• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    محدث بک

    غیبی امور سے متعلق واضح نصوص پر عقیدہ رکھنا ہی سلامتی کی راہ ہے۔ استدلال در استدلال اور قیاس در قیاس ظاہری امور اور فقہی معاملات میں چل سکتا ہے، غیبی و برزخی امور میں یہ طریقہ کار درست نہیں... کیونکہ ہم انسان ان چیزوں کی حقیقت وماہیت و کیفیت سے لاعلم ہیں، اس ’عالَم‘ کے اصول و ضوابط سے ہی ہم سرے...
  2. خضر حیات

    ایک دعا کی تحقیق

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس کا معنی ہے کہ اللہ تعالی میرے لیے میرے قلبی دوستوں کی خوبیاں اور صلاحیتیں نمایاں کردے۔ یہ دعا خود بنائی ہوئی لگتی ہے۔ معنی درست ہے۔ اس قسم کی دعائیں مانگ لینی چاہییں، کسی بھی زبان میں ہوں، البتہ نماز میں دعا صرف عربی میں ہی ہونی چاہیے۔
  3. خضر حیات

    ٹائپنگ ایپلی کیشن

    ماشاء اللہ اس کا رزلٹ کیسا ہے؟
  4. خضر حیات

    مسند حمیدی از حافظ زبیر علی زئی کی اشاعت کا مسئلہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔ یہ پوسٹ کرنے والے کون صاحب ہیں؟ میں ان کو نہیں جانتا، بہت سے احباب نے پرسنل میں رابطہ کیا تو وضاحت ضروری سمجھی، قرآن مجید میں بڑی پیاری نصیحت کی گئی ہے کہ "جس چیز کے بارے میں علم نہ ہو اس سے متعلق گفتگو نہیں کرنی چاہیے" لیکن ہمارے ہاں ایسی باتوں کو موضوع بحث...
  5. خضر حیات

    مسند حمیدی از حافظ زبیر علی زئی کی اشاعت کا مسئلہ

    شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی مسند حمیدی پر تحقیق و ترجمہ معہ فوائد والی مخطوط پر ایک صاحب قبضہ کرکے بیٹھے ہوئے ہیں، نہ خود شائع کرتے ہیں نہ کسی اور کو شائع کرنے دیتے ہیں، سالوں لگا دئے بس تبویب کے نام پر! اور المیہ یہ ہے کہ جناب عوام الناس میں شیخ رحمہ اللہ کے جانشین سے جانے جاتے ہیں۔۔۔۔ اللہ...
  6. خضر حیات

    ارسلان بھائی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت مبارک۔ اللہ تعالی بیٹے کو بابرکت بنائے۔ ارسلان صاحب کو بھی پیغام پہنچا دیں کہ مبارک وصول کرنے کے لیے فورم پر تشریف لائیں۔
  7. خضر حیات

    انٹرویو محترم شیخ کفایت اللہ سنابلی صاحب

    شیخ گزارش ہے کہ انٹرویو کو مکمل کریں۔
  8. خضر حیات

    شیخ کفایت اللہ سنابلی صاحب کی ویب سائٹ

    شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کے مضامین ، تحقیقی مقالات ، کتابیں ، اور ویڈیوز وغیرہ پر مشتمل آفیشیل ویب سائٹ کا الحمدللہ اجرا ہو چکا ہے۔ https://www.kifayats.com شیخ سنابلی کا شمار اسلامک انفارمیشن سنٹر (ممبئی) کے سینئر علما میں ہوتا ہے۔ مختلف و متنوع دینی، علمی و اصلاحی موضوعات پر آپ کے افکار...
  9. خضر حیات

    حکیم اسرائیل ندوی سلفی جوار رحمت میں

    ليلة في ضيافة شيخنا العلامة محمد إسرائيل الندوي رحمه الله رحم الله شيخنا العلامة المحدث الزاهد الورع محمد إسرائيل السلفي الندوي، أمير جماعة أهل الحديث في ولاية هريانة، وصاحب المدرسة المحمدية، الذي وافته المنية صباح هذا اليوم الثلاثاء ١٤٤٠/١٠/٢٩ عن عمر يزيد عن ٨٧ عاماً فقد كان علماً من أعلام...
  10. خضر حیات

    حکیم اسرائیل ندوی سلفی جوار رحمت میں

    @عبدالرحیم رحمانی بھائی مولانا کی وفات سے متعلق کوئی تحریر شیئر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کریں۔
  11. خضر حیات

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    حسن بصري فرماتے ہیں: اگرآپ نیکی کا حکم دے رہے ہیں، لیکن خود اس پر عمل پیرا ہونے میں کوتاہی کرتے ہیں، یا پھر برائی سے روکتے ہیں، اورخود اس سے بچنے میں سستی کرتے ہیں، تو یہ خود کو ہلاک کرنے والی بات ہے۔ «إِذَا كُنْتَ مِمَّنْ يَأْمُرُ بِالْمَعْرُوفِ فَكُنْ مِنْ آخِذِ النَّاسِ بِهِ وَإِلَّا...
  12. خضر حیات

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    ایک جلیل القدر بزرگ اویس قرنی کے حوالے سے منقول ہے: إِنَّ قِيَامَ الْمُؤْمِنِ بِحَقِّ اللَّهِ لَمْ يُبْقِ لَهُ طَرِيقًا، وَاللَّهِ إِنَّا لَنَأْمُرُ بِالْمَعْرُوفِ وَنَنْهَى عَنِ الْمُنْكَرِ، فَیتتَّخِذُونَا أَعْدَاءً، وَيَجِدُونَ عَلَى ذَلِكَ مِنَ الْفُسَّاقِ أَعْوَانًا، حَتَّى رَمَوْنِي...
  13. خضر حیات

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا كَثُرَتْ أُمَرَاؤُكُمْ وَطَغَتْ نِسَاؤُكُمْ؟» قَالُوا: وَإِنَّ ذَلِكَ لِكَائِنٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟، قَالَ: «نَعَمْ، وَأَشَدُّ مِنْ ذَلِكَ» ، قَالُوا: فَمَا هُوَ يَا رَسُولَ...
  14. خضر حیات

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: " إِنَّ بَنِي إِسْرَائِيلَ لَمَّا طَالَ عَلَيْهِمُ الْأَمَدُ قَسَتْ قُلُوبُهُمْ، فَاخْتَرَعُوا كِتَابًا مِنْ قِبَلِ أَنْفُسِهِمْ فَاسْتَهْوَتْهُ قُلُوبُهُمْ، فَاسْتَحْلَتْهُ أَلْسِنَتُهُمْ، فَقَالُوا: تَعَالَوْا حَتَّى نَدْعُوَ النَّاسَ إِلَى كِتَابِنَا هَذَا، فَمَنْ...
  15. خضر حیات

    حکیم اسرائیل ندوی سلفی جوار رحمت میں

    علم حدیث کا ایک اور روشن ستارہ غروب ھوا میاں سید نذیر حسین محدث دہلوی سے بیک واسطہ اجازہ حدیث کے حامل شیخ الحدیث مولانا حکیم محمد اسرائیل ندوی سلفی ھریانہ نہ رہے،بڑے ھی رنج والم کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ھے کہ جماعت اھل حدیث ھند کی ایک بزرگ اور معتبر شخصیت شیخ الحدیث مولانا حکیم محمد اسرائیل ندوی...
  16. خضر حیات

    علما و حکمرانوں کے تعلقات کی نوعیت

    امام مالک اور حاکم وقت سے تعامل محدث روپڑی کے قلم سے بعض فقہا نے ایک ایسا فتوی دے دیا کہ امراء و سلاطین کی عیاشی و شہوت رانی کے لیے انتہائی زبردست دلیل اور بہترین حربہ ہونے کے ساتھ نصوص شرعیہ کے بالکل خلاف و منافی تھا، فتوی کے الفاظ یہ تھے: ’ اگر کسی مرد سے زبردستی یاڈرا دھمکا کر (قتل وغیرہ کا...
  17. خضر حیات

    محدث بک

    ایک بزرگ کا تجزیہ ہے کہ عمران خان صاحب کا ریاست مدینہ کی بات کرنا شاید صرف اس وجہ سے ہے کہ انہیں کسی نے بتایا ہوگا کہ حضور نے مدینہ میں یہودیوں سے معاہدہ کیا تھا۔ بعد والی ریاست مدینہ نہ عمران خان صاحب کو پتہ ہے، اور نہ وہ ایسی کوئی ریاست بنانے کی خواہش رکھتے ہیں۔
  18. خضر حیات

    سترہ کے متعلق مصنف عبد الرزاق کی حدیث کی تحقیق

    عبد اللہ بن عمر العمری تو مشہور ضعیف الحفظ راوی ہیں، اس لیے حدیث دیگر شواہد کی بنا پر حسن لغیرہ کے درجہ میں ہوگی، اور غالبا اس مسئلے میں کسی کا کوئ اختلاف بھی نہیں، محدثین کی تبویب وغیرہ بھی اسی کے مطابق ہے، اور عبد الرزاق اور ترمذی وغیرہ کا اتفاق نقل کرنا بھی اسی طرف اشارہ کرتا ہے۔
  19. خضر حیات

    مشت زنی پر ایک مکمل اور جامع کتاب یہاں ہے!!!

    نصف سےزائد کتاب کا مطالعہ کیا ہے، کافی حد تک مفید ہے، مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے۔ لواطت ایک مذموم فعل کا نام ہے، اور یہ کام چونکہ حضرت لوط علیہ السلام کی قوم میں پایا جاتا تھا، اس لیے اسی نام سے مشہور ہوگیا، کیونکہ اس قوم کی پہچان اور شہرت بھی ’قوم لوط‘ کے طور پر ہے۔ اس لیے ان کے برے فعل کو...
  20. خضر حیات

    ہوے تم دوست جس کے - اخوان المسلمون کی مخالفت

    سیاسی مجبوریوں کی وجہ سے اخوانی اور ان کے مخالفین ایک دوسرے پر ظلم و ستم اور طعن و تشنیع کو جائز کیے بیٹھے ہیں، ورنہ سب ہی شوکت اسلام کے لیے کوشش و کاوش کرنے والے لوگ ہیں، اگر سیاست بازی سے الگ ہو کر، اس طرف متوجہ ہوں۔ میں نے فیس بک وغیرہ پر دیکھا ہے، جماعت اسلامی یا اخوانی اور بالمقابل سلفی ہر...
Top