• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. باذوق

    الاصابہ فی تمییز الصحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین

    ماشاءاللہ بہت خوب۔ یہ ایک نہایت ہی اہم کتاب تھی اور ہے۔ اردو ترجمہ کتابی شکل میں تین جلدوں میں کچھ عرصہ قبل نظر سے گزرا تھا۔ اس کی سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹس پر زیادہ سے زیادہ تشہیر کی جانی چاہیے۔
  2. باذوق

    بشار الاسد کا حامی سنی عالم رمضان البوطی شام میں فدائی حملے میں ہلاک

    میں آپ کی بیشتر باتوں سے اتفاق کرتا ہوں سوائے شاہ عبداللہ کا دوسروں سے موازنہ کے معاملے میں :) اور مجھے بعضوں کے رویے پر افسوس ہے ، مرنے والا مسلمان تھا ، اس کی مغفرت کی دعا کرنی چاہیے یا پھر خاموشی اختیار کرنا چاہیے۔ دیندار طبقے کا یہی متشددانہ رویہ آج کے نوجوان کی مذہب سے دوری یا انکار حدیث...
  3. باذوق

    کیا یزید بن معاویہ سنت کو بدلنے والے تھے؟

    کیا ہی بہتر ہوتا اگر اس تھریڈ کو موضوع تک محدود رکھا جاتا اور جس جس کو شخصیات سے اختلاف یا ان کا دفاع مقصود ہے ، وہ کوئی الگ تھریڈ شروع کر کے اس کا لنک یہاں دے لیتے۔
  4. باذوق

    کیا یزید بن معاویہ سنت کو بدلنے والے تھے؟

    جزاک اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی۔ مجھے آپ کی تحقیق زیادہ مضبوط محسوس ہوتی ہے۔ ویسے معذرت خواہ ہوں کہ اس تھریڈ میں مجھے ایک بات سمجھ میں نہیں آئی۔ ہمارے کچھ احباب کا تقاضا یا رجحان کسی موقف کے "رد" پر ہی کیوں منحصر ہوتا ہے؟ سادہ سی بات ہے کہ ایک روایت کے حوالے سے ایک عالم دین نے ایک موقف پیش...
  5. باذوق

    یہ کچرگھان

    احمد فراز کے شعر میں "کر کے" فٹ بیٹھتا ہے لیکن ان مصرعوں ۔۔۔ درد کے دام لگ رہے ہیں الگ کوڑیوں میں بکے ہیں نام نسب بھاوٴ ہے سوچنے سمجھنے کا ناوٴ میں ڈوب کر کے مرنے کا میں "ڈوب کر مرنے کا" زیادہ درست و فصیح لگے گا۔
  6. باذوق

    صحیح بخاری کے ناصبی راوی اور حدیث

    اس طرح کے انفرادی اعتراضات پر میں ہمیشہ اپنا ایک رٹا رٹایا جواب کاپی پیسٹ کر کے فارغ ہو جایا کرتا ہوں :)
  7. باذوق

    صحیح بخاری کے ناصبی راوی اور حدیث

    کوئی ایک سال قبل ہی اس کا جواب دیا جا چکا تھا ۔۔۔ دفاع بخاری :: صحیح بخاری میں ناصبی راوی؟
  8. باذوق

    صدر زرداری پھر جیت گئے مگر ڈاکٹر قادری ۔۔۔۔ اجمل نیازی

    یہ تجزیہ بھی دلچسپ ہے ۔۔۔۔ طاہر القادری ، ایم کیو ایم ، عمران خان کی نواز شریف سے مزاحمت کی نوعیت - تحریر : ریاض احمد
  9. باذوق

    صدر زرداری پھر جیت گئے مگر ڈاکٹر قادری ۔۔۔۔ اجمل نیازی

    کیا زوردار جاندار اور تیکھا کالم لکھا ہے نیازی صاحب نے ، لطف آ گیا :)
  10. باذوق

    اللمحات

    و علیکم السلام۔ یاشیخ محترم ، کفایت اللہ بھائی کے متعلق اسی طرح حسن ظن رکھیں جس طرح ہم اور آپ جمشید بھائی کے متعلق رکھتے ہیں :) دراصل یہ انٹرنیٹ کے فورمز پر مباحثے مذاکرے مناظرے وغیرہ وغیرہ اسی طرز پر ہوتے ہیں (کہ بندہ عاصی خود بھی اس سمندر سے ڈوب کر نکلا ہے :) ) وگرنہ ذاتی تعلقات اور ذاتی...
  11. باذوق

    لفظ، نو مسلم کا استعمال

    ذاتی طور پر مجھے اس طرح کے سوالات کی کوئی تک سمجھ میں نہیں آتی کہ لوگ مذہب کی آڑ میں زبان کا اغوا کیوں کرنا چاہتے ہیں؟ یا دوسرے لفظوں میں زبان کو مذہب کا تابعدار کیوں بنانا چاہتے ہیں؟ کبھی انشاءاللہ پر بحث ہوتی ہے تو کبھی لاحول ولا قوۃ پر اور کبھی خدارا پر ۔۔۔ اب یہ "نو مسلم" پر سوال دیکھ کر...
  12. باذوق

    کیا یہ شعر صحیح ہے؟

    مجھے تو شعر میں کوئی قباحت نظر نہیں آتی۔ :) بتوں کی خدائی کو پامال کر کے اس مصرع سے یہی ایک مفہوم مراد نہیں لیا جا سکتا کہ بتوں نے خدائی کا دعویٰ کیا ہوگا۔ اور ویسے بھی ایسے مفہوم کا اخذ کرنا انسانی عقل سے ماورائی چیز ہے کہ بت تو کسی بھی حس سے قاصر ہوتے ہیں۔ یہ تو انسان ہیں جو غلو عقیدت میں...
  13. باذوق

    مکارم الاخلاق

    جزاک اللہ خیرا میرے ناقص خیال میں اردو فورمز کی دنیا میں اس قسم کے مضامین کی بھی نہایت سخت ضرورت ہے۔ خاص طور پر ان افراد کی ذہن سازی کی ضرورت ہے جو بدقسمتی سے اپنے ہی مسلمان بھائیوں کی عزت و سعادت پر دانستہ نادانستہ حملہ کر بیٹھتے ہیں جبکہ شریعت میں اسے ممنوع قرار دیا گیا ہے۔
  14. باذوق

    اہل تشیع کی جرات

    معذرت خواہ ہوں! انفرادی نقطہ نظر رکھنے والے افراد سے بحث کرنے کے لیے میں اپنے پاس وقت کی بےانتہا کمی پاتا ہوں!! :)
  15. باذوق

    پینٹ شرٹ یا اسلامی لباس مگر کونسا؟

    نہیں جناب عالی۔ اس چیز کی تو میں نے بات ہی نہیں کی۔ اپنا قیمتی وقت ، اپنی محنت اور انرجی ایسی باتوں پر نہ لگائیں جو "ترجیح" نہیں رکھتیں بلکہ دین کے ان اخلاقی اور اصلاحی پہلوؤں کی طرف زیادہ توجہ دیں اور دلائیں جن پر کسی بھی مسلک یا طبقہ کا کوئی اختلاف نہیں ہے اور جو ایک مسلمان کو غیرمسلم سے...
  16. باذوق

    بازگشتِ اعتزال و اِرتداد

    کاش کہ میرے پاس اتنا وافر اور فاضل وقت بھی ہوتا کہ فیروزاللغات میں غرق ہو کر اس نظم کو سمجھنے کی کوشش کرتا :)
  17. باذوق

    پینٹ شرٹ یا اسلامی لباس مگر کونسا؟

    بھائی جان! کس تہذیب کی بات کر رہے ہیں؟ ظاہری لباس والی تہذیب ؟؟ آپ کبھی دمام یا ریاض سے بغرض عمرہ جدہ / مکہ کی سمت جائیں ۔۔۔ ساتھ میں کسی غیرملکی دوست کو رکھ لیں۔ راستے میں کسی استراحۃ پر رکیں گے اور کوئی "شلوار قمیص" والا ہر گاڑی کے قریب جا کر کچھ کہتا نظر آئے تو آپ کا وہ غیرملکی دوست یقیناً...
  18. باذوق

    اہل تشیع کی جرات

    ذاتی طور میں ایسی سائیٹس یا صفحات کو فحش [pornographic] ویب سائیٹس کے مماثل جانتا ہوں۔ لہذا نہ ان کے لنکس کسی کو فارورڈ کرتا ہوں اور نہ ہی ان کے متعلق کسی کو کچھ بتانا ضروری سمجھتا ہوں۔ بدقسمتی سے آج ہم ایک ایسے سائیبر ورلڈ میں رہ رہے ہیں جہاں گمراہی اور شیطانیت عروج پر ہے اور ان کا توڑ یہ ہے...
  19. باذوق

    پانی کاتحفظ اور اسلامی تعلیمات

    جزاک اللہ خیرا۔ بہت اچھا اور مفید مضمون ہے۔ کوئی 8 سال قبل میں نے ایک فورم پر مجلہ محدث کے ایک مضمون کا اقتباس لگایا تھا۔ کوئی بھائی اس کو یونیکوڈ میں منتقل کر دیں ۔۔۔ یا یہ مضمون پہلے سے موجود ہو تو یہاں لنک دے دیں۔ شکریہ۔
  20. باذوق

    ان شاءاللہ لکھنے میں غلطی کرنا

    حضور! برائے مہربانی مجھے اس قسم کی بحث سے معاف رکھیں۔ :)
Top