• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    عقیقہ اور اس کے احکام۔ غازی عزیز

    یہ تکرار کیوں اتنا؟
  2. خضر حیات

    مسند ابی عوانہ میں رفع الیدین کے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    اب دیکھ لیں، امید ہے لنک کھل رہا ہوگا۔
  3. خضر حیات

    مولوی الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    بہت دکھ اور تکلیف ہوتا ہے، صرف اپنی مسلکی رائے کی برتری کے لیے جاہل قسم کے لوگ علمی مسائل میں رائے زنی سے گریز نہیں کرتے۔ مجھے ایسا کوئی بندہ ملے، وہ اہل حدیث بھی ہو، تو اسے برداشت کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔ ایسے لوگوں کی اوقات یہ ہے کہ اپنے اپنے پسندیدہ علما کے پاس جاکر بیٹھیں، جو دین اور حق بات سمجھ...
  4. خضر حیات

    مولوی الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    بعض سوالات واشکالات ان کی علمی میدان میں کوئی حیثیت نہیں ہوتی، اچھی طرح معلوم ہے کہ اس قسم کے بحث و مباحثہ میں صبر کرنا مشکل ہوجاتا ہے، لیکن یہ سوچ کر جواب دے دینا چاہیے کہ اس قسم کے لاعلمی اور جہل اور پتہ نہیں کتنے لوگوں کے ذہن میں پنپ رہا ہوگا۔ تدلیس کا مطلب ہوتا ہے کہ راوی اپنے ایسے شیخ سے جس...
  5. خضر حیات

    تجویز ویب سائٹ انگلش میں تبدیل کریں

    یہ تو شاید رومن اردو ہے۔
  6. خضر حیات

    تجویز ویب سائٹ انگلش میں تبدیل کریں

    مشورہ مفید ہے۔ لیکن قحط الرجال ہے۔ اردو والی اچھے انداز سے چل رہی ہیں، یہ بھی بہترین ہے، إن شاءاللہ۔
  7. خضر حیات

    درس قرآن کی تیاری کریں۔

    ابتسامہ۔
  8. خضر حیات

    کیا سودی کاروبار والے کا کھانا جائز ہے اس حدیث کی تحقیق چاہیے

    یہ سنن کبری از بیہقی کے حوالے سے حدیث ہے، اور امام بیہقی نے خود ہی اس پر تبصرہ کردیا ہے۔ کہ عبد اللہ بن مسعود والی جو روایت ہے، اس میں ایک راوی ضعیف ہے۔ اور اس میں دیا گیا، جواب بھی درست نہیں، کیونکہ جب کی آمدن کا ٹوٹل ذریع حرام کا ہو، اور اس میں حلال نہ ہو، تو ایسی دعوت قبول کرنا جائز نہیں۔ ہاں...
  9. خضر حیات

    درس قرآن کی تیاری کریں۔

    ابھی تک نہیں ہوا۔ سنا تھا یہ لوگ خود ہی اس کے مختلف زبانوں کے اندر تراجم کروا رہے ہیں۔ تفسیر احسن البیان یا مولانا عبد السلام بھٹوی صاحب کی تفسیر القرآن لے لیں۔
  10. خضر حیات

    تین دن سے کم مدت میں قرآن کو ختم کرنا !

    تین دن سے کم قرآن کریم کی تلاوت اور سلف کے واقعات پر اشکال قرآن کریم کو تین دن سے کم عرصے میں پڑھنے کے حوالے سے اور بھی کئی لوگوں کو اعتراض کرتے ہوئے سنا ہے.. ان اعتراضات اور اشکالات کی بنیاد دو نکتے ہیں: 1۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دن سے کم پڑھنے سے منع فرمایا ہے... لہذا جو ایسا کرے گا،...
  11. خضر حیات

    درس قرآن کی تیاری کریں۔

    بہترین۔ میں نے پہلی پوسٹ میں کچھ تبدیلی کردی ہے۔
  12. خضر حیات

    مباہلہ

    مکالمہ و مناظرہ کےبعد اب مباہلہ سے بھی فرار مباہلہ کیا ہے؟ أَن يجتمع القوم ـإِذا اختلفوا في شيءـ فيقولوا : لَعْنَةُ الله على الظالم منا. (لسان العرب(11 /71) . جب لوگوں کا کسی چیز کے بارے میں اختلاف ہو تو وہ ایک جگہ جمع ہو کر کہیں: "ہم میں سے جو ظالم ہو اس پر اللہ کی لعنت" اثباتِ حق اور باطل کو...
  13. خضر حیات

    محدث بک

    کیا مطلب؟
  14. خضر حیات

    امام ابوالحسن کرخی کے ایک اصول پر اعتراض کا جواب

    اسرار صدیقی صاحب آپ کی پوسٹ کردہ تحریر کو پہلے سے موجود ایک تھریڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ اور محسوس ہوتا ہے کہ یہ تحریر کافی حد تک اسی تھریڈ سے ماخوذ ہے۔
  15. خضر حیات

    تہجد اور تراویح کی نماز سے متعلق کچھ سوالات

    یعنی ڈنڈی مارنے والے کو پکڑنا۔
  16. خضر حیات

    درس قرآن کی تیاری کریں۔

    جی مجھے بھی کافی دیر لگی ڈاؤن لوڈ کرنے میں، حجم کم زیادہ کرنے کا مجھے کوئی تجربہ نہیں۔ میرا اپنا کبھی کم ہوجاتا ہے، کبھی زیادہ، کوئی سافٹ ویئر ہو تو بتائیے گا۔ ابتسامہ۔
  17. خضر حیات

    تہجد اور تراویح کی نماز سے متعلق کچھ سوالات

    اصل میں اس میں ڈنڈی والی کوئی بات ہے ہی نہیں، اسحاق سلفی صاحب کے پہلے اور دوسرے دونوں ترجموں سے مسئلہ پر کوئی فرق پڑا ہے؟ لگتا ہے آپ کو ویسے ہی ڈنڈیاں پکڑنے کا شوق ہے۔ میں نے اس میں کوئی اشکال نہیں ہے والی بات اس لیے کی کیونکہ بعینہ لفظی ترجمہ کرنا ضروری نہیں ہوتا، مفہوم یا ترجمانی کردینا بھی...
  18. خضر حیات

    تہجد اور تراویح کی نماز سے متعلق کچھ سوالات

    یہ کوئی اشکال والی بات نہیں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے جوابا رکعات کی تعداد بتائی ہے۔
  19. خضر حیات

    دینی مدارس ۔۔۔ ایک دلخراش رخ

    مدارس و مساجد کے اساتذہ کرام۔ وہ جنہیں مزدور بھی نہیں مانا جاتا۔ (تحریر : محمد عاصم حفیظ) ‌ارض پاک میں کچھ محنت کش کچھ ایسے بھی ہیں جنہیں ایک مزدور کے برابر اجرت بھی نہیں ملتی۔ان کی ڈیوٹی کے اوقات کسی مزدور سے بھی کہیں زیادہ ہے۔ایک مزدور تو اپنی ذمہ داری پوری کرکے اجرت وصول کر پاتا ہے لیکن انہیں...
  20. خضر حیات

    درس قرآن کی تیاری کریں۔

    ’القرآن تدبر و عمل‘ کے طریقہ کار کو سمجھنے کے لیے سورہ فاتحہ سے مثال: سورہ فاتحہ پر غور وفکر کرنے کے لیے سات نکات بیان کیے گئے ہیں: 1۔ الحمد للہ میں حمد باری تعالی کو صرف اللہ کے لیے خاص کیا گیا، اور آگے اس کی توجیہ بیان گئی کہ اگر تم کسی کی ذات و نام سے متاثر ہوتے تو اللہ تعالی سے متاثر ہو جاؤ،...
Top