الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام رحمة الله وبركاته
آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ کے بیٹے کو نیک صالح بنائے، صحت اور ایمان والی لمبی عمر عطاء کرے اور اسے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور اپنے والدین کی دنیا و آخرت میں کا میابی کا ذریعہ بنائے۔
آمین یا رب العالمین۔
جزاک اللہ خیرا بھائی۔لیکن بھائی میں نے تو یہ سوال ہی نہیں کیا کہ جنت میں مسلمین جائیں گے یا کوئی اور میں نے تو کہا تھا کہ فرقہ بنانا کفر یا شرک ہے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرقہ بندی میں مبتلا شخص کا تعلق ختم ہو جاتا ہے؟اور یہ تو آپ نے بھی مان لیا ہے کہ ناجی گروہ بھی ایک فرقہ ہی ہو...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکۃ ۔
کیا فرقہ بندی جس کی لغت میں تعریف جماعت بنانا یا کسی گروہ کی تنظیم ہے(علمی لغت اردو:ص۱۰۵۲)
کیا فرقہ بندی کو مندرجہ ذیل دلائل کی بنا پر کفر اور شرک ثابت کیا جا سکتا ہے؟
فرقہ بندی کو شرک ثابت کرنے کے لئے دلیل
مُنِيبِينَ إِلَيْهِ وَاتَّقُوهُ وَأَقِيمُواْ الصَّلوةَ...
میں نے جو دھاگے کا عنوان رکھا ہے وہ بالکل ٹھیک رکھا ہے۔کیونکہ تفہیم اسلام میں کچھ غلط باتیں بھی موجود ہے اور صحیح بھی ہے۔
آپ کی بات بجا ہے۔واقعی تفہیم اسلام ساری کی ساری غلط نہیں لکھی ہوئی۔
ان شاء اللہ تعالیٰ۔میں تو ایک طالب علم ہوں۔میرا علم محدود ہے۔جتنی باتیں مجھےمعلوم ہے اتنی باتیں میں شیئر...
جی بھائی آپ کی بات درست ہے۔لیکن جس لحاظ سے میں بات کرنا چاہ رہا ہو وہ اس کے بالکل برعکس ہے۔میرا مطلب جماعت المسلمین رجسڑڈ کے لحاظ سے ہیں۔
میں تو اس وجہ سے یہ بات کہہ رہا ہوں کہ جماعت المسلمین رجسڑڈ اپنے امام کے قول کو قرآن وحدیث کا درجہ دے دیتے ہیں۔اور ایسا بھی ممکن ہے کہ جماعت المسلمین رجسڑڈ...
آپ کی بات صحیح ہے۔
ہو سکتا ہے لیکن اگر آپ جماعت المسلمین رجسڑڈ کی طرف سے لکھا جانے والا ایک کتابچہ پڑھے جس کا نام ہے"عصمت رسولﷺ" تو اس میں مسعود صاحب نے سلف کی لائن سے انحراف کر دیا ہے۔چنانچہ ان کے کتابچہ میں سے کچھ عبارتیں ملاحظہ کریں۔
مسعود صاحب نے لکھا کہ:
(عصمت رسول ﷺ:ص ۱۲،۲۱ تا ۲۵،۲۷،۳۵)...
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکۃ!
مسعود احمد بی ایس سی نے ایک کتاب "تفہیم اسلام" لکھی ہےجو کہ "دو اسلام" کا رد ہے یہ کتاب انکار حدیث کے متعلق تھی۔
لیکن تفہیم اسلام میں مسعود صاحب نے کچھ ایسی باتیں بھی لکھ دی ہے جن کی میں اصل حقیقت جاننا چاہتا ہوں۔
مسعود صاحب نے لکھا ہے کہ:
(تفہیم اسلام:ص۴۵)
نیز...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکۃ!
صحیح بخاری میں اور صحیح مسلم میں حدیث موجود ہے کہ "تلزم جماعۃ المسلمین و امامھم"اس کا دوسرا طریق ابوداؤد وغیرہ میں آیا ہے اس حدیث کی سند کی مکمل تحقیق درکار ہے۔
حدثنا مسدد حدثنا أبو عوانة عن قتادة عن نصر بن عاصم عن سبيع بن خالد
اس حدیث میں ایک روای ہے قتادة اور...
جزاک اللہ خیرا۔
آمین ثمہ آمین۔
اللہ سبعانہ و تعالٰی سے دعا ہے کہ "فرقہ الجدیدۃ جماعت المسلمین رجسڑڈ"کو اپنے باطل عقائد سے توبہ کرنے اور سلف صالحین کے فہم کے مطابق قرآن وحدیث کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔اور ہمیں بھی سلف صالحین کے فہم کے مطابق عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین...
اب یہ دیکھنا ہے کہ صحیح اور درست موقف کیا ہے؟کیا جاہلیت سے مراد کفر ہے؟
ہمارا موقف یہ ہے کہ ان احادیث میں"جاہلیت "سے مراد کفر نہیں بلکہ"جاہلیت کے دور" کا مطلب نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
کی نبوت سے پہلے والا زمانہ مراد ہے۔اور کئ احادیث میں اس لفظ کا استعمال محض اس دور کےلئے بکثرت ہوا ہے۔مشلا...
جماعت المسلمین کے لڑیچر سے واقفیت رکھنے والے اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ یہ درحقیقت ایک تکفیری گروہ ہے،اگرچہ بظاہر مسعود صاحب نے "اہل حق" کی عملی تربیت و اصلاح کے لئے اس پارٹی کی بنیاد رکھی،لیکن تھوڑے ہی عرصے بعد اپنے عجیب و غریب نظریات اور تکفیری رحجانات کی وجہ سے اپنی خود ساختہ جماعت(جماعت...
اسلام علیکم !
اگرچہ اس ڈھاگہ پر کافی وقت گزر چکا ہے لیکن میں ایک بات آپ تمام حضرات کی خدمت میں عرض کرنا چاہو گا۔
میرا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ سبعانہ و تعالٰی اپنی تمام تر مخلو ق کے اوپر ہے ،اس سے جدا اور بلند ہے۔
اللہ تعالٰی نے جب خود فرما دیا ہے کہ وہ عرش پر قائم ہے جیسا کہ اس کو لائق ہے تو پھر آپ...
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
پہلی بات تو یہ ہے کہ حدیث کہ الفاظ پر غور کریں کہ اگر واقعی وہ کافر تھا تو ٹھیک ورنہ اس پر لوٹے گا۔یعنی اگر وہ واقعی کافر تھا۔میرا سوال ہے آپ سے جس انسان کی تکفیر کی جارہی ہے کیسے پتا لگے گا کہ واقعی وہ کافر ہے بھی یا نہیں؟اور جہاں تک بریلوی اور دیوبندیوں کے...
اگر آپ اس حدیث کے باقی طرق جمع کریں گے تو کسی کو کافر سمجھ کر یا نہ سمجھ کر کافر کہنے والا معاملہ ہی ختم ہوجاتا ہے۔چناچہ ملاحظہ کریں:
صحیح مسلم میں اس حدیث کے الفاظ کچھ اس طرح ہے:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب کوئی شخص اپنے بھائی کو کافر کہتا ہےتووہ کفر دونوں میں سے کسی پر ضرور پلٹے گا۔
اور صحیح مسلم...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکۃ ۔
کیامجھے ڈاکٹرابوجابرعبداللہ دامانوی کی کتب
1۔عقیدہ نور من نوراللہ۔
اور
2۔دعوت قرآن کے نام پر قرآن و حدیث سے انحراف۔
مل سکتی ہے؟
ابو جابر عبداللہ دامانوی صاحب کی کتاب الدین خالص جماعت المسلمین(مسعود احمد بی ایس سی) کے خلاف نہیں ہے بلکہ وہ مسعودالدین عثمانی کے عقائد کا رد ہے۔اور الفرقۃ الجدیدۃ جماعت المسلمین کا رد ہے۔
مجھے الدین الخالص نہیں مل سکی البتہ عذاب قبرتألیف ڈاکٹرابوجابرعبداللہ دامانوی ملی ہے۔
میرے نزدیک معین تکفیر سے مراد یہ ہے کہ آپ کسی آدمی یا جماعت کا نام لے کر کہے کہ وہ کافر یا مشرک ہے۔
یعنی
فلاں آدمی کافر ہے۔
اور فلاں جماعت کافر ہے ۔
معین تکفیر کے لئے کچھ اصول اور شرائط ہے مشلا۔
حتمی طور پر معلوم کرلیا جائے کہ جس عقیدہ و عمل کی بنیاد پر تکفیر کا مسئلہ زیر غور ہے، وہ عقیدہ و عمل...