• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. باذوق

    پینٹ شرٹ یا اسلامی لباس مگر کونسا؟

    میں آپ کی بالا باتوں سے اتفاق کرتا ہوں۔ میرے علم کے مطابق سعودی علماء کی اکثریت بھی اسی بات کی قائل ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ انہیں اپنا مخصوص "قومی لباس" مرغوب ہے۔
  2. باذوق

    پینٹ شرٹ یا اسلامی لباس مگر کونسا؟

    :) :) :) معلوم ہوا کہ آپ بھی ہماری طرح مزاح کی حس سے عاری نہیں ہیں۔ سبحان اللہ!
  3. باذوق

    أثنائے گفتگو میں ۔ ۔ ۔

    اللہ آپ پر رحم کرے۔ آپ نے اچھا کیا کہ اب زیادہ "سیریس" نہیں ہوتے۔ ایک مشہور ڈائیلاگ جو ہم نے اپنے آفس کے ساتھیوں سے اکثر سنا ہے ۔۔ کچھ یوں ہے کہ "ماموں ٹینشن لینے کا نہیں بلکہ دینے کا" ۔۔۔ ویسے اس ڈائیلاگ کی عملی تعبیر دیکھنا ہو تو حرب بن شداد بھائی کے مراسلات پڑھ لیں :)
  4. باذوق

    ان شاءاللہ لکھنے میں غلطی کرنا

    :) :) بھائی ذرا احتیاط سے! اس طرح تو ہم منکرین حدیث اور دیگر طبقات کو شہ دیں گے ، ان کے خدشات کی تصدیق کریں گے کہ مخطوطات میں لکھا کچھ اور جاتا ہے اور مطبوع کتابوں میں کچھ اور ۔۔ لہذا لائیں صحیح بخاری کا امام بخاری(رحمۃ اللہ) کے ہاتھ سے تحریر کردہ نسخہ! اگر ہم مطبوع کتب کے ساتھ ساتھ لغات پر...
  5. باذوق

    ان شاءاللہ لکھنے میں غلطی کرنا

    نہیں بھائی ، ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ بعض مخلص احباب نے جذباتیت کے زیراثر اس کو بہت بڑا ہوا بنایا ہوا ہے :) ۔ دراصل اردو اور عربی الگ الگ زبانیں ہیں ، لہذا الفاظ کے معانی ، ہجے، صرف و نحو بھی مختلف ہیں۔ جو مفہوم عربی لفظ "ان شاءاللہ" کے ذریعے ادا ہوتا ہے بعینہ یہی معنی و مفہوم عرصہ دراز سے اردو...
  6. باذوق

    فارقلیط

    وعلیکم السلام۔ محترم عابدالرحمٰن صاحب ، آپ کا شکریہ کہ آپ نے میرے مراسلہ کو قابل تنقید جانا۔ آپ کی کچھ باتوں سے اتفاق کر سکتا ہوں۔ مثلاً یہی کہ نوواردان کی دلداری ضروری ہے۔ لیکن میرا خیال ہے کہ اراکین کے بجائے انتظامی سطح پر اگر ایسا نہ ہو تو یہ بات ضرور قابل گرفت ہے۔ لفظ "تعین" پر آپ نے درست...
  7. باذوق

    فارقلیط

    فارقلیط کے معنی کی تفصیل فراہم کرنے کا بہت شکریہ بھائی۔ اردو انسائکلو پیڈیا احباب سے میں گذارش کروں گا کہ اس لفظ کو بھی شامل کر لیا جائے۔ غالباً آپ نے غور نہیں کیا کہ راقم نے اس نام کے معنی کے تعیین میں کسی حوالہ کو معتبر قرار دینے کی کوشش نہیں کی بلکہ صرف اتنا کہا تھا کہ "میرے علم کے...
  8. باذوق

    فارقلیط

    میرے علم کے مطابق تو یہ فارسی نام ہے۔ حضرت سلیمان فارسی رضی اللہ عنہ کی سوانح حیات پر برسوں قبل ایک مشہور اردو ناول شائع ہوا تھا جس میں سیرت النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کا بھی ایک معتدبہ حصہ شامل تھا۔ جہاں تک مجھے یاد ہے اس ناول میں ہیرو کا نام ایمان لانے سے قبل فارقلیط ہی بیان ہوا تھا۔ میں نے...
  9. باذوق

    صحابہ کرام کے متعلق پوسٹ کے بارے میں ایک اہم تجویز

    میرے ناقص خیال میں ضرورت ہے کہ اب فورم پر اس تعلق سے کوئی سخت قانون بنایا جائے۔ جسے صحابہ کرام کا نام ادب و تمیز سے لینا نہ آئے ، اسے یہاں آنے نہ دیا جائے !!
  10. باذوق

    سنی معاویہ نام کیوں نہیں رکھتے ؟

    آپ کی اس بات کا جواب اسی تھریڈ کے مراسلہ #7 اور #9 میں خضر حیات بھائی دے چکے ہیں۔ کبھی فریق مخالف کے جوابات کو غور سے پڑھنے کی زحمت بھی اٹھا لیجیے گا۔ آپ بھول رہے ہیں کہ آپ نے جتنی آیات نقل کی ہیں ان میں "عظیم" کے ساتھ "عذاب" کا سابقہ بھی ہے۔ فئتان عظيمتان والی جس حدیث پر گفتگو جاری ہے ۔۔۔...
  11. باذوق

    مکمل صحیح بخاری (عربی-اردو) سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کریں

    اصل ربط یہ ہے: In the Name of Allah
  12. باذوق

    سنی معاویہ نام کیوں نہیں رکھتے ؟

    کم از کم میرے نزدیک یہ بات "قابل غور" اس لیے نہیں ہے کہ میں نے یہی بات مولانا مودودی علیہ الرحمہ کی متنازعہ ترین کتاب "خلافت و ملوکیت" میں کئی بار پڑھ رکھی ہے۔ اور اس "اعتراض" کا معقول اور مدلل جواب بھی برسوں قبل دیا جا چکا ہے۔ یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کیجیے اور غور سے مندرجہ ذیل ابواب کا مطالعہ...
  13. باذوق

    کیا پاکستانی اہل حدیث دیوبند مسلک کے افراد کو کافر سمجھتے ہیں ؟

    میرے خیال میں ۔۔۔ تلمیذ صاحب کا موقف نہایت معقول ہے اور شاہد نذیر بھائی غیرضروری بات کو طول دے رہے ہیں!
  14. باذوق

    کیا پاکستانی اہل حدیث دیوبند مسلک کے افراد کو کافر سمجھتے ہیں ؟

    کوئی بھائی اگر انٹرنیٹ کی دنیا کے چند فعال یا سرگرم keyboard-warriors کے چند مخصوص طرز کے مضامین یا مباحث پڑھ کر کسی خاص طبقہ جماعت یا مسلک کے متعلق کچھ نظریات قائم کرتا ہے تو یہ اس بھائی کی بنیادی خامی ہے۔ افکار و نظریات ہمیشہ متعلقہ طبقہ ، جماعت ، مسلک کے معتبر و موقر علماء سے براہ راست گفتگو...
  15. باذوق

    محمد حسین میمن کے اس نقطہ کو کوئی بھی اہل حدیث علمی نقطہ ثابت کردے اس کو ایک کروڑ روپے کا نقد انعام

    کسی سنجیدہ سوال کا اس قدر "دلچسپ" جواب میں نے غالباً اپنی زندگی میں کبھی پڑھا نہیں۔ سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں کہ اسے فریم کر کے کتابوں کی الماری کے قریب لگوا لوں ۔۔۔ تاکہ کبھی مطالعے کے دوران بوریت محسوس ہو تو اسے پڑھ کر مزاج میں کچھ شگفتگی در آئے۔ :) :) :)
  16. باذوق

    فورم پر جنگل کا قانون چلتا ہے؟؟

    وعلیکم السلام۔ بھائی ، کسی علمی و دینی فورم کے قواعد و ضوابط کو پڑھے یا جانے بغیر آپ ان قوانین کو "جنگل کے قوانین" سے تعبیر کریں اور پھر اپنی بات کو غیرمہذب بھی ماننے سے انکار کریں تو کیا قدیم اراکین کو ایسی بدتمیزی پر خاموشی اختیار کر لینا چاہیے؟ آپ شاید فورم کی دنیا میں نئے ہیں ورنہ میں آپ...
  17. باذوق

    فورم پر جنگل کا قانون چلتا ہے؟؟

    وجہ جانے بغیر بھی اگر آپ ابھی سے اپنے قول کے پابند ہو جائیں تو کیا ہی اچھی بات ہوگی! :) جس رکن کو مہذب لہجے میں اپنی شکایت پیش کرنا نہ آئے اسے اپنے پسندیدہ مقام پر ہی رہنا شاید اس کی صحت کے لیے بہتر ہو۔
  18. باذوق

    مدینے کے مشرق کی تلاش حرکات شمس کی مدد سے ( گوگل ارتھ کی مدد سے کیے گئے بریلوی پراپیگینڈہ کا رد)

    بہرام صاحب!! آپ کی مذکورہ بالا تاویل کچھ سمجھ میں نہیں آئی ۔۔۔۔ بلکہ آپ ہی کی تاویل کی ذرا مزید تشریح کی جائے تو آپ کی تاویل حدیثِ بخاری کی روشنی میں صریح توہین رسالت کے زمرے میں آ جاتی ہے!! آپ فرماتے ہیں کہ ۔۔۔۔ گستاخ ذوالخویصرہ التمیی کی نسل سے میں جو لوگ ہونگےان کا تعلق بھی یقینا قبیلہ بنو...
  19. باذوق

    اسلام مخالف فلم -- شر کے پہلو سے خیر

    تاریخ میں ایک ایسی یادگار شخصیت گزری ہے ۔۔۔ جس نے اسرائیلی دہشت گردی کی مخالفت میں امریکہ سے ببانگ دہل کہا تھا کہ ہم اپنے سارے تیل کے کنوؤں کو آگ لگا دیں گے اور اپنے آباء و اجداد کے طرز زندگی کی طرف لوٹ جانے میں ہمیں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہوگی : یہ سن کر وزیر خارجہ امریکہ ہنری کسنجر کی بولتی بند...
  20. باذوق

    یہ کیسا عشق،یہ کیسی محبت تھی اے عزیزان وطن!

    اور کمال کی بات تو یہ ہے کہ ۔۔۔۔ ہم ایسا نقطہ نظر رکھنے اور جاننے والے بھی میدان کارزار میں رہنے کے بجائے افہام و تفہیم کے فورمز پر بیٹھ کر keyboard-warriors کے فرائض انجام دیتے ہیں! :)
Top