• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. باذوق

    کیا ابن عباس رضی اللہ عنہ نے یزید رحمہ اللہ کو قاتل حسین قراردیا ؟؟؟

    کیا ہی بہتر ہوتا کہ بےدلیل تنقید کے بجائے آپ کچھ تحقیق کی محنت بھی کر لیتے اور حوالوں کے ساتھ ان محدثین کے نام پیش فرماتے جنہوں نے عبد الوھاب بن ضحاک کو متروک قرار دیا ہو!
  2. باذوق

    ائمہ احناف جرح و تعدیل کی میزان میں [انتظامیہ]

    تلمیذ صاحب اور اوطلحہ محمداصغر صاحب ۔۔۔ ذاتی طور پر مجھے بھی شاہد نذیر صاحب کی "تیکھی تحقیق و تنقید" سے بوجہ اختلاف ہے اور یہی سبب ہے کہ میں نے ان سے کئی بار ذاتی طور پر گذارش کی تھی کہ ایسی چیزیں اپنے خصوصی بلاگ پر لکھا کریں ، اردو فورمز کے ماحول کو پراگندہ نہ کریں ۔۔۔ ہاں فورم کی کسی بحث میں...
  3. باذوق

    WikiPedia Urdu Version

    نہیں جناب ! ناچیز کو معاف رکھیں۔ اردو وکی پیڈیا کی "اردو" دیکھ کر مجھے اپنی "کم علمی" کا اختلاج قلب ہونے لگتا ہے کچھ سال پہلے کی ایک بحث میں راقم نے کچھ یوں لکھا تھا : اس بحث کا مزید مطالعہ یہاں کیا جا سکتا ہے۔
  4. باذوق

    اک ذرا سا جھکنا

    بہت خوب !! جزاک اللہ خیرا مگر اس تحریر کے اصل خالق ابو عبداللہ ، جدہ ، سعودی عرب ہیں ، جیسا کہ میں نے اردو مجلس فورم پر یہاں اسی تحریر کو خود کمپوز کر کے پیش کیا تھا۔
  5. باذوق

    عاشقانِ رسولﷺ یاکہ محبانِ رسولﷺ

    اس موضوع پر راقم نے بھی کافی مرتبہ کچھ فورمز پر لکھا ہے ۔۔۔۔ یہ دلچسپ بحث کا بھی مطالعہ کر لیجیے ۔۔۔۔ :) عشق -- عشقِ الٰہی / عشقِ رسول یا محبت الٰہی/ٕمحبت رسول اور میرے بلاگ سے یہ تحریر بھی (جو نعیم جاوید صاحب کا مضمون ہے) ۔۔۔ ایک لنک اور ۔۔۔۔۔ :) Ishq -- عشق ، ایک گھٹیا جذبہ
  6. باذوق

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    جناب عالی ۔۔۔ کدھر کی اینٹ کدھر کا روڑا؟ کبھی غلو کو ذرا ایک طرف رکھ کر حدیث پر کچھ غور بھی فرما لیا کریں۔ مہربانی ہوگی۔ آپ نے اوپر جو حدیث پیش کی ہے وہ تو دین اسلام کے ایک اہم اصول کو واضح کرتی ہے کہ انصاف کرنا ہو تو اقرباپروری کا لحاظ نہیں کرنا چاہیے۔ اس حدیث پر آپ جیسے افراد کو ہی زیادہ غور...
  7. باذوق

    نیٹو سپلائی بحال ۔ گرافکس

    کیا ہی زبردست بات کہی ہے !! سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا
  8. باذوق

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    اللہ عز و جل کو حق حاصل ہے کہ وہ جو چاہے بیان کرے لیکن آپ کو یا مجھے یا امت مسلمہ کو یہ حق بالکل حاصل نہیں ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے تسامحات کو "مزے لے لے کر" بیان فرمائیں ۔۔۔۔ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی مرتبہ کھلے اور واضح الفاظ میں اس کی ممانعت فرمائی ہے : درج ذیل...
  9. باذوق

    صحابہ رضی اللہ عنہم کا ذکر خیر

    صحابہء کرام کے حقوق میں سے یہ ہے کہ : [ * ] انکی تعظیم و توقیر کی جائے : اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : اکرموا اصحابی فانہم خیارکم۔ میرے صحابہ کا احترام کرو کیونکہ وہ تم میں سب سے افضل ہیں ۔ { النسائی الکبری ، مصنف عبد الرزاق عن عمر } [ * ] انکی عیب جوئی نہ کی جائے...
  10. باذوق

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    ایک ضرورت کے تحت بعض محاورات کی تصدیق کے لیے فیروزاللغات دیکھ رہا تھا ، اتفاقاً اس محاورہ پر نظر پڑ گئی۔ ممکن ہے آپ کے سوال کا جواب ہو :) جواب جاہلاں باشد خاموشی !!
  11. باذوق

    اور مباھلہ ھوگیا

    صغیر بھائی ، ایک جگہ آپسی گفتگو میں ، میں نے بھی آپ کی اسی بات سے کچھ ملتا جلتا مفہوم ادا کیا تھا۔ مجھے بھی اس قسم کے مباہلہ کی بات سن کر نہایت افسوس ہوا۔ جب جاہل قسم کے لوگ خود عربی زبان دانی سے علی الاعلان ناواقفیت کا اظہار کریں ۔۔۔ تو ہمارے علماء کو چاہیے کہ ان جہلاء کے منہ لگنا بند کریں اور...
  12. باذوق

    یزید بن معاویہ کی امارت

    جناب عالی ! بچپن میں ہمارے اساتذہ چند ہم جماعتوں کو ٹوکتے تھے کہ توتے کی طرح رٹا لگانا بند کرو۔ اب کیا یہی جملہ یہاں دہرانا ہمارے لیے ضروری ہو گیا ہے؟؟ عجیب بات ہے کہ آپ ایک ہی بات کو بار بار دہراتے ہوئے (پہلے تصویری اردو پھر یونیکوڈ اردو ۔۔۔) یہ فراموش کر دیتے ہیں کہ آپ کی انہی باتوں کے جواب...
  13. باذوق

    نقل کفر، کفر نہ باشد

    بہت خوب ، ماشاءاللہ۔ کیا نکتہ آفرینی ہے۔ ہم چند دوست احباب بھی کچھ ایسا ہی سوچتے رہے ہیں مگر الفاظ کے روپ میں اسے بیان کرنا ۔۔۔ یہ تو آپ ہی کا کمال ہے۔ :) بہت خوب !!
  14. باذوق

    نقل کفر، کفر نہ باشد

    :) یہ مصرع لکھ دیا کس شوخ نے محراب مسجد پر یہ ناداں گر گئے سجدے میں جب وقت قیام آیا
  15. باذوق

    "اسلامی سعودیہ" : سعودی خواتین کو شرکت کی اجازت

    چونکہ آپ نے میرے ایک پرانے مراسلے کی طرف اشارہ کیا ہے لہذا جواب کے ساتھ حاضر ہوں ورنہ محض کٹ حجتی کی خاطر اپنا قیمتی وقت گنوانا مجھے پسند نہیں۔ انگریزی کا ایک بہت مشہور مقولہ ہے : اس کو اردو دانشوران کچھ یوں لکھتے ہیں : اعلیٰ ذہن نظریات پر گفتگو کرتے ہیں ، اوسط - واقعات پر اور پست ذہن شخصیات...
  16. باذوق

    راہ حق کی آزمائشیں ۔۔۔۔اور ہم

    بہت خوب ماشاءاللہ۔ آپ کے قلم میں قوت و تاثیر ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔۔ نامور ادیبہ بشریٰ رحمٰن نے بھی اپنے ایک افسانے میں اسی موضوع پر خامہ فرسائی کی تھی جو شاید کوئی 25 سال پہلے میں نے اپنی ڈائری میں لکھ رکھے تھے اور جو میرے بلاگ پر یہاں بھی موجود ہے : جس طرح فلموں کے شائقین کہتے...
  17. باذوق

    "اسلامی سعودیہ" : سعودی خواتین کو شرکت کی اجازت

    عوام کے فہم پر کسی صنف کو قربان کرنے کی بات عوام کے ہی جذبات کا اظہار ہو سکتی ہے لیکن ماہرین کے نزدیک کلیہ نہیں بن سکتی۔ مذہبی مباحث میں یہ جو آج ہزارہا لڑائی جھگڑے نظر آتے ہیں ، یہ اسی معصومانہ کلیے کو عوام کی جانب سے زبردستی لاگو کرنے کی مسلسل کوششوں کا شاخسانہ ہے اور جس کی مزاحمت ماہرین اس...
  18. باذوق

    کتاب: ڈاکٹر ذاکر نائک کی اہل حدیثوں پر تنقیدوں کے جواب - اہل علم کی رائے

    دلچسپ کتاب ہے۔ ایک ہی نشست میں ختم کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔ تبصرہ کچھ فرصت سے سہی۔
  19. باذوق

    کتاب: ڈاکٹر ذاکر نائک کی اہل حدیثوں پر تنقیدوں کے جواب - اہل علم کی رائے

    و علیکم السلام۔ ساجد عبدالقیوم بھائی کے اس انگریزی کتابچے کے کچھ حصے پہلے پڑھے تھے ، اب اردو ترجمہ کے متعلق پہلی دفعہ معلوم ہوا ہے۔ ڈاؤن لوڈ کی ہے اور ابھی آدھے حصے کا مطالعہ ہوا ہے۔ اس میں شک نہیں کہ اس طرز کی مدلل کتاب لکھنا وقت کی ضرورت تھی۔ خاص طور پر انداز تحریر اور شخصیات کے احترام کا...
  20. باذوق

    "اسلامی سعودیہ" : سعودی خواتین کو شرکت کی اجازت

    یارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے میری بات دے اور دل ان کو، جو نہ دے مجھ کو زباں اور :) السلام علیکم !!
Top