• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    زیورات کی زکوٰۃ کے بارے سوال کا جواب مطلوب ہے۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جس سونا یا چاندی کا زیور بن جائے، اس میں زکوۃ ہے کہ نہیں؟ اس میں علما کا اختلاف ہے، جمہور علما کے نزدیک استعمال ہونے والے زیور میں زکاۃ نہیں ہے، کیونکہ اس طرح کی چیزوں سے مراد نفع نہیں ہوتا، بلکہ استعمال مراد ہوتا ہے۔ ہاں البتہ اگر سونے چاندی کی زکاۃ سے بچنے...
  2. خضر حیات

    محدث بک

    مجھے یہ عبارت صحیح بھی لگ رہی ہے، لیکن کھٹک بھی رہی ہے۔ کیونکہ جہاد ہمیشہ قیامت تک جاری رہے گا، اور تب تک جب ساری دنیا میں اسلام کا جھنڈا نہ لہرا جائے۔ اور یہ اقدامی جہاد ہے۔ البتہ دفاعی جہاد تبھی ہوگا، جب دشمن مسلمانوں پر یا ان کے علاقوں پر حملہ آور ہو۔
  3. خضر حیات

    اقامت کب کہنی چاہیے ۔۔ اور مقتدی اقامت سن کر کب کھڑا ہو ؟؟؟

    اقامت شروع ہو تو کھڑے ہوجانا چاہیے۔ اقامت کے دوران کوئی خاص وقت نہیں کھڑے ہونے کا۔
  4. خضر حیات

    انوار التوضیح لرکعات التراویح مسنون رکعات تراویح اور شبہات کا ازالہ کفایت اللہ سنابلی

    اس کا پی ڈی ایف غالبا ٹیکسٹ فائل سے بنایا گیا ہے، اگر سکین کرکے بنایا جائے تو اس میں شاید یہ مسئلہ نہیں ہوتا۔
  5. خضر حیات

    انوار التوضیح لرکعات التراویح مسنون رکعات تراویح اور شبہات کا ازالہ کفایت اللہ سنابلی

    میں نے شیخ کفایت سے رابطہ کیا ہے، امید ہے، وہ اس کا ٹائٹل وغیرہ صحیح کردیں گے۔ لائبریری میں اپلوڈ کرکے یہاں لنک دیا جائے گا، إن شاءاللہ۔
  6. خضر حیات

    انوار التوضیح لرکعات التراویح مسنون رکعات تراویح اور شبہات کا ازالہ کفایت اللہ سنابلی

    محدث لائبریری میں اس کا قدیم ایڈیشن ہے۔ آپ نے جو پی ڈی ایف بھیجی ہے، اس میں ٹائٹل والا صفحے کی کوالٹی بہت ہلکی ہے۔
  7. خضر حیات

    حافظ خضر حیات ، کلیۃ القرآن

    واٹس ایپ گروپ(مجلس التحقیق الإسلامی) تعارف نمبر(15)
  8. خضر حیات

    محدث بک

    ماشاءاللہ۔ اللہ تعالی آپ کو بھی حج وعمرہ کی سعادت عطا فرمائے۔
  9. خضر حیات

    روزہ کی حالت میں بھاپ لینا

    اس کی تصدیق میں نے بعض اہل علم سے بھی كى، انہوں نے بھی اس رائے سے اتفاق کیا ہے۔
  10. خضر حیات

    درس قرآن کی تیاری کریں۔

    "القرآن: تدبر وعمل" کا اردو ترجمہ عرض ناشر اللہ رب العزت کا بے پایاں شکر و احسان ہے کہ آج جامعہ محمدیہ کی سرپرستی میں ہم ’’الدار السلفیہ‘‘ کے محترم قارئین کی خدمت میں ’’القرآن : تدبر و عمل ‘‘ کا اردو ترجمہ پیش کرنے کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔
یہ محض اللہ رب العزت کی توفیق اور اس کے بے شمار احسانات...
  11. خضر حیات

    روزے کا فدیہ رقم یا اناج؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صدقہ فطر اور فدیہ دونوں صورتوں میں بہتر تو یہی ہے کہ طعام ہی دیا جائے، لیکن حسب حال اگر اتنی رقم ادا کردی جائے تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں۔ مسئلہ اختلافی ہے، بعض کے نزدیک نقدی جائز نہیں، لیکن میرے خیال میں جواز والا موقف درست ہے، کیونکہ فدیہ کا مقصد دونوں صورتوں...
  12. خضر حیات

    روزہ کی حالت میں بھاپ لینا

    میرے خیال میں بھاپ لینے میں کوئی حرج نہیں، اس سے پانی وغیرہ انسان کے اندر نہیں جاتا۔
  13. خضر حیات

    رمضان میں دینی سرگرمیوں پر اختلاف رائے

    نماز عموما دس منٹ کی ہوتی ہے، کبھی پندرہ یا حد بیس منٹ کی ہوجاتی ہوگی۔ تراویح گھنٹے کی ہوں، تو کبھی سوا یا ڈیڑھ گھنٹے کی ہوجاتی ہوں گی، اگر نیت میں اخلاص اور اللہ تعالی سے ثواب کی امید ہو، تو یہ وقت کوئی زیادہ نہیں۔ قرآن ختم کرنا ضروری نہیں، عشاء کے فورا پڑھنا سنت نہیں وغیرہ... باتیں عموما لوگوں...
  14. خضر حیات

    رمضان میں دینی سرگرمیوں پر اختلاف رائے

    دورہ تفسیر اور درس قرآن پر بڑھتے ہوئے اعتراضات وعظ و نصیحت اور دین کا درس و تدریس اس کا شمار مباح بلکہ مستحب امور میں ہوتا ہے. حسب حال اس کے لیے کوئی بھی صورت اختیار کرلی جائے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے. کوئی خاص طریقہ اختیار کرنے کی وجہ سے اسے بدعت یا ناجائز نہیں کہا جاسکتا۔ دور صحابہ سے لیکر اب...
  15. خضر حیات

    رمضان میں دینی سرگرمیوں پر اختلاف رائے

    ہر سال رمضان میں کچھ چیزیں ایسی ہیں، اختلاف رائے کا سبب بن جاتی ہیں، اس سے مراد تراویح کی تعداد وغیرہ جیسے مشہور مسائل نہیں، بلکہ حفاظ کرام کے متعلق، نماز کی قصر وطوالت، اور دروس قرآن وغیرہ جیسے نئے مسائل ہیں۔ یہاں اس تھریڈ میں اس کے متعلق اظہار رائے کیا جاسکتا ہے۔
  16. خضر حیات

    امریکی وزیر خارجہ کا رمضان المبارک کے موقع پر پیغام

    اللہ ظالموں کو تباہ وبرباد کرے۔
  17. خضر حیات

    امریکی وزیر خارجہ کا رمضان المبارک کے موقع پر پیغام

    امریکی صدر اور وزیر خارجہ کے اصل بیانات کا لنک چاہیے۔
  18. خضر حیات

    امام دارقطنی رحمہ اللہ کی اصطلاح "اسنادہ حسن" کا کیا مطلب ہے ؟

    اس کے جواب کےلیے تو ان تمام احادیث کا دراسہ کرنا پڑے گا۔ پھر کچھ کہا جاسکتا ہے۔ میں نے ایک حدیث کا دراسہ کیا ہوا تھا، اس کا ذکر کردیا۔
  19. خضر حیات

    امام دارقطنی رحمہ اللہ کی اصطلاح "اسنادہ حسن" کا کیا مطلب ہے ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے ایک حدیث کی تحقیق کی تھی، جو حسن لذاتہ یا حسن لغیرہ کے درجے کو پہنچتی تھی، امام دارقطنی نے اس پر ’إسناد حسن متصل‘ کا حکم لگایا ہوا تھا۔ میں نے جب اپنے استاد محترم کو یہ حدیث چیک کروائی، تو انہوں نے ذکر کیا تھا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں دارقطنی کی حسن سے مراد...
Top