• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    ’ التمييز للإمام مسلم‘ کا تعارف

    ’ التمييز للإمام مسلم‘ کا تعارف امام ابو الحسین مسلم بن حجاج قُشَیری نیساپوری (ت:261ھ) تیسری صدی ہجری یعنی اس مبارک دور سے ہیں، جب احادیث کی جمع و تدوین کے ساتھ تحقیق و تفتیش بھی زوروں پر تھی، امام صاحب کی مشہور ِ زمانہ کتاب ’الصحیح‘ تو ہر عام وخاص کے علم میں ہے، لیکن امام صاحب چونکہ...
  2. خضر حیات

    منہج المحدثین فی النقد کا تعارف

    ’ منهج المحدثين في النقد‘ کا تعارف اصولِ حدیث، جرح وتعدیل، رواۃ سے متعلقہ مباحث تو شروع سے ہی موجود ہیں، اور ان پر بہت سارا لکھا بھی گیا، اور آج بھی لکھا جارہا ہے، لیکن ماضی قریب میں جب مستشرقین نے احادیث پر طرح طرح کے اعتراضات کرنے شروع کیے ، تو جوابا مسلم علما و محدثین کی طرف سے وہی پرانے...
  3. خضر حیات

    رواۃ الحدیث کا تعارف

    کتاب’ رواۃ الحدیث‘ کا تعارف جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں کلیۃ الحدیث کے نصاب میں ’ رواۃ الحدیث‘ کے نام سے ایک ’مادہ‘ مقرر ہے۔ ہم نے یہ موضوع کلیہ کے مایہ ناز استاد دکتور عواد رویثی حفظہ اللہ سے پڑھا، اس وقت انہوں نے اپنا ایک مذکرہ دیا تھا، لیکن بعد میں یہی ’نوٹس‘ ایک مکمل کتاب کی شکل میں...
  4. خضر حیات

    نمازوں کو جمع کرنا

    محترم @مایا صاحبہ آپ کے سوال کا جواب یہاں دیا جاچکا ہے۔ مختصر یہ کہ اگر ممکن ہو تو نمازیں الگ الگ ہی پڑھے، لیکن فوت ہونے کا خدشہ ہو تو اکٹھی پڑھ لینا چھوڑنے سے بہتر ہے ۔
  5. خضر حیات

    ’ اللؤلؤ المکنون ‘اور ’المسلک الواضح المامون‘ کا تعارف

    ’ اللؤلؤ المکنون ‘اور ’المسلک الواضح المامون‘ کا تعارف عقیدہ کی ایک مشہور کتاب ہے، معارج القبول جو کہ ایک منظومہ ’سلم الوصول إلی علم الاصول‘ کی شرح ہے، منظومہ اور اس کی شرح دونوں کے مصنف حافظ بن احمد الحکمی رحمہ اللہ ہیں، جو کہ سعودیہ کے جنوبی علاقے کے مشہور عالم دین تھے، اور اب تو پورے سعودیہ...
  6. خضر حیات

    امام بخاری کا فیہ نظر کہنا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امام ذہبی وغیرہ کی وضاحت کی روشنی میں یہ جرح مفسر بھی ہے اور شدید بھی ہے۔
  7. خضر حیات

    کتب خانہ مفت موبائل لائبریری کا تعارف

    اس طرح درست لکھا کریں: السلام علیکم
  8. خضر حیات

    روایت کی تحقیق درکار ہے

    شیخ البانی نے اس کو صحیح قرار دیا ہے۔ اور آپ نے جو اقتباس نقل کیا ہے، یہ صحیحہ کی عبارت ہی ہے۔ دیکھیں: السلسلۃ الصحیحۃ حدیث نمبر(315)
  9. خضر حیات

    محدث بک

    حج وعمرہ کی ادائیگی میں لاپرواہی لاکھوں لگا کر ائیرپورٹ میں داخل ہونے نکلنے یا جہاز پر چڑھنے اترنے کا نام حج وعمرہ نہیں...بلکہ اصل چیز حج وعمرہ ہے، جس کی تعلیمات ازبر ہوں گی، تو درست طریقے سے ہوگا... یہ کوئی بات ہے کہ حاجی صاحب کو کو ارکان حج وعمرہ تک کا بھی علم نہ ہو... کوئی طواف کرکے سعی سے...
  10. خضر حیات

    قرآن وحدیث کی روشنی میں قربانی کے احکام ومسائل

    عید قربان تیری برکات کے کیا کہنے!! پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن میں سابقہ سال کی جمع شدہ کھالوں سے اندازہ لگایا گیا ہے کہ اس سال پاکستانی مسلمان 25لاکھ گائے 40 لاکھ بکریاں 08لاکھ بھیڑیں اور 30ہزار اونٹ اللہ کی راہ میں قربان کریں گے. جن کی مجموعی قیمت تقریبا دو کھرب روپے ہوگی، نقل وحمل، چارہ، چرمہاے...
  11. خضر حیات

    قرآن وحدیث کی روشنی میں قربانی کے احکام ومسائل

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اسلام میں غریب کی مدد کا بھی حکم ہے، اور قربانی کا بھی۔ دونوں کام ہی کرنے چاہییں۔ اگر ہم غریب کی مدد والے حکم کو ہمیشہ مدنظر رکھیں تو یہ سوچ پیدا ہی نہ ہوگی کہ قربانی کا پیسے غریب کو دیے جائیں۔ ویسے بھی قربانی کے پیسے غریب کو دینے والی سوچ سے قربانی والی سنت بھی...
  12. خضر حیات

    نعیم یونس صاحب کا شکریہ

    فورم کے متحرک ترین رکن محترم محمد نعیم یونس صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے فورم کے انتظامی امور میں معاونت کی ذمہ داری کو بخوشی قبول کیا۔ فورم کے غائب زمرہ جات کی واپسی انہیں کی رہینِ منت ہے۔ اللہ تعالی ان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
  13. خضر حیات

    بارہویں کلاس کا رزلٹ (لاہور بورڈ ،پشاور بورڈ ، سوات بورڈ ،بنوں بورڈ )

    اردو فورم ہے، اردو میں لکھنے کی کوشش کریں۔
  14. خضر حیات

    کیا یہ کتابیں اہلسنت کی ہیں؟ اور کیا ان کے مصنف سنی ہیں؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پہلی مرتبہ نام سنے ہیں۔ شیعہ کتب لگ رہی ہیں۔
  15. خضر حیات

    کیا محمد ارسلان بھائی ایک بار پھر ھم سے ناراض ہے یا پھر کہی مصروف ہے !!!

    ماشاءالله اللہ تعالی پورے گھرانے کو خوش اور سلامت رکھے۔
  16. خضر حیات

    زکواة کی حکومتی کمیٹیاں یا اداروں کو ہی زکواة دینا کیسا ہے؟

    زكاة میں اہم یہ ہے کہ وہ مستحق افراد کو ادا کردی جائے۔ حکومتی نظام مضبوط هو کہ وہ مستحق افراد تک پہنچتی ہو تو اسے ہی ادا کرنی چاہیے، یا پھر حکومت مجبور کرے، تب بھی اس کی اطاعت کی جائے گی، بصورت دیگر خود بھی کوئی کمیٹی بنا کر یا انفرادی سطح پر یہ کام کیا جاسکتا ہے۔
  17. خضر حیات

    مدارس کے ضعیف العمر اوربیمار اساتذہ

    قلیل تنخواہوں کا فرسودہ نظام مدارس و مساجد میں مدرسین اور ائمہ کی قلت تنخواہ کا موجودہ فرسودہ نظام ہرگز ھمارے اکابر کا نہیں؛ بلکہ موجودہ مہتممین اور متولیین کا تھوپا ہوا نظام ہے. اور ھمارے مولوی بھی کم تنخواہوں پر گزارہ کرکے سمجھتے ہیں کہ ھم بڑا نیک کام کر رہے ہیں لیکن دوسری طرف کم تنخواہوں کی...
  18. خضر حیات

    علامہ محمد ابوالقاسم سیف بنارسی حیات اور خدمات

    "علامہ محمد ابوالقاسم سیف بنارسی حیات اور خدمات " پر ایک نظر ثناءاللہ صادق تیمی بر صغیر ہندو پاک میں عاملین بالحدیث کی تاریخ بڑی روشن رہی ہے ، ایک پر ایک علما ، دعاۃ اور صاحبان فکر ونظر سے یہ جماعت مالامال رہی ہے ۔ ان باکمالوں نے ہر میدان میں اپنے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں اور فکروعقیدہ ، علم وعمل...
  19. خضر حیات

    کیا صیغہ صدوق توثیق ہے؟

    ثقہ و صدوق دونوں کی روایت قابل حجت ہوتی ہے، صرف مرتبے میں فرق ہے کہ ثقہ صدوق سے اعلی درجے کا ہوتا ہے۔ جس طرح کے حجۃ یا ثبت یا متقن وغیرہ کے الفاظ خالی ثقہ سے اولی ہیں۔ وہم کا احتمال صدوق کیا ثقہ کی روایت میں بھی ہوسکتا ہے، لیکن عمومی حکم بیان کرتے ہوئے اس کا ذکر کرنا درست نہیں۔ جس میں وہم کا...
  20. خضر حیات

    یادگار سلف مولانا عبد اللہ غازی پوری

    یادگارِ سلف۔۔۔! بر صغیر پاک و ہند میں جن اصحابِ عزیمت نے عمر بھر گلشنِ توحید و سنت کی آبیاری کی اور بزمِ تدریس کو رونق بخشی، ان میں ایک نمایاں نام استاذ الاساتذہ حافظ محمد عبد اللہ غازی پوری رحمہ اللہ کا بھی ہے۔ آپ سلفیانِ برصغیر کی اولین تنظیم " آل انڈیا اہلِ حدیث کانفرنس " کے پہلے صدر اور...
Top