الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دینی مدارس اور روایت!!
محمد عرفا ن ندیم
مدارس اور اہل مدارس، ہماری دینی وعلمی روایت کے امین ہیں ، وہ روایت جس کا آغازفاران کی چوٹیوں سے ہوا تھا۔ اس روایت نے گزشتہ چودہ صدیوں میں انسانیت کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔بلاشبہ انسانی تاریخ کا یہ دور، کرہ ارض کی لاکھوں کروڑوں سالہ حیات میں موسم بہار...
علماء کی تنخواہیں سب سے کم کیوں؟
تالیف: سید خالد جامعی
علم اللہ تعالی کی وہ عظیم نعمت ہے جس کی فضیلت اور اہمیت ہر دور میں تسلیم کی گئی ہے۔ یہ ان انعامات الٰہیہ میں سے ہے جن کی بنا پر انسان دیگر مخلوقات سے افضل ہےاس علم سےمراد علم الہی ہے ۔ علم ہی ہے جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ...
یہ درست نہیں۔
ایسے لکھا کریں:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
خوش آمدید۔
کوی بات نہیں ، پوسٹ مناسب زمرے میں منتقل کردی جاتی ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے قراءۃ کرنا اور نہ کرنا دونوں ہی منقول ہیں۔ اور دونوں احادیث ہی صحیحین کی ہیں۔
قراءت کرنے کی دلیل:
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ : " أَنَّ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ وہی روایت جس کے متعلق اوپر تفصیلی جواب دیا جا چکا ہے کہ ایک تو ابو صادق تک ہی سند صحیح نہیں، دوسرا خود ابو صادق کا علی رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت نہیں۔ دیکھیں: الصارم المنکی (ص 430)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں ابھی اپنی منزل پر پہنچا ہوں۔ محدث فورم کی بالعموم اور بالخصوص نعیم صاحب کی خدمات کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا، ایک ایسے صاحب کی طرف سے جو کبھی بھی فورم کے رکن نہیں رہے، لیکن دینی مسائل دیکھنے کے لیے فورم سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں۔ فرما رہے تھے میں درس و...
عبد الشکور قادنی یہ پاکستانی ریاست کا مجرم تھا، یہاں فتنہ وتخریب کاری کے جرم میں پس دیوار زنداں ہوا، پھر کسی طرح چھوٹ کر امریکہ بہادر کے پاس جاپہنچا کہ ہمیں تخریب کاری کی اجازت نہیں، لہذا فتنہ وفساد پھیلانے میں ہماری سرپرستی کی جائے، اللہ تعالی قادیانیوں اور ان کے پشت پناہوں سب کو نیست و نابود...
اس مشکل کا ایک اور حل بھی ہے کہ مورث مال اور بچوں کا کسی کو ولی یا وکیل مقرر کردے کہ اس کی وفات کے بعد شرعی اصولوں کے مطابق وراثت تقسیم کرنا اس کی ذمہ داری ہوگی، اور تمام وارثین اس کی بات کی کو ماننے کے پابند ہوں گے۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وضو بھی ہو جائے گا، نماز بھی ہوجائے گی، لیکن چوری تو کبیرہ گناہ ہے، اس کا گناہ چور اور غاصب کے سر رہے گا۔
رہی بات وضو یا غسل ہونے کی تو جب پانی طاہر و مطہر ہے، تو وضو اور غسل ہو جائے گا۔
( حوالہ )
یہ تو مشہور قاعدہ ہے۔ حافظ ابن حجر نے صراحتا اس قاعدہ کا ذکر کیا ہے کہ اگر اعمش، ابو اسحاق سبیعی اور قتادۃ سے راوی شعبہ ہوں تو روایت تصریح بالسماع پر محمول ہوگی۔
برصغیر میں اسلام صوفیوں نے پھیلایا۔
نہیں بلکہ صوفیوں نے تو لادینیت پھیلائی۔
یہ دونوں موقف غلط ہیں. برصغیر میں اسلام مسلمانوں نے پھیلایا، جن میں صوفی غیر صوفی سب تھے، محدثین بھی تھے، مجاہدین بھی۔
غلط بیانیے متعارف کروانے والے ناسمجھ لوگ ہوتے ہیں، رائے کا تعصب اور مسلکی تنفر اس قسم کی باتوں بر...
ہر جاہل کہتا ہے کہ برصغیر میں اسلام صوفیوں نے پھیلایا.... لیکن میں ڈنکے کی چوٹ کہہ رہا ہوں ان صوفیوں نے اسلام نہیں کفر پھیلایا ہے شرک پھیلایا ہے قرآن کی جگہ قوالی اور مساجد کی جگہ خانقاہوں اور آستانوں کو رواج دیا ہے عوام کو جاہل رہنے دیا گیا تاکہ ان کا کاروبار چلتا رہے ۔ یاد رکھیئے : " تاریخ...