• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    اسلام میں مشترکہ خاندانی نظام - Combined Joint Family System In Islam

    @شیخ قاسم صاحب فورم پر جاندار کی تصاویر لگانا منع ہے۔ تصویر کے علاوہ پوسٹ کیا کریں۔
  2. خضر حیات

    عورت آج بھی جلتی ہے

    ابتسامہ۔
  3. خضر حیات

    غیر مسلموں سے متعلق کتاب

    کسی صارف کے کمپیوٹر یا موبائل میں مسئلہ نہیں۔ فتوی سائٹ واقعتا کافی دنوں سے بند ہے۔ غالبا سائٹ نئی بنائی جارہی ہے۔
  4. خضر حیات

    فیضانِ امیر معاویہ میں امیر معاویہ کے فضائل میں بیان کی جانے والی ایک حدیث کی تحقیق

    اتنی محنت آپ کر رہے ہیں، اللہ تعالی جزائے خیردے۔ جن کو عربی سمجھ نہیں آتی، اور آپ ان کے لیے یہ سب کچھ اردو میں کر رہے ہیں، انہیں ذرا اپنی درج ذیل عبارتیں پڑھائیں، اور پوچھیں کہ کیا سمجھے ہیں؟ علم حدیث و رجال کو حتی الامکان اردو میں آنا چاہیے، لیکن آپ کا کام دیکھ کر تو یہ ایک فتنہ ہی محسوس...
  5. خضر حیات

    عورت آج بھی جلتی ہے

    واپسی مبارک جناب۔
  6. خضر حیات

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    اگراس تھریڈ کے متعلق کچھ کہنے کو نہیں بچا، تو میرے خیال میں اس کی جان چھوڑ دینی چاہیے۔ کم از کم اگر کوئی اس کا عنوان دیکھ کر کچھ پڑھنے آئے، تو اسے متعلق کچھ نہ ملے نہ ملے، کم از کم غیر متعلقات سے بوجھل نہ ہو۔ بنت تسنیم صاحبہ، آپ اپنا ایک تھریڈ شروع کریں، اور اس میں اقتباسات، تحریریں وغیرہ جو...
  7. خضر حیات

    حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ پر اعتراض

    یہ تحریر کس کی ہے؟
  8. خضر حیات

    محدث بک

    موسیقی کے مقابلے میں قصیدہ بردہ تو بہتر ہے، لیکن اس سے بھی بہتر کا انتخاب کیا جائے۔
  9. خضر حیات

    بیٹی پیدا ہونا عورت کے بابرکت ہونے کی علامت

    ایک حدیث سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جو اس طرح کرکے ہے: عورت کی برکت یہ ہے کہ اس سے پہلی بار بیٹی پیدا ہو۔ یہ حدیث بعض کتب میں موجود ہے، ذیل میں ایک کتاب سے اسے نقل کیا جاتا ہے: 646 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ الضَّرِيرُ، حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَبْدِيُّ، حَدَّثَنَا...
  10. خضر حیات

    تفسير بغوی کے متعلق امام ابن تیمیہ کی رائے اور اس پر محاکمہ

    ساتھ ساتھ عربی عبارات بھی دی ہوئی ہوں، تو پڑھنے والے کو فیصلہ کرنے میں آسانی رہتی ہے۔ میرے خیال میں تفسیر بغوی کو بدعات و موضوعات سے پاک تفسیر ثعلبی کی نسبت سے کہا گیا ہے۔ بالکل وجود کی نفی اردو عبارت میں ہے، جبکہ عربی عبارت میں گنجائش ہے۔ سئل شيخ الإسلام تقي الدين أحمد بن تيميه رحمه الله تعالى...
  11. خضر حیات

    فیچرز السلام علیکم ایک کتاب کے بارہ رہنمائی درکار ہے.

    انا لله وانا اليه رجعون- کس قدر فاش غلطی ہے۔ ایسے لوگ علم رجال کا جتنابھی ذوق رکھتے ہوں، جب تک بنیادی مہارتیں نہ ہوں، اس فن میں تصنیف وتالیف سے اجتناب کرنا چاہیے۔ مزی نے تہذیب الکمال کے مقدمہ میں طالب حدیث کے لیے جن بنیادی چیزوں کا ذکر کیا ہے، اس میں ایک عربی زبان کی بھی مہارت ہے۔
  12. خضر حیات

    فیچرز السلام علیکم ایک کتاب کے بارہ رہنمائی درکار ہے.

    تہذیب، میزان الاعتدال ، تقریب وغیرہ مختلف کتابوں کا چربہ لگ رہی ہے۔ حافظ ذہبی و ابن حجر کی کوئی تصنیف ہو تو اس میں خود حافظ ذہبی وابن حجر کے اقوال نقل نہیں ہونے چاہییں۔ ان دونوں سے متاخر اس طرح کی کوئی کتاب ہے بھی نہیں۔ واللہ اعلم۔ اس کتاب میں بقیہ اقوال کا ترجمہ پتہ نہیں کیا ہوگا، لیکن یہ...
  13. خضر حیات

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    اس قسم کی عبارات بعض کبار محدثین کے ہاں پائی جاتی ہیں، مراد اس سے حدیث کی صحت میں متردد ہونا ہوتا ہے۔ واللہ اعلم۔
  14. خضر حیات

    خلافت عثمانیہ کے متعلق ترکی ڈرامہ ارطغرل

    ڈرامہ نگاری اسلامی حدود اور سید مودودی کی رائے سوال: میں ایک طالب علم ہوں۔ میں نے جماعت اسلامی کے لٹریچر کا وسیع مطالعہ کیا ہے۔ خدا کے فضل سے مجھ میں نمایاں ذہنی و عملی انقلاب رونما ہوا ہے۔ مجھے ایک زمانے سے سینماٹو گرافی سے گہری فنی دلچسپی ہے اور اس سلسلے میں کافی معلومات فراہم کی ہیں۔ نظریات...
  15. خضر حیات

    محدث بک

    ایک عظیم قول: ما أعظم أن نخدم الإسلام وما أسهل أن نستخدم الإسلام دین کی خدمت کرنا بہت مشکل ہے، جبکہ دین کو استعمال کرنا بہت آسان ہے۔
  16. خضر حیات

    داعش کی حقیقت کیا ہے؟ امام کعبہ کا خصوصی خطبہ

    عالم اسلام کے سینے کے سینے گھونپا ہوا ایک خنجر داعش ترتیب وترجمانی: محمد مقیم فیضی ڈاؤنلوڈ لنک: http://ahlehadeesmumbai.org/wp-conte…/uploads/…/01/Daish.pdf
  17. خضر حیات

    تحریر تقریب التھذیب کے مصنف کون ہیں ؟

    کتابوں کی آپس میں یہ رشتہ داریاں بہت دلچسپ ہیں۔ تہذیب الکمال گو ایک مستقل تصنیف بن گئی، لیکن اس کی بھی اصل جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے، الکمال فی أسماء الرجال از عبد الغنی المقدسی ہے۔ تہذیب الکمال کو اسماء الرجال میں بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ حافظ ابن حجر سے پہلے دو بڑے محدثین حافظ مغلطای(اکمال...
  18. خضر حیات

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    شریعت نے تکبر سے منع کیاہے، اور اس کی کچھ خاص صورتوں کا ذکر بھی کردیا ہے۔ کوئی جائز کام تکبر کی وجہ سے ناجائز تو ہوجائے گا، لیکن جس چیز سے شریعت نے مطلقا منع کیاہے، اور اسے تکبر قرار دیا ہے، آپ اس حجت سے اسے جائز نہیں کہہ سکتےکہ ہم بلا تکبر یہ کام کرتے ہیں۔ میرے خیال میں درست تنبیہ ہے۔ اس کا...
  19. خضر حیات

    انجينئر علی مرزا کا فتنہ

    میں نے بھی اس کی بعض تقریریں سن کر یہ خدشہ محسوس کیا ہے۔
Top