کے بارے میں اس طرح گفتگو کرتاہے جس طرح شیاطین کاہنوں سے مخاطب ہوتے ہیں جیسے کہ اس پر غیبی امور منکشف ہورہے ہیں ، اس میں چند ایک باتیں صحیح ورنہ بیشتر جھوٹی ہی ہوتی ہیں ،...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
انبیاء و صالحین کاوسیلہ
الحمد للہ وحدہ والصلاۃ والسلام علی من لانبی بعدہ .........و بعد
دور حاضر میں بیشتر مسلمانوں کی اپنے رب سے دوری ، اور دین سے جہالت کے نتیجہ میں ان کے درمیان شرک و بدعت اور خرافات عام ہیں ، انہیں بڑے پیمانہ پر پھیلنے والے شرکیہ کاموں میں سے ایک بعض...
لو جی پھر تو میرا حال بھی کچھ آپ سے کم نہیں ہے بھائی، بہت کوشش کرتا ہوں کہ شعر یاد رہیں مگر کُجھ یاد نہیں رہتا یہاں تک کہ اپنی بنائی ہوئی شاعری ایک بار لکھ کر کہیں شیئر کر دوں تو اُس کی پہلی دو لائنز بھی یاد نہیں رہتیں۔ اور اُستاد کے انڈر کافی دیر پراپرٹی کا کام کرتا رہا ، وہ بلکل اَن پڑھ...
رسول اللہ ﷺ سے مدد طلب کرنے کی شرعی حیثیت
سوال : ہم بہت سے لوگوں کو ، '' مدد یارسول اللہ ''، '' مدد یانبی اللہ '' کے کلمات پکارتے ہوئے سنتے ہیں ، شریعت اسلامیہ میں اس کا کیاحکم ہے؟۔
جواب : سماحتہ الشیخ عبدالعزیز بن باز رحمہ اللہ نے اس کے جواب میں فرمایا :
مدد یانبی اللہ ، مدد یارسول اللہ کہہ...
توحید کی فضیلت اوراس کے منافی امور سے اجتناب
الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ :
حمدوثناء کے بعد :
میرے دینی بھائی : ہم آپ کی خدمت میں توحید کی فضیلت اور اس کے منافی مختلف طرح کے چھوٹے بڑے شرک و بدعت سے متعلق کچھ باتیں پیش کررہے ہیں تاکہ آپ شرک و بدعت سے بچ سکیں۔
توحید یہ اول ترین...
مقدمۃ از ناشر
اللہ عزوجل نے رسولوں کو مبعوث فرمایا اور کتابیں نازل کیں تاکہ لوگ صرف ایک اللہ کی عبادت کریں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائیں جیسا کہ اللہ عزوجل نے فرمایا ہے :
وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِيْ كُلِّ اُمَّۃٍ رَّسُوْلًا اَنِ اعْبُدُوا اللہَ وَاجْتَـنِبُوا الطَّاغُوْتَ۔
'' ہم نے...
16: ایک اہم نصیحت
17: ایک جھوٹا وصیت نامہ اور اس کی تردید
18 : سب طرات کی شرعی حیثیت
19 : اہل تصوف اور قبریں کتاب و سنت کی روشنی میں
20 : اسراء اور معراج کی شب جشن منانے کی شرعی حیثیت
21 : عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بدعت