• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    تبلیغی جماعت کا ہر کسی کو اس کے حال پر چھوڑنے اور منع نہ کرنے کی دلیل ایک واقعہ!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّـهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا ﴿٧٠﴾ يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَمَن يُطِعِ اللَّـهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا ﴿٧١﴾ سورہ احزاب "اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور سیدھی...
  2. Dua

    میں ،میں اور بس میں!!!

    ۔۔۔۔۔۔۔ '' یہ میری جگہ ہے، تم یہاں نہیں بیٹھ سکتے... '' چھ سالہ بچی کے منہ سے غصے سے الفاظ نکل رہے تھے، میں اپنے دفتر کی کھڑکی سے اس نظارے کو بغور دیکھ رہی تھی، دلچسپ بات یہ کہ باہر سے لوگ میرے دفتر کے اندر نہیں دیکھ سکتے۔ '' مگر یہ جگہ تو اس وقت خالی تھی جب ہم یہاں بیٹھنے کے لیے آئے تھے... ''...
  3. Dua

    اراکین فورم کا طرز فکر۔۔۔ایک جائزہ!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، مذہب ہماری زندگی کا سب سے سنجیدہ اور حساس حصہ ہے،اور دین اسلام، فطرت دین ہے۔اس حساس تعلق کے لیے مسلمانوں کی وابستگی بھی یقینی ہے۔مگر اس وابستگی کے اظہار کے کچھ تقاضے ہیں جہ کہ ہمیں سیرت نبی کریم ﷺ سے ملتے ہیں۔دعوت دین،نشر واشاعت حق و باطل میں فرق روا رکھنا...
  4. Dua

    Brands اور ہم !!!

    ایک المیہ فرانس کا ایک وزیر تجارت کہتا تھا؛ برانڈڈ چیزیں مارکیٹنگ کی دُنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہوتی ہیں جنکا مقصد تو امیروں سے پیسہ نکلوانا ہوتا ھے مگر غریب اس سے بہت متاثر ہو رہے ہوتے ہیں۔ کیا یہ ضروری هے کہ میں I phone اُٹھا کر پھروں تاکہ لوگ مجھے ذہین اور سمجھدار مانیں؟ کیا یہ ضروری هے کہ میں...
  5. Dua

    نماز میں چند امور غور طلب

  6. Dua

    حدیث مائلات ممیلات کی شرح

    حدیث ( مائلات ممیلات ) میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا معنی کیا ہے ؟ الحمد للہ امام مسلم رحمہ اللہ تعالی نے صحیح مسلم میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث بیان کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ( دوقسمیں جہنمی ہیں میں نے انہیں دیکھا نہیں ، کچھ مردوں کےپاس گاۓ کی دموں جیسے کوڑے...
  7. Dua

    تو حجاب لیتی

  8. Dua

    اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں 18 گھنٹے سے محبوس 3 طالبات بازیاب

    اسلام آ باد: اسلامک یونی ورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے 18 گھٹوں سے محبوس 3 طالبات کو رہا کرا لیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلامک یونی ورسٹی اسلام آباد کی انتظامیہ نے 3 طالبات رومانا، حبا اور نیلم کو گزشتہ شام سے ہاسٹل کے کمروں میں قید کر کے ان کا کھانا پانی بھی بند کر دیا اور انھیں سنگین نتائج...
  9. Dua

    ڈنمارک کی حکومت نے جانور کے ذبح پر پابندی لگا دی۔۔۔

    ڈنمارک کی حکومت نے جانور کے ذبح پر پابندی لگا دی، مسلمانوں اور یہودیوں کا احتجاج کوپن ہیگن: ڈنمارک نے مسلمانوں اور یہودیوں کے لئے جانور ذبح کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے جس کے بعد مذہبی گروپوں کی جانب سے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ڈنمارک کے وزیر خوراک کا حکومت کی جانب سے...
  10. Dua

    مشکل الفاظ کی لائبریری

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، دنیا کی تمام لغات میں اردو زبان کا ایک الگ ہی مقام ہے،یہ اس لیے بھی پسندیدہ ہے کہ اردو زبان کے بیشتر الفاظ "لغہ عربی" سے لئے گئے ہیں۔ہر زبان کی طرح اردو میں بھی ایسے بے شمار الفاظ موجود ہیں ،جو اپنے اندر وسیع معانی سمیٹے ہوئے ہیں۔اپنے...
  11. Dua

    دور جدید میں مصلحتِ خاموشی!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ایک مسئلے کی طرف گزشتہ چند روز سے توجہ دلانا چاہ رہی تھی کہ کیا فتنے کے دور میں اسلام کے احکامات پر عمل ہر جگہ اور ہمیشہ کرنا چاہیئے؟؟؟ اس صورت میں جب بظاہر اسباب سے فتنے پھیلنے کا خدشہ ہو۔۔۔۔اور کیا دور جدید میں مصلحت کی خاطر بعض جگہ خاموش رہنے کی کوئی صورت...
  12. Dua

    دنیا ہماری عزت کیوں نہیں کرتی؟؟؟

    دنیا ہماری عزت کیوں نہیں کرتی اللہ کے آخری نبیؐ کا آخری خطبہ اللہ کے آخری دین کا آخری خلاصہ تھا' یہ خطبہ دین بھی تھا' دنیا بھی ' معاشرت بھی ' آخرت بھی اور انسانیت بھی ۔ یہ خطبہ بنیادی طور پر انسان' انسانیت اور انسانی حقوق کا چارٹر تھا اور یہ آج بھی چارٹر ہے' میرا ایمان ہے' دنیا کا کوئی...
  13. Dua

    صحیح الجامع اردو ترجمہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کیا امام البانی رحمہ اللہ کی تصنیف صحیح الجامع کا اردو ترجمہ کیا گیا ہے؟ اگر ہے تو مجھے یہ کتاب مطلوب ہے۔
  14. Dua

    کیا اسلامی بینک سود سے پاک ہیں؟

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، کیا اسلامی بینک سود سے پاک ہیں؟ نیز سعودی عرب میں موجود اسلامی بینکوں پر اعتماد ممکن ہے؟ اس پر کوئی تحقیقاتی رپورٹ یا معلومات ہو تو ضرور شئیر کیجیئے۔
  15. Dua

    بھارتی درسی کتاب کی غلطیاں دیکھ کر تاریخ شرما جائے!

    بھارتی درسی کتاب کی غلطیاں دیکھ کر تاریخ شرما جائے؛نہ پاکستان کا پتہ نہ ہی اپنے رہنما کا! احمد آباد: ایسے دور میں جب حقائق آپ سے کمپیوٹر پر صرف ایک " کلک " کی دوری پر موجود ہیں ، بھارتی ریاست گجرات میں سوشل سائنس کی کتاب میں بچوں کو پڑھایا جا رہا ہے کہ 1947 میں ہندوستان کی تقسیم کے وقت ایک نیا...
  16. Dua

    ھنڈیا اور چمچ

    ھنڈیا اور چمچ أَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ مِنْ هَمْزِهِ وَنَفْخِهِ وَنَفْثِهِ بِسمِ اللَّہ ،و السَّلامُ عَلیَ مَن اتبع َالھُدیٰ و سَلکَ عَلیَ مَسلکِ النَّبیِّ الھُدیٰ مُحمدٍ صَلی اللہُ علیہِ وعَلیَ آلہِ وسلَّمَ ، و قَد خَابَ مَن یُشقاقِ الرَّسُولَ...
  17. Dua

    بہتر سے بہترین تک!!!

    کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو اسے عزت دو کسی کی فطرت دیکھنی ہو تو اسے آزادی دو کسی کی خصلت دیکھنی ہو تو اس کے ساتھ کھانا کھاؤ کسی کا صبر دیکھنا ہو تو اس پر تنقید کر کر کے دیکھ لو کسی کا اخلاص دیکھنا ہو تو اس سے مشورہ لے لو مگر دوسروں کو دیکھنے کے بجائے اپنے آپ کو دیکھ لو ،تو یہ سب سے بہتر ہے۔ نتیجہ...
  18. Dua

    ضعیف احادیث کی اسناد۔۔۔چند بنیادی باتیں!!!

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، ضعیف حدیث کا لغوی اور شرعی مفہوم کیا ہے؟؟؟ ضعیف حدیث کی تعریف بیان کریں۔نیز محدثین کی آراء میں ضعیف سے کیا مراد ہے؟؟؟ احادیث راویوں کی لڑی کی صورت میں ہم تک پہنچتی ہے،اور ضعیف حدیث کی اسناد میں لکھا جاتا ہے کہ فلاں راوی کذاب ہے یا اس کے متعلق مشہور ہے کہ یہ...
Top