• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    وھو معکم این ما کنتم (تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے )کی تاویل۔۔۔

    اللہ عرش پہ ہے، اس کی دلیل قرآن کریم کی صریح آیت ہے، الرحمن علی العرش استوی اسی طرح ہی بولنا چاہیے، صغرے کبرے ملا کر نتائج نکال کر عقیدے بنانا، درست نہیں چاہے، کوئی بھی بنائے، سلفی ہو غیر سلفی۔
  2. خضر حیات

    ہفتہ کی رات (اغیار کا کلچر اور موجودہ مسلمان )

    چھٹی کی رات شادی بیاہ وغیرہ دیگر کام کرنے میں کوئی حرج نہیں، چاہے وہ کوئی بھی دن یا رات ہو۔ اصل بات وہی ہے، جو اسحاق سلفی صاحب نے فرمائی کہ ہمیں کافروں کے کلچر اور تہذیب و ثفاقت سے بچنا چاہیے۔
  3. خضر حیات

    سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس میں عن أبیہ عن جدہ والی معروف ’تعبیر‘ استعمال ہوئی ہے۔ بظاہر یہ لگتا ہے کہ علی زین العابدین حضرت علی سے روایت کر رہے ہیں۔ اس صورت میں علی زین العابدین تك سند حسن ہے، البتہ زین العابدین کا اپنے دادا علی رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں ہے۔
  4. خضر حیات

    رویت ہلال کمیٹی کی حیثیت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے علم میں کوئی ایسا ادارہ نہیں۔
  5. خضر حیات

    تقلید شخصی کے دفاع میں امام نووی ؒ کے قول کا جواب درکار ہے

    وَلَمَّا كَانَ الشَّافِعِيُّ قَدْ تَأَخَّرَ عَنْ هَؤُلَاءِ الْأَئِمَّةِ فِي الْعَصْرِ وَنَظَرَ فِي مَذَاهِبِهِمْ نَحْوَ نَظَرِهِمْ فِي مَذَاهِبِ مَنْ قَبْلَهُمْ فَسَبَرَهَا وَخَبَرَهَا وَانْتَقَدَهَا وَاخْتَارَ أَرْجَحَهَا وَوَجَدَ مَنْ قَبْلَهُ قَدْ كَفَاهُ مُؤْنَةُ التَّصْوِيرِ وَالتَّأْصِيلِ...
  6. خضر حیات

    ’’التمھید لابن عبدالبر‘‘ کی ایک روایت میں احناف کی تازہ ترین تحریف

    افسوس ناک حرکت۔ اب یہاں بندہ کیا توجیہ کرے؟ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے کہ آپ نے اس بدیانتی اور نصوص کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی قلعی کھول کر رکھ دی۔
  7. خضر حیات

    بکریوں کا آن لائن کاروبار؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک ہی وقت میں دو چیزیں نظر آرہی ہیں، یعنی خرید وفروخت بھی اور ساتھ کاروبار میں اشتراک بھی۔ خرید و فروخت میں چیز کا قبضہ میں آنا ضروری ہے۔ یہاں بکریاں آپ کے قبضے میں توسرے آئی ہی نہیں۔ بلکہ انہیں لوگوں کے پاس رہیں گی۔ اگر یہ اشتراک کی بنا پر کاروبار ہے، تو آپ کی...
  8. خضر حیات

    امی کے لئے دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی اپنے فضل وکرم سے شفا عطا فرمائے۔
  9. خضر حیات

    دو اہلحدیث علماء کے درمیان اختلاف

    علمی اختلاف کا کسی کے زندہ مردہ ہونے سے کوئی تعلق نہیں۔
  10. خضر حیات

    معجم الکبیر طبرانی اردو ترجمہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ @قاری مصطفی راسخ صاحب بہتر بتاسکتے ہیں۔
  11. خضر حیات

    رفع الیدین کے متعلق ایک حدیث کی تحقیق کرانی ہے.

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس کی سند میں ابو منصور الشنابذی (الشنابزی) کی توثیق و تضعیف نہیں مل سکی۔
  12. خضر حیات

    شفیق الرحمن الدراوی حفظہ اللہ کے بارے میں معلومات چاہیے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کس قسم کی؟ عالم دین ہیں، مکہ مکرمہ مسجد حرام میں دعوت وتبلیغ حجاج و زائرین کی رہنمائی کے فرائض سرانجام دیتے رہے ہیں، وہاں کافی بیمار ہوئے، کچھ عرصہ سے پاکستان ہیں۔ کئی ایک کتابوں کا اردو ترجمہ کیا ہے۔
  13. خضر حیات

    محدث بک

    ان کو کہیں کہ آپ بھی ویسے گھسی پھٹی باتیں ہی کر رہے ہیں۔ فرق یہ ہے کہ ہم قرآن و حدیث کی روشنی میں بات کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اور تم یہ زحمت گوارا نہیں کرتے۔
  14. خضر حیات

    کیا یہ واقعہ ثابت ہے ؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شواہد النبوۃ دیکھی، فارسی میں ہے۔ مدارج النبوۃ اردو میں محولہ صفحہ پر ایسا کوئی واقعہ نہیں۔ بعض کتابوں میں شواہد النبوۃ کے حوالے سے ہی یہ واقعہ ذکر ہے۔ سند وغیرہ کچھ بھی نہیں۔ گپ ہی محسوس ہوتی ہے۔ اتنا بڑا واقعہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ہوا ہو تو اس کی...
  15. خضر حیات

    کیا قبرستان میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

    افسوس ہوا۔ عمر بھائی اللہ آپ کے لیے آسانی کرے۔
  16. خضر حیات

    دعا مغفرت کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انا للہ وانا الیہ رجعون۔ اللہ مغفرت کرے، اور صبر جمیل عطا فرمائے۔ سلام اسلام کا شعار ہے، لیکن اب لوگ اس میں بہ کثرت غلطی کرتے ہیں، اس لیے ہم سب کو اس طرح کی چیزیں توجہ کے ساتھ لکھنی چاہییں۔
  17. خضر حیات

    امانت رکھوانے والا اگر واپس نہ آئے

    میرے علم میں اس طرح کی کوئی بات نہیں۔ امانت جس کی ہو، اسی کی ہوتی ہے، چاہے جتنا مرضی عرصہ گزر جائے۔
  18. خضر حیات

    امانت رکھوانے والا اگر واپس نہ آئے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امانت کی ادائیگی کی حتی الامکان کوشش کرنی چاہیے، امانت رکھوانے والے کو تلاش کرنا چاہیے۔ اگر رابطہ منقطع ہوجائے، اور تھوڑے یا زیادہ عرصہ کے بعد وہ امانت کا مطالبہ کرے، تو یہ اس کا حق ہے۔ سعودی فتوی کمیٹی وغیرہ علماء نے اس سوال کا یہی جواب دیا ہے۔ لنک
  19. خضر حیات

    اسلام میں مشترکہ خاندانی نظام - Combined Joint Family System In Islam

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شکریہ۔
Top