بھائی ! ایک اور اہم کراؤڈ کلچر کا ذکر کرنا تو آپ بھول ہی گئے ۔۔۔ یا پھر ممکن ہو بطور حفظ ماتقدم! :)
اس کلچر کی خاص بات یہ ہے کہ اس کراؤڈ میں صرف کسی مخصوص جماعت طبقہ یا گروہ کے دلدادگان واہ واہ بہت بہت خوب ، کیا لاجواب کہی ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ کے نعروں کے درمیان تالیاں پیٹتے اور مخالف جماعت گروہ یا...