• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    درس قرآن کی تیاری کریں۔

    اس کتاب کا ہدف قرآن کریم میں غور وفکر اور تدبر اور پھر عمل پیرا ہونے کا مزاج پیدا کرنا ہے۔ اس کتاب کی ضرورت و حاجت کو یوں واضح کیا گیا ہے کہ قرآن کریم سے فائدہ اٹھانے اور اس سے تعلق قائم رکھنے کی پانچ صورتیں ہیں: 1۔ قرآن کریم کو سننا 2۔ تلاوت کرنا۔ 3۔ زبانی یاد کرنا 4۔ تدبر اور غور وفکر کرنا 5۔...
  2. خضر حیات

    درس قرآن کی تیاری کریں۔

    رمضان المبارک میں ’خلاصہ قرآن‘ وغیرہ کے عناوین سے ’ منتخب مضامین قرآن کریم‘ کو بیان کرنے کا ایک اچھا سلسلہ جاری ہوتا ہے۔ وقت کی قلت اور منظم ومرتب نکات نہ ہونے کے سبب عموما یہ چند آیت پر تقریر ہی ہوتی ہے، مکمل پارے یا سورت کا بیان نہیں ہوتا۔ عربی زبان میں "القرآن تدبر وعمل" کے عنوان سے ایک...
  3. خضر حیات

    دنیا کی سزا : والدین کے نافرمان کے لئے

    ایک ٹی وی پروگرام میں والدین کی نافرمانی کے متعلق ایک بات کو حدیث قدسی کے طور پر بیان کی گیا تھا، جو کتب حدیث میں تلاش کے باوجود نہیں مل سکی۔ البتہ اس حدیث کو بارھویں صدی ہجری کے ایک شیعہ عالم دین نے بایں الفاظ ذکر کیا ہے: وورد في بعض الأخبار القدسية: " بعزتي وجلالي وارتفاع مكاني! لو أن العاق...
  4. خضر حیات

    محدث بک

    ماشاء اللہ۔ اللہ آپ کو حج وعمرہ کی سعادت سے بہرہ مند فرمائے۔
  5. خضر حیات

    محدث بک

    ماشاء اللہ۔ حضرت شاہ صاحب زندہ دل ومیزبان شخصیت ہیں۔ کس مناسبت سے جانا ہوا؟
  6. خضر حیات

    حضرت علی کے نام کے ساتھ " علیہ السلام " کہنا کیسا ہے ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ احادیث میں نہ علیہ السلام ہے نہ رضی اللہ عنہ ۔ البتہ اہل سنت کا یہ طریقہ کار رہا ہے وہ انبیا کرام کے لیے علیہ السلام کا لفظ استعمال کرتے ہیں، جبکہ صحابہ کرام کے لیے رضی اللہ عنہ کا۔ شیعہ لوگوں کا مسئلہ ہے وہ صحابہ کرام میں فرق کرکے بعض صحابہ کرام کے ساتھ علیہ...
  7. خضر حیات

    خلافت عثمانیہ کے متعلق ترکی ڈرامہ ارطغرل

    دنیا کو عثمانی تاریخ سے دوبارہ آشنا کروانے پر ایردوان کی ارطغرل سیریز کی تعریف میں جہاں بھی جاتا ہوں لوگ مجھ سے اس ڈرامے کے متعلق پوچھتے ہیں۔ اس نے عثمانی تاریخ کو اجاگر کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔(اردگان)
  8. خضر حیات

    ہر بدزبان پر جنت میں داخلہ حرام ہے کیا یہ روایت حسن لغیرہ بن سکتی ہے ؟

    ابتسامه- آپ نے کہا تھا ایک دوسرے کی متابعت کی ہے، جبکہ شیخ البانی کی بات دیکھی تو اس سے واضح ہوتا ہے کہ یہاں متابعت نہیں بلکہ مخالفت ہے، یعنی حدیث معلول ہے، اور اس کے رفع ووقف میں اختلاف ہے۔
  9. خضر حیات

    ہر بدزبان پر جنت میں داخلہ حرام ہے کیا یہ روایت حسن لغیرہ بن سکتی ہے ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جو صورت حال بیان کی گئی ہے، اس حساب سے تو یہ حسن لغیرہ درجہ کی حدیث ہے۔ واللہ اعلم۔ کیونکہ ایک سند میں خفیف درجہ کی جہالت ہے، دوسرے میں ابن لہیعہ ہے، اور دونوں ضعف قابل للتقویۃ اور قابل اعتبار ہیں۔
  10. خضر حیات

    دینی مدارس ۔۔۔ ایک دلخراش رخ

    اللہ تعالی ہدایت دے۔ آپ کہاں کی بات کر رہے ہیں؟
  11. خضر حیات

    عدت ، طلاق اور رجوع کا پیچیدہ مسئلہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کراچی میں جامعہ ابی بکر ہے، شیخ عبد اللہ ناصر رحمانی صاحب کا ادارہ المعہد السلفی ہے۔ ڈاکٹر فیض الابرار صاحب بھی کراچی ہوتے ہیں۔ @محمد فیض الابرار
  12. خضر حیات

    محدث بک

    ابتسامہ۔
  13. خضر حیات

    ہر چیز کا حکم موجود ہے؟ سارے احکام واضح ہیں؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کئی ایک محدثین نے اسے حسن یعنی ’حسن لغیرہ‘ قرار دیا ہے۔ حسن لغیرہ والے مباحثے میں اس حدیث کو عقائد میں حسن لغیرہ حجت کے تحت بطور مثال پیش کیا گیا ہے۔ إحکام ابن حزم سے اس کی سند ملاحظہ کریں: حدثنا محمد بن سعيد بن نبات نا إسماعيل بن إسحاق البصري نا عيسىبن حبيب...
  14. خضر حیات

    امام ابن حجر رحمہ اللہ کی اصطلاح "مقبول" کا کیا مطلب ہے ؟

    حافظ ابن حجر یہ جملہ عموما مجہول الحال راویوں کے متعلق بولتے ہیں، اور اس کی وضاحت وہ مقدمہ میں کر چکے ہیں، کہ مقبول حیث یتابع وإلا فلین الحدیث کہ وہ مقبول اسی صورت میں ہوگا، جب اس کی متابعت ملے گی۔
  15. خضر حیات

    مستدرک حاکم کی روایت اور امام ذہبی کی تلخیص "صحیح" کے متعلق سوال

    شیخ خبیب نے اگر دراسہ کرکے اس نتیجے پر پہنچے ہیں، تو ممکن ہے یہ بھی درست ہو۔ ورنہ کثیر مواضع ایسے ہیں، جہاں امام ذہبی نے قلت کہے بغیر امام حاکم کا تعاقب کیا ہے۔
  16. خضر حیات

    کردار کے غازیوں کی گفتار

    جب ہم عزت دار اور غیرت مند تھے تو ہمارے معاہدوں میں کچھ اس قسم کی شرطیں دیکھنے کو ملتی تھیں: "بسم الله الرحمن الرحيم۔ یہ وہ عہد ہے جو نُعَیم بن مُقرِن (صحابی، سیدنا عمر کے ایک سپہ سالار) نے زینبی بن قولہ (ایک فارسی سپہ سالار) کو دیا۔ نعیم نے اُسے اہلِ رَے اور اُن لوگوں کے بارے میں ادائے جزیہ کی...
  17. خضر حیات

    مستدرک حاکم کی روایت اور امام ذہبی کی تلخیص "صحیح" کے متعلق سوال

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امام ذہبی مستدرک کی کسی بھی حدیث پر حکم لگائیں، تو یہ ان کا اپنا حکم ہے۔ مثلا اگر وہ’صحیح‘ کہیں تو اس کا مطلب ہے کہ یہ حدیث ان کے نزدیک بھی صحیح ہے،یہ تو ایک واضح اور بدیہی سی بات ہے۔ اختلاف اس سلسلے میں ہے کہ امام ذہبی اگر سکوت اختیار کریں، تو اس سکوت کو موافقت...
  18. خضر حیات

    کیا حسن لغیرہ حدیث (ضعیف + ضعیف)حجت ہے؟

    محترم آپ کو جو لنکس دیے گئے ہیں، انہیں ملاحظہ کرلیں۔ حسن لغیرہ حجت ہے، عدم حجیت والا موقف محدثین کے ہاں نہیں ملتا۔ ہاں کوئی حدیث حسن لغیرہ کے درجے کو پہنچتی ہے یا نہیں، اس میں اختلاف رہا ہے۔
  19. خضر حیات

    محرم کے بغیر عمرے کا سفر

    محرم کی عدم موجودگی میں بعض اہل علم نے قابل اعتماد گروپ کے ساتھ سفر کرنے کی اجازت دی ہے، مثلا کئی ایک عورتیں مل کر سفر کریں، ہوائی جہاز کے سفر میں بھی اس قسم کی کوئی صورت تلاش کرلینی چاہیے۔ ورنہ اکیلی عورت کا ہوائی جہاز میں سفر مسائل سے خالی نہیں ہے،پہلی بات ہے محرم کو الواداع یا استقبال کرنے...
  20. خضر حیات

    مومل بن اسماعیل پر جرح و تعدیل

    اللہ تعلی علمی ذوق وشوق میں اضافہ فرمایا۔ لیکن گزارش ہے کہ اوپر بتایا گیا کہ لفظ ثقہ ہوتا ہے نہ کہ سکہ یا سقہ۔ مزید اقتباس شدہ عبارت میں کئی مرتبہ ’ذکریا‘ لکھا ہے، حالانکہ یہ ’زکریا‘ ہے۔ علمی وتحقیقی مسائل میں قلمکاری کرنے سے پہلے بنیادی چیزیں سیکھنی چاہییں۔ کسی کی حوصلہ شکنی نہیں کرنی چاہیے،...
Top